Al-Noor Center

Al-Noor Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Noor Center, Religious organisation, 10-2-Cll/College Road Township, Lahore.

24/08/2026
جامعہ لاہور الاسلامیہ، مرکز النور کے زیرِ اہتمام علمی پروگرام: *حبِ رسول ﷺ اور اس کے تقاضے* ❤️محبتِ رسول ﷺ ایمان کا بنیا...
22/08/2026

جامعہ لاہور الاسلامیہ، مرکز النور کے زیرِ اہتمام
علمی پروگرام: *حبِ رسول ﷺ اور اس کے تقاضے* ❤️
محبتِ رسول ﷺ ایمان کا بنیادی تقاضا ہے، مگر حقیقی محبت صرف دعوے کا نام نہیں۔ اسی اہم اور ایمان افروز موضوع پر ایک خصوصی نشست کا اہتمام کیا جا رہا ہے:

🎙️ *عظیم سکالر*
🎓 *پروفیسر ڈاکٹر حماد لکھوی حفظہ اللہ*
ڈین (ر) شعبہ علوم اسلامیہ، پنجاب یونیورسٹی
📡 صدر، الاحسان ٹی وی

📖 عنوان:
*حبِ رسول ﷺ اور اس کے تقاضے*

📅 22 اگست، بروز ہفتہ
🕰️ *بعد نمازِ مغرب تا عشاء*

📍 مقام: کالج روڈ، نزد غازی چوک، ٹاؤن شپ، لاہور
https://maps.app.goo.gl/SmUuXo3Bykfp9ndr8?g_st=ac

پروگرام کے بعد خصوصی سوال و جواب کی نشست ہوگی۔

🌸 خواتین کے لیے پردے کا باقاعدہ انتظام ہوگا۔

یہ ایک علمی، فکری اور ایمان افروز نشست ہوگی، اس لیے خود بھی شرکت کریں اور اپنے اہلِ خانہ و احباب کو بھی اس اہم پروگرام میں شرکت کی دعوت دیں۔
┈┉┅━━━✿━━━┅┉┈
* ▶️ *Facebook*
*https://www.facebook.com/share/v/1E7PYgsKeT/*
┈┉┅━━━✿━━━┅┉┈
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

Address

10-2-Cll/College Road Township
Lahore
54000

Telephone

+923014761097

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Noor Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share