Al-Haaj moulna Amjad Ali Abidi

Al-Haaj moulna Amjad Ali Abidi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Haaj moulna Amjad Ali Abidi, Religious organisation, Lahore.

لبیک یا حسین ع ابد والله يا زهراء ما ننسى حسينا عوعدہ ہے ہمارا اے فاطمہ زهراءع نہیں بھولیں گے حسیناع
26/05/2025

لبیک یا حسین ع
ابد والله يا زهراء ما ننسى حسينا ع
وعدہ ہے ہمارا اے فاطمہ زهراءع نہیں بھولیں گے حسیناع

وَ لِلّٰہِ عَلَی النَّاسِ حِجُّ الۡبَیۡتِ مَنِ اسۡتَطَاعَ اِلَیۡہِ سَبِیۡلًا ؕ وَ مَنۡ کَفَرَ فَاِنَّ اللّٰہَ غَنِیٌّ عَ...
28/11/2024

وَ لِلّٰہِ عَلَی النَّاسِ حِجُّ الۡبَیۡتِ مَنِ اسۡتَطَاعَ اِلَیۡہِ سَبِیۡلًا ؕ وَ مَنۡ کَفَرَ فَاِنَّ اللّٰہَ غَنِیٌّ عَنِ الۡعٰلَمِیۡنَ﴿۹۷) اور لوگوں پر اللہ کا حق ہے کہ جو اس گھر تک جانے کی استطاعت رکھتا ہو وہ اس گھر کا حج کرے اور جو کوئی اس سے انکار کرتا ہے تو (اس کا اپنا نقصان ہے) اللہ تو عالمین سے بے نیاز ہے۔

*عُمرۂ رَجَبیّہ* وہ عمرہ مفردہ ہے جو ماہ رجب میں انجام پاتا ہے۔ ماہ رجب میں عمرہ انجام دینے کی فضیلت دوسرے مہینوں میں ان...
25/10/2024

*عُمرۂ رَجَبیّہ*
وہ عمرہ مفردہ ہے جو ماہ رجب میں انجام پاتا ہے۔ ماہ رجب میں عمرہ انجام دینے کی فضیلت دوسرے مہینوں میں انجام دینے سے زیادہ ہے اور اس کا ثواب، *حج* کے ثواب کے برابر بیان کیا گیا ہے۔
*امام باقر* اور *امام صادق* علیہما السلام سے منقول روایات کی بنیاد پر ماہ رجب میں عمرہ بجا لانے کا ثواب دوسرے مہینوں حتی ماہ رمضان سے بھی زیادہ ہے۔امام صادق اور امام کاظم علیہما السلام سے منقول روایات میں آیا ہے کہ رجب میں عمرہ کا ثواب ملنے کے لئے یہ ہی کافی ہے کہ اس مہینہ میں عمرہ کا احرام باندھا ہو اور باقی اعمال کو ماہ شعبان میں انجام دیا جا سکتا ہے۔
*عمرہ رجبیہ/ جنوری گروپ محدود نشستیں خواہشمند مؤمنین فوری رابطہ کریں*
*نجفی حج و عمرہ**
*03077251214* *03237251214*
*03221412970* *03084603044*
*03071777212*
*03124453912*

محدود نشستیں فوری رابطہ فرمائیں بہترین مناسک حج کی ادائیگی کے لیے نجفی حج گروپ کو اختیار کریں
24/04/2023

محدود نشستیں فوری رابطہ فرمائیں
بہترین مناسک حج کی ادائیگی کے لیے نجفی حج گروپ کو اختیار کریں

21/04/2023
15/10/2021

سلام تُم کو رسولؐ و بتولؑ کے پیارو۔۔۔ 😭
مولا حسینؑ معاف کرنا ہم آپ کے غم کا حق ادا نہ کرسکے لیکن آپ کا غم تا قیامت مر کر بھی ہمارے دلوں سے ختم نہ ہو گا ہماری یہ قلیل سی عزاداری قبول ہو جائے اور ہمارے آنسوؤں کو رومال سیدہؑ میں جگہ ملے 🙏🏻 الہی آمین

07/10/2021

28 صفر مرکزی جلوس موچی دروازہ عظیم دسترخوان امام حسن مجتبی علیہ السلام کے صدقہ میں نیاز تقسیم کرنے کا شرف حاصل ہوا

Address

Lahore

Telephone

+923221412970

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Haaj moulna Amjad Ali Abidi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share