25/05/2026
ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﺍَﻟّٰﮭُﻢَ ﻟَﺒَّﯿْﮏ
ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﻻَﺷَﺮِﯾْﮏَ ﻟَﮏَ ﻟَﺒَّﯿْﮏَ . ﺍِﻥَ ﺍﻟْﺤَﻤْﺪَ ﻭَﺍﻟﻨِﻌْﻤَۃَ ﻟَﮏَ ﻭَﺍﻟْﻤُﻠْﮏ. ﻟَﺎ ﺷَﺮِﯾْﮏَ ﻟَﮏ "
یا اللہ!
اس بابرکت چاند رات کے صدقے
ہم سب کے گناہ معاف فرما،
دلوں کو سکون عطا فرما،
اور آنے والے دنوں کو
خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔ 🤲✨
🌸 دعا ہے کہ یہ ذی الحج
آپ کے نصیب روشن کرے،
رزق میں برکت دے،
اور ہر ادھوری دعا قبول ہو۔ 🌙💫
❤️ تمام اہلِ اسلام کو ذی الحج مبارک ❤️