Jamia Masjid Mudassir جامع مسجد مدثر

Jamia Masjid Mudassir جامع مسجد مدثر سبحان الله وبحمده.سبحان الله العظيم

20/03/2026

*`❝『﷽』❞`*
*اِنَّ اللّٰہَ وَ مَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَیۡہِ وَ سَلِّمُوۡا تَسۡلِیۡمًا...!!*

بیشک اللّٰه اور اس کـے فرشتـے نبـی کریمﷺ پر درود بھیجتـے ہیـں ۔ اے ایمان والو ! تم بھـی (نبیﷺ) پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو...!!

> *•|[سورۃ الاحزاب: ۵٦]|•*

﷽💖اٌٌَلٌلٌَهٌُمٌَ صٌَلٌِ عٌَلٌَیٌْ مٌُحٌَمٌَّدٌٍ وٌَعٌَلٌَیٌْ اٌٌَلٌٌِ مٌُحٌَمٌَدٌٍ کٌَمٌَاٌ صٌَلٌَیٌْتٌَ عٌَلٌَیٌْ اٌٌِبٌْرٌاٌٌَهٌِیٌٌمٌَ وٌَعٌَلٌَیٌْ اٌٌَلٌِ اٌٌِبٌْرٌَاٌهٌِيٌْمٌَ اٌٌِنٌَّکٌَ حٌَمٌِیٌْد مٌَّجٌِیٌٌدٌُ۞💖اٌٌَلٌلٌَهٌُمٌَ بٌَاٌرٌِکٌٌ عٌَلٌَیٌْ مٌُحٌَمٌَّدٌٍ وٌَعٌَلٌَیٌْ اٌٌَلٌٌ مٌُحٌَمٌَدٌٍ کٌَمٌَاٌ بٌَاٌرٌَکٌْتٌَ عٌَلٌَیٌْ اٌٌِبٌْرٌاٌٌَهٌِیٌْمٌَ وٌَعٌَلٌَیٌْ اٌٌَلٌِ اٌٌِبٌْرٌَاٌهٌِیٌْمٌَ اٌٌِنٌَّکٌَ حٌَمٌِیٌْدٌٌ مٌَجٌِیٌْدٌٌ۞💖

رمضان المبارک 2026 ۔ ان شاءاللہ 27ویں طاق رات میں درس قرآن و حدیث اور قیام الیل کا اہتمام کیا گیا ہے ۔۔۔درس قرآن محترم ط...
16/03/2026

رمضان المبارک 2026 ۔ ان شاءاللہ
27ویں طاق رات میں درس قرآن و حدیث اور قیام الیل کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
۔
۔
درس قرآن
محترم طارق جاوید عارفی صاحب
۔
قیام اللیل
محترم قاری فیصل امجد صاحب
۔
۔

رمضان المبارک 2026 ۔ ان شاءاللہ 25ویں طاق رات میں درس قرآن و حدیث اور قیام الیل کا اہتمام کیا گیا ہے ۔۔۔درس قرآن محترم م...
14/03/2026

رمضان المبارک 2026 ۔ ان شاءاللہ
25ویں طاق رات میں درس قرآن و حدیث اور قیام الیل کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
۔
۔
درس قرآن
محترم مفتی عبد الخالق صاحب
۔
قیام اللیل
محترم قاری احسن ذوالفقار
۔
۔

رمضان المبارک 2026 ۔ ان شاءاللہ طاق راتوں میں دروس قرآن و حدیث اور قیام الیل کا اہتمام کیا گیا ہے ۔۔۔۔۔
12/03/2026

رمضان المبارک 2026 ۔ ان شاءاللہ
طاق راتوں میں دروس قرآن و حدیث اور قیام الیل کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
۔
۔
۔
۔

جس میں حیاء کم ہو گئی ، اس کا تقویٰ بھی کم ہو گیا ، اور جس کا تقویٰ کم ہو گیا اس کا دل مردہ ہو گیا ۔ حضرت عمر رضی اللہ ع...
14/02/2026

جس میں حیاء کم ہو گئی ، اس کا تقویٰ بھی کم ہو گیا ،
اور جس کا تقویٰ کم ہو گیا اس کا دل مردہ ہو گیا ۔
حضرت عمر رضی اللہ عنه
۔
۔
۔
۔

17/01/2026

پاک ذات ہے جو لے گیا اپنے بندہ کو راتوں رات مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک جس کو گھیر رکھا ہے ہماری برکت نے تاکہ دکھلائیں اس کو کچھ اپنی قدرت کے نمونے وہی ہے سننے والا دیکھنے والا۔

Address

Trade Center Chowk Yateem Khana Lahore
Lahore

Telephone

+923455540880

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Mudassir جامع مسجد مدثر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia Masjid Mudassir جامع مسجد مدثر:

Shortcuts

Share

Category