Islamic Sufism

Islamic Sufism This is an official page for Islamic Sufism, Arfana Kalam and Qawali, Sufi Music and Urdu eBooks. This website is all about Islamic Sufism and Spirituality.

Famous Sufi Work in Books and Music form, Qawalis and lot others All Content Provided on this Page for Islamic Sufism is free content and only for the purpose of knowledge sharing basis.

05/04/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



10/03/2023

کسی زمانے میں ایک غیر مسلم نے اسلام قبول کیا تو اس سے پوچھا گیا کے اسلام کی کس بات نے تجھے متاثر کیا.
تو وہ بولا کہ صرف ایک واقعہ میری ہدایت کا سبب بن گیا.
کہا مجلس رسول صلہ اللہ علیہ وسلم لگی ہوئی تھی لوگوں کا ہجوم تھا.
ایک شخص نے عرض کی حضورﷺ میرے لیے دعا کر دیں میرا بچہ کئی دنوں سے مل نہیں‌رہا مل جائے.
قبل اس کے کہ حضور کے ہاتھ اٹھتے ۔۔۔۔
ایک شخص مجلس موجود تھا کھڑا ہو گیا حضورﷺ میں ابھی ابھی فلاں باغ سے گزر کر آیا ہوں .
اس کا بچہ وہاں بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا.باپ نے جب سنا کے میرا بچہ فلاں باغ میں ہے تو اس نے دوڑ لگا دی.
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کو روکو واپس بلاٶ۔۔
اس نے کہا حضورﷺ آپ جانتے ہیں کے ایک باپ کے جذبات کیا ہوتے ہیں.کہا اچھی طرح سے آگاہ ہوں.. لیکن تمہیں بلایا ہے بلانے کا بھی ایک مقصد ہے. اس نے کہا جی حضور ﷺ ارشاد فرمائیں.
کہا جب باغ میں جاؤ بچوں کے ساتھ اپنے بچے کو کھیلتا ہوا دیکھ لو تو بیٹا بیٹا کہہ کر آوازیں نا دینے لگ جانا.
جو نام رکھا ہے اس نام سے پکارنا کہا حضور میرا بیٹا ہے اگر میں بیٹا کہ کر بلاؤں تو حرج بھی کیا ہے.
فرمایا تم کئی دنوں کے بچھڑے ہو تمہارے لہجے میں بلا کا رس ہو گا
اور تم نہیں جانتے کے کھیلنے والوں میں کوئی یتیم بھی ہو.
اور جب تم اپنے بیٹے کو بیٹا کہہ کر پکارو گے اتنا میٹھا لہجہ ہو گا تو اس کے دل پر چوٹ لگے گی اور کہے گا کاش آج میرا بھی باپ ہوتا مجھے بیٹا کہ کر پکارتا.فرمایا یہ شوق گھر جا کر پورا کرنا.
آپ نے فرمایا کسی بیوہ کے سامنے اپنی بیوی سے پیار نہ کرو،غریب کے سامنے اپنی دولت کی نمائش کرنے سے روکا گیا.
حضور صل اللہ علیہ وسلم نے یہاں تک فرمایا کے اپنے گوشت کی خوشبو سے اپنے ہمسائے کو تنگ نا کرو.
اس غیر مسلم نے کہا کے حضور صل اللہ علیہ والہ وسلم کے اس واقعے نے کے کسی یتیم کے سامنے اپنے بیٹے کو بیٹا کہ کر نا پکارو..... اس نے مجھے بتایا کے اسلام کیا ہے.

اللہ پاک ہمیں نبی کریم صلی کے دین پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں.

آمین

06/02/2023
24/08/2022

جو آدمی شریعت کے دائرے سے باہر قدم رکھتا ہے وہ استدراج کا شکار ہو جاتا ہے کہ یہ سرا سر گناہ ہے کیوں کہ باطن کی ہر راہ و ہر مقام شریعت ہی سے نکلتا ہے اور شریعت ہی میں واپس آتا ہے۔

Anyone who dares to step outside the circle of shariah opens himself to the possibility of satanic take over, which is a sin through and through. Every path of the inner enlightenment and every milestone that lies therein goes through shariah and comes back to it.

محک الفقر کلاں، ص : 57، حضرت سلطان باھو (رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ)
Mahak-al-Faqr Kalaan, P # 57, Hadrat Sultan Bahoo (R.A)

Beautiful and elegant Drood shareef collection of 72 calligraphy art
17/07/2022

Beautiful and elegant Drood shareef collection of 72 calligraphy art

آمین ثمہ آمین یارب العالمینصلو علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ۔شیخ حضرت عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی دعا ۔
20/04/2022

آمین ثمہ آمین یارب العالمین
صلو علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ۔
شیخ حضرت عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی دعا ۔

Ramzan Mubarak
02/04/2022

Ramzan Mubarak

جمعہ مبارک۔صلو علیہ وآلہ
04/02/2022

جمعہ مبارک۔
صلو علیہ وآلہ

Address

Lahore
54700

Telephone

+923008883792

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Sufism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Islamic Sufism:

Share