Jamiat Talba Arbia Pakistan Official

Jamiat Talba Arbia Pakistan Official Student Organization
پاکستان کی ملک گیر طلباء تنظیم

اس رائیل ظلم،وحشت و بربریت کا استعارہ بن چکا ہے ۔اس کے پشت پناہ یاد رکھیں تاریخ ان کی اس سفاکیت کو نہیں بھول سکتی وہ اس ...
10/04/2025

اس رائیل ظلم،وحشت و بربریت کا استعارہ بن چکا ہے ۔اس کے پشت پناہ یاد رکھیں تاریخ ان کی اس سفاکیت کو نہیں بھول سکتی وہ اس میں برابر کے شریک ہیں اور امریکہ معصوم بچوں کے قاتلوں کا سب سے بڑا سرپرست ہے۔

محمد افضل
منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان

16/10/2024
سکھر:منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان محمد افضل کی قاری جمیل احمد بندھانی   ناظم اعلیٰ جامعہ اشرفیہ سکھر سے  ملاقات ...
06/06/2024

سکھر:منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان محمد افضل کی قاری جمیل احمد بندھانی ناظم اعلیٰ جامعہ اشرفیہ سکھر سے ملاقات ملکی صورتحال ،دینی مدارس کو درپیش مسائل اتحاد امت و دیگر امور پرتبادلہ خیال۔

وفدمیں علامہ حزب اللہ جکھرو صاحب ناظم اعلیٰ جمعیت اتحاد العلماء سندھ، برادر حافظ حذیفہ احمد خان منتظم جمعیت طلبہ عربیہ سندھ ،برادر شہباز علی بگٹی منتظم جمعیت طلبہ عربیہ ضلع سکھر بھی ہمراہ تھے۔

قاری جمیل احمد صاحب نے جامعہ کا وزٹ کروایا منتظم اعلیٰ محترم کے جامعہ اشرفیہ کیلئے دعائیں نیک تمنائیں و نیک خواہشات کا اظہار


منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کل بروز جمعرات فیصل آباد کا دورہ کریں گے ۔منتظم  صوبہ پنجاب شمالی برادرواجد اقبال،ا...
22/05/2024

منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کل بروز جمعرات فیصل آباد کا دورہ کریں گے ۔منتظم صوبہ پنجاب شمالی برادرواجد اقبال،امین صوبہ برادر عبدالحنان ،منتظم ضلع برادر حمزہ اشرف ہمراہ ہوں گے۔
مندرجہ ذیل مصرروفیات ہوں گی۔

لاہور: برادر محمد افضل منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان مرکزی ذمہ داران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔جبکہ امین عام ب...
12/05/2024

لاہور: برادر محمد افضل منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان مرکزی ذمہ داران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

جبکہ امین عام برادر اعجاز الحق، برادر حافظ صفی اللہ، برادر اسرار غزالی، برادر شفقت منصوری معاونین امین عام بھی موجود ہیں۔

کوئٹہ: جماعت اسلامی کوئٹہ کے زیر اہتمام نو منتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کےلئے استقبالیہ سے برادر حاف...
11/05/2024

کوئٹہ: جماعت اسلامی کوئٹہ کے زیر اہتمام نو منتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کےلئے استقبالیہ سے برادر حافظ بخت اللہ کاکڑ صاحب منتظم جمعیت طلبہ عربیہ بلوچستان نے خطاب کیا۔
اس موقع پر جماعت اسلامی بلوچستان کے قائدین اور جمعیت طلبہ عربیہ کے کارکنان بھی موجود ہیں۔

لاہور- برادر محمد افضل منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان مرکزی سیکرٹریٹ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان میں جامعہ مرکز علوم ...
11/05/2024

لاہور- برادر محمد افضل منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان مرکزی سیکرٹریٹ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان میں جامعہ مرکز علوم اسلامیہ منصورہ لاہور کی کلاس دورہ حدیث کے طلباء سے نشست کر رہے ہیں۔

جبکہ معاون امین عام بردار شفقت منصوری بھی موجود ہیں۔

11/05/2024

لاہور- دو روزہ ورکشاپ برائے ناظمین صوبہ و مدیران مجلہ بزم قرآن کی تصویری جھلکیاں | Highlights

لاہور: دو روزہ ورکشاپ برائے ناظمین صوبہ و مدیران مجلہ بزم قرآن کے اختتام پر برادر محمد افضل منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ...
11/05/2024

لاہور: دو روزہ ورکشاپ برائے ناظمین صوبہ و مدیران مجلہ بزم قرآن کے اختتام پر برادر محمد افضل منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کو برادر اعجاز الحق امین عام جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان اور معاونین امین عام جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان یادگاری سوینئر پیش کر رہے ہیں۔

لاہور: دو روزہ ورکشاپ برائے ناظمین صوبہ و مدیران مجلہ بزم قرآن کے اختتام پر برادر محمد افضل منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ...
11/05/2024

لاہور: دو روزہ ورکشاپ برائے ناظمین صوبہ و مدیران مجلہ بزم قرآن کے اختتام پر برادر محمد افضل منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان برادر اعجاز الحق امین عام جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کو یادگاری سوینئر پیش کر رہے ہیں۔

لاہور: دو روزہ ورکشاپ برائے ناظمین صوبہ و مدیران مجلہ بزم قرآن کے اختتام پر برادر محمد افضل منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ...
11/05/2024

لاہور: دو روزہ ورکشاپ برائے ناظمین صوبہ و مدیران مجلہ بزم قرآن کے اختتام پر برادر محمد افضل منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان اور برادر اعجاز الحق امین عام جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان برادر حافظ صفی اللہ، برادر اسرار غزالی، برادر شفقت منصوری معاونین امین عام کو یادگاری سوینئر دے رہے ہیں۔

Address

1-A Zeldar Park
Lahore
54600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Talba Arbia Pakistan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamiat Talba Arbia Pakistan Official:

Share