Irfan Ayub

Irfan Ayub Allah is the Lord of Universe
(1)

31/01/2026
17/12/2025

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

جو شخص وضو کرنے کے بعد یہ دعا پڑھے گا

سبحانَكَ اللهمَّ و بحمدِكَ ، لا إلهَ إلَّا أنتَ أستغفرُكَ و أتوبُ إليكَ

(یا اللہ ! تو پاک ہے ، اپنی حمد کے ساتھ ، تیرے سوا کوئی حقیقی معبود نہیں ہے میں تجھ سے ہی بخشش چاہتا ہوں ، اور تیری طرف لوٹتا ہوں)
تو یہ ذکر ایک ورقے میں لکھا جائے گا ، پھر اس پر مہر لگا دی جائے گی جو کہ قیامت تک نہیں توڑی جائے گی.
(السلسلة الصحيحة : 2333 )

12/12/2025

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
صدقہ مال میں کمی نہیں کرتا اور بندے کے معاف کردینے سے اللہ تعالیٰ اس کی عزت بڑھا دیتا ہے اور جو آدمی بھی اللہ کے لئے عاجزی اختیار کرتا ہے اللہ اس کا درجہ بلند فرما دیتا ہے۔
(صحیح مسلم حدیث نمبر: 6592)

15/11/2025

غزہ کے اندر شدید بارشیں ہیں سردی کی شدت میں اضافہ پرزوراپیل ہے غذا کے لیے اواز اٹھائیں ے شاید کسی کا ضمیر جاگ جائے۔یا اللّٰہ غزہ پر رحم فرما

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan Ayub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Irfan Ayub:

Share