DeeN.Q&A

DeeN.Q&A Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DeeN.Q&A, Religious Center, Lahore.

سلام علیکم
قرآنی ، عقائدی ، فقہی ، اخلاقی مفاہیم و مطالب ان چینل اور پیج سے نشر ہوں گے

https://www.facebook.com/share/1Am8PJUDEz/

https://www.youtube.com/

اهلا و سهلا بكم
Welcome to you all

24/05/2026

درس نمبر۔۔ 12
کتاب يسرنا القرآن
نوٹ:
قاعدہ قرآن اگر پڑھنا ہو یا پڑھانا ہو تو اس یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں ۔
https://www.youtube.com/
🌐 subscribe
سبق : 4
درس کا نام: مرکب حروف

page= 10
7 ذی الحجہ 1447
24/2026/مئی
یوم اتوار
📮شئیر-
💌لائیک-
💓 فالو-
توجہ :
1-ہم نے دوبارہ کتاب قاعدہ قرآنی(کتاب یسرنا القرآن) کے دروس پہلے سے بہتر صورت میں نشر کرنا شروع کیا ہے ۔۔
2-آپ اپنے نئی نسل کی قرآنی تربیت کے لئے استفادہ کریں
3-اپنے بہترین مشوروں سے محروم نہ رکھیں
🎉⬅️💓 اگر کسی کو پرسنل پر یہ کلپز چاہئے تو نمبر بھیجیں تو سینڈ کیا جاتا ہے ۔
#قاعدہ

22/05/2026

درس نمبر۔۔ 11
کتاب يسرنا القرآن
نوٹ:
قاعدہ قرآن اگر پڑھنا ہو یا پڑھانا ہو تو اس یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں ۔
https://www.youtube.com/
🌐 subscribe
سبق : 4
درس کا نام: مرکب حروف

page= 9
5 ذی الحجہ 1447
22/2026/مئی
یوم جمعة

درس نمبر۔۔ 10

21/05/2026

درس نمبر۔۔ 9
کتاب يسرنا القرآن
نوٹ:
قاعدہ قرآن اگر پڑھنا ہو یا پڑھانا ہو تو اس یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں ۔
https://www.youtube.com/
🌐 subscribe
سبق : 4
درس کا نام: مرکب حروف

page= 9
4 ذی الحجہ 1447
21/2026/مئی
یوم جمعرات
📮شئیر-
💌لائیک-
💓 فالو-
توجہ :
1-ہم نے دوبارہ کتاب قاعدہ قرآنی(کتاب یسرنا القرآن) کے دروس پہلے سے بہتر صورت میں نشر کرنا شروع کیا ہے ۔۔
2-آپ اپنے نئی نسل کی قرآنی تربیت کے لئے استفادہ کریں
3-اپنے بہترین مشوروں سے محروم نہ رکھیں
🎉⬅️💓 اگر کسی کو پرسنل پر یہ کلپز چاہئے تو نمبر بھیجیں تو سینڈ کیا جاتا ہے ۔
#قاعدہ

20/05/2026

درس نمبر۔۔ 8
کتاب يسرنا القرآن
نوٹ:
قاعدہ قرآن اگر پڑھنا ہو یا پڑھانا ہو تو اس یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں ۔
https://www.youtube.com/
🌐 subscribe
سبق : 4
درس کا نام: مرکب حروف

page= 8
3 ذی الحجہ 1447
20/2026/مئی
یوم بدھ
📮شئیر-
💌لائیک-
💓 فالو-
توجہ :
1-ہم نے دوبارہ کتاب قاعدہ قرآنی(کتاب یسرنا القرآن) کے دروس پہلے سے بہتر صورت میں نشر کرنا شروع کیا ہے ۔۔
2-آپ اپنے نئی نسل کی قرآنی تربیت کے لئے استفادہ کریں
3-اپنے بہترین مشوروں سے محروم نہ رکھیں
🎉⬅️💓 اگر کسی کو پرسنل پر یہ کلپز چاہئے تو نمبر بھیجیں تو سینڈ کیا جاتا ہے ۔
#قاعدہ

19/05/2026

نیت کی فضیلت اور احکام
(قسط۔۔۔1)

📚 المعارف📚
اعوذ باللہ من الشيطان الرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم
محترم ناظرین ہماری جو گفتگو ہے وہ نماز میں تھا
اس سے پہلے اذان سے متعلق اور اس کی فضیلت بیان کیا گیا
اذان و اقامت کے بعد جو مرحلہ آتا ہے وہ نیت کا ہے
اور اسی ضمن میں ان شاء اللہ نیت کے جو فوائد ہیں ، نیت کی جو حقیقت ہے بیان کروں گا ۔
اس کے بارے میں عرض کروں گا ،
نیت کسی بھی عمل کے لئے روح کی حیثیت رکھتی ہے ،
اس عمل کے حیثیت کو بناتا ہے کسی عمل کو کمال اور اس کی درجات کی بلندی وہ نیت پر منحصر ہے ،
آپ کی نیت جتنا خالص ہو گا جتنا آپ کا عمل خدا کے لئے ہو گا ۔ خدا کی رضاییت ، خوشنودی اور اطاعت کے لئے ہو گا
اتنا ہی اس عمل میں نکھار ہو گا
اس عمل کی قیمت بنتی جائے گی
لہذا قرآن مجید میں آتا ہے کہ
و ما أمروا الا ليعبدوا الله مخلصين له الدين
خداوند متعال فرماتا ہے کہ کسی کو بھی حکم نہیں دیا گیا مگر یہ کہ وہ اللہ کی عبادت کریں خالص نیت کے ساتھ ،
اس لئے عبادت نہ کریں کہ لوگ آپ کو عباد یعنی نماز گزاروں میں شمار کریں ، لوگ آپ کی تعریف کریں ، نہیں بالکہ فقط اور فقط ذات پروردگار کی خوشنودی کے لئے اور اس کی اطاعت کی خاطر آپ کی نیت ہونی چاہئے
اور اسی نیت کے ساتھ عمل کو انجام دیں ،
اور رسول خدا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ فرماتے ہیں کہ
انما الاعمال بالنیات
یعنی اعمال کا دارو مدار نیت پر ہے ،
عمل کو آپ کیا شکل دیتا ہے عمل کو کیا شکل و صورت دیتا ہے آپ اس کو خوبصورت بناتا ہے یا بدصورت وہ آپ کی نیت پر منحصر ہے ،
"انما لکل امرئ کا نوی"
ہر انسان کے لئے وہی اجر ہے جو اس نے نیت کی ہے نیت کی بنیاد پر آپ کے اعمال کی قیمت دی جاتی ہے اجر دیا جاتا ہے ،ثواب ملتا ہے
نماز میں اذان و اقامت کے بعد نیت کا مرحلہ آتا ہے ،
نیت کی بڑی قیمت ہے یعنی نیت کا بھی اجر ملتا ہے اگر آپ عمل خیر کرنا چاہتا ہے اور نہ کر سکا تو اس نیت خیر کا آپ کو اجر دیا جائےگا
نماز میں ایک انسان فرادی(اکیلا)نماز پڑھتا ہے تو وہ فرادی(اکیلا)انسان وہ نیت فرادی کرے(یعنی اکیلا نماز پڑھنے کی نیت کرے)
اگر وہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا چاہتا ہے تو نماز جماعت میں لازمی ہے کہ وہ امام جماعت حاضر کی طرف متوجہ ہو آپ کے ذہن میں یہ ہو کہ امام جماعت حاضر کے پیچھے نماز پڑھتا ہوں ،
نیت یہ نہیں ہے کہ زبان سے کہے
بالکہ نیت سے مراد یہ ہے کہ آپ کے دل میں یہ بات آئے، آپ کی توجہ ہو کہ میں نماز پڑھ رہا ہوں آپ کے ذہن میں آئے یہی کافی ہے اور الفاظ کے ساتھ ، منہ چلانے کے ساتھ ، منہ ہلا کر بولنے کی ضرورت نہیں ہے
و السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنا نہیں بھولئے گا
https://www.youtube.com/

17/05/2026

درس نمبر۔۔ 7
کتاب يسرنا القرآن
نوٹ:
قاعدہ قرآن اگر پڑھنا ہو یا پڑھانا ہو تو اس یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں ۔
https://www.youtube.com/
🌐 subscribe
سبق/مشق : 3
درس کا نام:
بے ترتیب حروف ، پیش کے ساتھ
page= 7
29 ذی قعدہ 1447
17/2026/مئی
یوم اتوار
📮شئیر-
💌لائیک-
💓 فالو-
توجہ :
1-ہم نے دوبارہ کتاب قاعدہ قرآنی(کتاب یسرنا القرآن) کے دروس پہلے سے بہتر صورت میں نشر کرنا شروع کیا ہے ۔۔
2-آپ اپنے نئی نسل کی قرآنی تربیت کے لئے استفادہ کریں
3-اپنے بہترین مشوروں سے محروم نہ رکھیں
🎉⬅️💓 اگر کسی کو پرسنل پر یہ کلپز چاہئے تو نمبر بھیجیں تو سینڈ کیا جاتا ہے ۔
#قاعدہ
#قرآن

17/05/2026

درس نمبر۔۔ 6
کتاب يسرنا القرآن
نوٹ:
قاعدہ قرآن اگر پڑھنا ہو یا پڑھانا ہو تو اس یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں ۔
https://www.youtube.com/
🌐 subscribe
سبق/مشق : 3
درس کا نام:
بے ترتیب حروف ، زیر کے ساتھ
page= 7
29 ذی قعدہ 1447
17/2026/مئی
یوم اتوار
📮شئیر-
💌لائیک-
💓 فالو-
توجہ :
1-ہم نے دوبارہ کتاب قاعدہ قرآنی(کتاب یسرنا القرآن) کے دروس پہلے سے بہتر صورت میں نشر کرنا شروع کیا ہے ۔۔
2-آپ اپنے نئی نسل کی قرآنی تربیت کے لئے استفادہ کریں
3-اپنے بہترین مشوروں سے محروم نہ رکھیں
🎉⬅️💓 اگر کسی کو پرسنل پر یہ کلپز چاہئے تو نمبر بھیجیں تو سینڈ کیا جاتا ہے ۔
#قاعدہ
#قرآن

17/05/2026

درس نمبر۔۔ 5
کتاب يسرنا القرآن
نوٹ:
قاعدہ قرآن اگر پڑھنا ہو یا پڑھانا ہو تو اس یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں ۔
https://www.youtube.com/
🌐 subscribe
سبق : 3
درس کا نام:
1-بے ترتیب حروف ، زبر کے ساتھ
page= 7
29 ذی قعدہ 1447
17/2026/مئی
یوم ہفتہ
📮شئیر-
💌لائیک-
💓 فالو-
توجہ :
1-ہم نے دوبارہ کتاب قاعدہ قرآنی(کتاب یسرنا القرآن) کے دروس پہلے سے بہتر صورت میں نشر کرنا شروع کیا ہے ۔۔
2-آپ اپنے نئی نسل کی قرآنی تربیت کے لئے استفادہ کریں
3-اپنے بہترین مشوروں سے محروم نہ رکھیں
🎉⬅️💓 اگر کسی کو پرسنل پر یہ کلپز چاہئے تو نمبر بھیجیں تو سینڈ کیا جاتا ہے ۔
#قاعدہ
#قرآن

16/05/2026

درس نمبر۔۔ 4
کتاب يسرنا القرآن
نوٹ:
قاعدہ قرآن اگر پڑھنا ہو یا پڑھانا ہو تو اس یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں ۔
https://www.youtube.com/
🌐 subscribe
سبق : 3
درس کا نام:
1-حروف پیش کے ساتھ
page= 6

28 ذی قعدہ 1447
16/2026/مئی

درس نمبر۔۔ 3
کتاب يسرنا القرآن
نوٹ:
قاعدہ قرآن اگر پڑھنا ہو یا پڑھانا ہو تو اس یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں ۔
https://www.youtube.com/
🌐 subscribe
سبق : 3
درس کا نام:
1-حروف زیر کے ساتھ
page= 6

28 ذی قعدہ 1447
16/2026/مئی
یوم ہفتہ
📮شئیر-
💌لائیک-
💓 فالو-
توجہ :
1-ہم نے دوبارہ کتاب قاعدہ قرآنی(کتاب یسرنا القرآن) کے دروس پہلے سے بہتر صورت میں نشر کرنا شروع کیا ہے ۔۔
2-آپ اپنے نئی نسل کی قرآنی تربیت کے لئے استفادہ کریں
3-اپنے بہترین مشوروں سے محروم نہ رکھیں
🎉⬅️💓 اگر کسی کو پرسنل پر یہ کلپز چاہئے تو نمبر بھیجیں تو سینڈ کیا جاتا ہے ۔
#قاعدہ
#قرآن

Address

Lahore

Telephone

+923433844004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DeeN.Q&A posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share