ALLAH PAK kay Naam aur wazaif

ALLAH PAK kay Naam aur wazaif Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ALLAH PAK kay Naam aur wazaif, Religious Center, Lahore.

Juma Mubarak ALLAH PAK kay Naam aur wazaif
20/08/2025

Juma Mubarak ALLAH PAK kay Naam aur wazaif

27/02/2024
26/02/2024

We will Never forget .💔
We will NEVER stop sharing

ᖴᖇᗴᗴ ᑭᗩᒪᗴSTIᑎᗴ !!🇵🇸

ALLAH PAK kay Naam aur wazaif

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️              Today's Best Photo ❤️💙💜❤️💙💜💙❤️💙💜💙❤️💙💙                                      ...
20/01/2024

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️











Today's Best Photo ❤️💙💜❤️💙💜💙❤️💙💜💙❤️💙💙













‏بھارت میں شائع ہونے والی کتاب ”کالکی اوتار“ نے دنیا بھر ہلچل مچا دی ہے۔ اس کتاب میں يہ بتایا گیا ہے کہ ہندووں کی مذہبی ...
26/10/2023

‏بھارت میں شائع ہونے والی کتاب ”کالکی اوتار“ نے دنیا بھر ہلچل مچا دی ہے۔ اس کتاب میں يہ بتایا گیا ہے کہ ہندووں کی مذہبی کتابوں میں جس "کالکی اوتار" کا تذکرہ ملتا ہے، وہ آخری رسول محمد صلی اﷲ علیہ وسلم بن عبداﷲ ہی ہیں۔
اس کتاب کا مصنف اگر کوئی مسلمان ہوتا، تو وہ اب تک جیل میں ہوتا اور اس کتاب پر پابندی لگ چکی ہوتی، مگر اس کے مصنف "پنڈت وید پرکاش" برہمن ہندو ہیں۔ اور وہ الہ آباد یونیورسٹی سے وابستہ ہیں۔ وہ سنسکرت زبان کے ماھر اور معروف محقق اسکالر ہیں۔
پنڈت وید پرکاش نے کالکی اوتار کی بابت اپنی اس تحقیق کو ملک کے آٹھ مشہور ومعروف محقق پنڈتوں کے سامنے پیش کیا تھا، جو اپنے شعبے میں مستند گرادنے جاتے ہیں۔ ان پنڈتوں نے کتاب کے بغور مطالعے اور تحقیق کے بعد يہ تسلیم کیا ہے کہ کتاب میں پیش کيے گئے حوالے جات مستند اور درست ہیں۔
برھمن پنڈت وید پرکاش نے اپنی اس تحقیق کا نام ”کالکی اوتار“ یعنی تمام کائنات کے رہنما رکھا ہے۔ہندووں کی اہم مذہبی کتب میں دراصل ايک عظیم رہنما کا ذکر ملتا ہے۔ جسے ”کالکی اوتار“ کا نام دیا جاتا ہے، سو پنڈت وید پرکاش گہری تحقیق کے بعد یہ دعویٰ کیا ھے کہ اس کالکی اوتار سے مراد حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم ہیں، جو مکہ میں پیدا ہوئے۔ چنانچہ ان کا کہنا ہے کہ تمام ہندو جہاں کہیں بھی ہوں، ان کو اب کسی اور کالکی اوتار کا انتظار کرنے کی ضرورت نہیں ہے، بلکہ اس کیلئے انہیں محض اسلام قبول کرنا ہے، اور آخری رسول صلی اﷲ علیہ وسلم کے نقش قدم پر چلنا ہے، جو بہت پہلے اپنے مشن کی تکمیل کے بعد اس دنیا سے تشریف لے جا چکے ہیں۔
اپنے اس دعوے کی دليل میں پنڈت وید پرکاش نے ہندووں کی مقدس مذہبی کتاب”وید“ سے مندرجہ ذیل حوالے دلیل کے ساتھ پیش کیئے ہیں۔

1۔ ”وید" کتاب میں لکھا ہے کہ
(( کالکی اوتار بھگوان کاآخری اوتار ہوگا، جو پوری دنیا کو راستہ دکھائے گا۔ ))
ان کلمات کا حوالہ دينے کے بعد پنڈت وید پرکاش لکھتے ہیں کہ اس پیش گوئی کا اطلاق صرف حضرت محمد صلی ﷲ علیہ وسلم کے معاملے میں درست ہو سکتا ہے۔

2۔”ویدوں“ کی پیش گوئی کے مطابق (( کالکی اوتار ايک جزیرے میں پیدا ہوں گے))
اور يہ عرب علاقہ ھی ہے، جسے جزیرة العرب کہا جاتا ہے۔

3۔ مقدس کتاب وید میں لکھا ہے کہ (( ”کالکی اوتار“ کے والد کا نام ’‘وشنو بھگت“ اور والدہ کا نام ”سومانب“ ہوگا۔))
جبکہ سنسکرت زبان میں ”وشنو“ ﷲ کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے اور” بھگت“ کے معنی غلام اور بندے کے ہیں۔ چنانچہ عربی زبان میں ”وشنو بھگت“ کا مطلب ﷲ کا بندہ یعنی ”عبد ﷲ“ ہوا۔
اور سنسکرت میں ”سومانب“ کا مطلب "امن" ہے, جو کہ عربی زبان میں ”آمنہ“ ہو گا، اور آخری رسول (صلی اﷲ علیہ وسلم) کے والد کا نام عبد ﷲ اور والدہ کا نام آمنہ ہی ہے۔

4۔وید کتاب میں لکھا ہے کہ
((”کالکی اوتار“ زیتون اور کھجور استعمال کرے گا۔ اور وہ اپنے قول وقرار میں سچا اور دیانتدار ہو گا۔ ))
اور يہ دونوں پھل حضور اکرم صلی ﷲ علیہ وسلم کو مرغوب تھے۔ جبکہ آپ سچائی اور دیانتداری میں تو اس حد تک معروف تھے کہ مکہ میں محمد صلی ﷲ علیہ وسلم کے لئے صادق اور امین کے لقب استعمال کيے جاتے تھے۔

5۔ ”وید “ کے مطابق ((”کالکی اوتار“ اپنی سر زمین کے معزز خاندان میں سے ہوگا))
اور يہ بھی محمد صلی اﷲ علیہ وسلم کے بارے میں سچ ثابت ہوتا ہے کہ آپ قریش کے معزز قبیلے میں سے تھے، جس کی پورے عرب میں عزت اور شام وعراق میں پہچان تھی۔

6۔ہماری کتاب کہتی ہے کہ ((بھگوان ”کالکی اوتار“ کو اپنے خصوصی قاصد کے ذريعے ايک غار میں پڑھائے گا۔))
اس معاملے میں يہ بھی درست ہے کہ محمد صلی اﷲ علیہ وسلم مکہ کی وہ واحد شخصیت تھے، جنہیں ﷲ تعالی نے غار حراء میں اپنے خاص فرشتے حضرت جبرائیل کے ذريعے تعلیم دی۔

7۔ ہمارے بنیادی عقیدے کے مطابق ((بھگوان ”کالکی اوتار“ کو ايک تیز ترین گھوڑا عطا فرمائے گا، جس پر سوار ہو کر وہ زمین اور سات آسمانوں کی سیر کر آئے گا۔))
اور محمد صلی اﷲ علیہ وسلم کا ”براق پر معراج کا سفر“ اس پیش گوئی کا مصداق بن کر اسے آپ کی بابت ھی درست ثابت کرتا ہے؟

8۔ نیز لکھا ھے کہ
((ہمیں یقین ہے کہ بھگوان ”کالکی اوتار“ کی بہت مدد کرے گا اور اسے بہت قوت عطا فرمائے گا۔))
اور ہم یہ جانتے ہیں کہ جنگ بدر میں ﷲ نے محمد صلی اﷲ علیہ وسلم کی فرشتوں سے مدد فرمائی۔

9۔ ہماری ساری مذہبی کتابوں کے مطابق یہ پیش گوئی ملتی ھے کہ
((” کالکی اوتار“ گھڑ سواری، تیز اندازی اور تلوار زنی میں ماہر ہوگا۔))

پنڈت وید پرکاش نے اس پیش گوئی پر بڑا خوبصورت تبصرہ کیا ہے۔ جو بڑا اہم اور قابل غور ہے۔ وہ لکھتے ہیں :
"گھوڑوں،تلواروں اور نیزوں کا زمانہ بہت پہلے گزر چکاہے۔اب تو ٹینک، توپ اور میزائل جیسے ہتھیار استعمال میں ہیں۔ لہذا يہ عقل مندی نہیں ہے کہ ہم اس دور جدید میں تلواروں، نیروں اور برچھیوں سے مسلح‏”کالکی اوتار“ کا انتظار کرتے رہ جائیں۔ حالانکہ حقیقت يہ ہے کہ مقدس کتابوں میں ”کالکی اوتار“ کے واضح اشارے حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم کے بارے میں ہیں جو ان تمام حربی فنون میں کامل مہارت رکھتے تھے۔ ٹینک، توپ اور مزائل کے اس دور میں گھڑ سوار، تیغ زن اور تیر انداز کالکی اوتار کا انتظار نری حماقت ھے۔
(نقل وچسپاں)
اس کو اتنا پھیلائیں کہ ساری دنیا کے ہندو کلمہ پڑھ کر اللہ تعالی کے حضور سچی توبہ کر کے جنت میں جانے والے بن جائیں۔

طالبِ دعا :-
قاضی ایاز الدین فاروقی
Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️































اگر برسات میں آپ کو سانپ کاٹ لے اگر آپ ایسی جگہ موجود ہیں جہاں طبی امداد ناممکن ھے اور آپ کو سانپ نے کاٹ لیا ھے تو پریشا...
08/09/2023

اگر برسات میں آپ کو سانپ کاٹ لے
اگر آپ ایسی جگہ موجود ہیں
جہاں طبی امداد ناممکن ھے اور آپ کو سانپ نے کاٹ لیا ھے تو پریشانی کی ضرورت نہیں فوری طور پر ڈنگ والی جگہ سے 2 انچ اوپر پٹی یا رسی کس کہ باندھ لیں تاکہ زہر جسم میں نہ پھیلے
اور آک کا پودہ تلاش کریں۔ اسکا دودھ زخم والی جگہ اور ناف پر لگائیں
*آپ کی ایک پوسٹ کسی کی زندگی بچا سکتی ہے
ALLAH PAK kay Naam aur wazaif 🌸🖤




!‎لا تغلوا في دينكم‘𝗗𝗼 𝗻𝗼𝘁 𝗲𝘅𝗮𝗴𝗴𝗲𝗿𝗮𝘁𝗲 𝗶𝗻 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗿𝗲𝗹𝗶𝗴𝗶𝗼𝗻.’ (Qur’an 4:171).We, as Sunnis, DO believe in the karamaat of Awl...
17/07/2023

!‎لا تغلوا في دينكم
‘𝗗𝗼 𝗻𝗼𝘁 𝗲𝘅𝗮𝗴𝗴𝗲𝗿𝗮𝘁𝗲 𝗶𝗻 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗿𝗲𝗹𝗶𝗴𝗶𝗼𝗻.’ (Qur’an 4:171).

We, as Sunnis, DO believe in the karamaat of Awliyaa, but many of the stories which people attribute to their saints are exaggerated and untrue:

- The Prophet Yunus was submerged by the ocean waves and swallowed by the whale - yet, some saints can walk on water and fly in the air?

- The Prophet Yusuf was thrown into the well, but his father, Prophet Ya’qub did not know that his son was in a well, and for years he did not know where his own son was to the extent that he lost his eyesight out of sadness - yet, some saints know the unseen?

- The Prophet Ayub was sick to the point that his skin fell off and his bones could be seen and he cried to God for help - yet, some saints can cure diseases?

- The Prophet Abraham had no children for many years, he begged God for children in his old age - yet, some saints can grant people children at will?

Are saints more powerful than Prophets?

Do you not read the Qur’an with understanding?

Ask the Creator for your needs, not the creation!

Being able to do supernatural events is not necessary a sign of someone’s closeness to God, because Dajjal can also do supernatural things which even saints cannot do, but he is not closer to God than them!

We can honour our elders, without resorting to khurafaat (superstitions) and lies...

Hundreds of people have embraced Islām in Malawi all at once, as seen in a video circulating on social media, thanks to ...
17/07/2023

Hundreds of people have embraced Islām in Malawi all at once, as seen in a video circulating on social media, thanks to the efforts of Dawat-e-Islami, an international non-profit Islamic organization. According to 'Abdul Ḥabīb 'Attārī's estimate, the number of people converted was between 600 to 700!
ALLAH PAK kay Naam aur wazaif









• Today's the best Photo 🌿🥰🌻🌺 صلی اللہ علیہ وسلم • ALLAH PAK kay Naam aur wazaif  فالو                        ...
05/07/2023

• Today's the best Photo 🌿🥰🌻🌺 صلی اللہ علیہ وسلم

• ALLAH PAK kay Naam aur wazaif فالو











فلسطین کے جنین کیمپ پر اسرائیلی فوج کے حملے کے بعد تباہی کے مناظریہ کارروائی کئی برسوں کے دوران مغربی کنارے میں اسرائیل ...
05/07/2023

فلسطین کے جنین کیمپ پر اسرائیلی فوج کے حملے کے بعد تباہی کے مناظر

یہ کارروائی کئی برسوں کے دوران مغربی کنارے میں اسرائیل کا سب سے بڑا فوجی آپریشن تھا، جس میں سیکڑوں فوجی اہلکاروں کی تعیناتی کے علاوہ فوج کے بلڈوزروں اور ڈرون حملوں کا سہارا لیا گیا۔

اسرائیلی حملے میں 12 فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی ہوئے ،

جنین میں ہڑتال کے دوران دکانیں بند رکھی گئیں اور قریب کی خالی سڑکیں ملبے اور جلی ہوئی رکاوٹوں سے اٹی پڑی تھیں۔

فلسطینی وزیر صحت نے صحافیوں کو بتایا کہ ’اسرائیل کی جارحیت آج دوپہر کو اس وقت عروج پر پہنچ گئی جب شہریوں کو جنین ہسپتال کے صحن میں براہ راست گولی مار دی گئی جس سے تین افراد زخمی ہوئے، جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے جبکہ فورسز نے ابن سینا ہسپتال پر بھی دھاوا بولا۔

ملبے سے بھرے اس پناہ گزین کیمپ سے نکلنے والوں میں سے ایک عماد جبرین نے کہا کہ ’زندگی کے تمام پہلو تباہ ہو چکے ہیں، بجلی ہے اور نہ مواصلات، ہم دنیا سے کسی حد تک کٹ چکے ہیں‘۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ALLAH PAK kay Naam aur wazaif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share