I Love Madina-e-Pak

I Love Madina-e-Pak Do you Love Madina-e-Pak ? We All Love Madina . Hamara Madina :) Payara Madina

23/11/2021
24/12/2020

‏آج میں بازار جوتا خریدنے گیا دُکان میں داخل ہُوا تو مردانہ ورائٹی کی جانب ایک خوبصورت چہرہ، سنت سے سجی داڑھی اور اچھے لباس میں ملبوس انسان نے خوش آمدِید کہتے ہُوئے مختلف ڈیزائن دکھائے، میں نے ان کا دینی حلیہ دیکھتے ہوے پوچھا:
آپ کا نام کیا ہے؟
میرا نام ریحان ہے۔
آپ کی تَعلِیم؟
دِینی تَعلِیم دَرسِ نظامی (فضیلت) ، اور‏ دُنیوی تَعلِیم بی اے تک۔
کتنا عرصہ ہوا یہاں کام کرتے؟
دو ماہ ہونے کو ہیں۔
آپ کو کوئی اور کام نہیں مِلا؟
اس کے جواب میں ریحان نے صرف وہی بات کہی جس کو میں نے انسانیت پر اجاگر کرنے کی سعادت حاصل کی ہے:
کہ ایک مدرسے میں معلّم کے پیشے سے منسلک تھے اور قریب کے مسجد میں امام بھی
الحمدللہ میں اپنی زندگی میں بہت خوش تھا
بس اس وبا (کرونا) کے باعث گھریلو حالات سے مجبور ہو کر رزقِ حلال کی تلاش میں ایک امام اور مدرسے کا استاد ہونے کے ناطے اپنی تمام تر حدود و قیود کا خیال رکھتے ہوئے اس طرف رخ کیا۔
آپ کی تَنخواہ کِتنی ہے؟
ماہانہ 17 ہزار مِلتے ہیں، روزانہ کا سَو روپیہ، اور کمِیشن الگ ہے۔
مسجد اور مدرسے سے کل تنخواہ کتنی تھی؟
‏امام نے افسردگی کے عالم میں بتایا 8 ہزار!
میں خاموش ہو گیا، میرے پاس الفاظ ختم ہوگئے.
مجھ سے صرف اتنا ہو سکا کہ جوتوں کا ڈبہ ان کے ہاتھ سے لے لیا.
وہ اصرار کرتے رہے کہ میں پہنا کر چیک کرواتا ہوں، میری ڈیوٹی ہے، لیکن میں نے ایسا نہیں کرنے دِیا.
میرا ضمیر مجھے بار بار کہہ رہا ‏تها کہ اِن ہاتهوں کو بوسہ دو!
کسی وقت یہ ہاتھ مُقَدَّس کتابیں قرآن، تفاسیر،احادیث، مسائل اور دیگر اسلامی کتب اُٹهایا کرتا تھا
لیکن آج وہی ہاتھ جوتے اور چپل اٹھانے پر مجبور ہے 😔

اپنے علما کی عزت کریں، اپنے امام کی عزت کریں، یاد رکھنا یہ انبیاء کے وارثین ہیں۔

مجھےعلمإ سے محبت ہے وجہ اللہ ﷻمُحَمَّد ﷺکی تعلیمات کا سبق دیتےہیں
کاپی❤

20/08/2020

ڈاکٹر محمد سلیمان خادمی مصباحی

25/10/2019

صاحبزادہ والا شان صاحبزادہ پیر محمد حسان حسیب الرحمن صاحب کا بہت خوبصورت بیان ضرور سماعت فرمائیں

Address

Lahore

Telephone

+923104755720

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I Love Madina-e-Pak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share