Mufti Ghulam Sarwar Qadri

Directions Website

Mufti Ghulam Sarwar Qadri This is the official page of renowned Islamic scholar Dr. Mufti Ghulam Sarwar Qadri.

06/10/2026
الحمدللہ سالانہ عرس مبارک محبوب سبحانی،قطب ربانی واقف اسرار یزدانی شیخ سیدنا عبد القادر جیلانی البغدادی رحمہ اللہ تعالیٰ...
05/10/2026

الحمدللہ سالانہ عرس مبارک محبوب سبحانی،قطب ربانی واقف اسرار یزدانی شیخ سیدنا عبد القادر جیلانی البغدادی رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ کے موقع پر عظیم الشان فقید المثال ایک علمی و روحانی نشست بعنوان""تعلیماتِ شیخ سیدنا عبد القادر جیلانی البغدادی رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ """ کا انعقاد کیا گیا ،جس میں نامور شخصیات سادات کرام،علمائے کرام،قراءکرام ،ثنا خواں اور کثیر تعداد میں سول سوسائٹی کے ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی،جن میں خاص طور پر یادگار اسلاف استاذ العلماء والمشائخ پروفیسر ڈاکٹر محمد قمر علی زیدی صاحب،پیر طریقت رہبر شریعت حضرت پیر سید غلام محی الدین شاہ بخاری قصوری زیب سجادہ خانقاہ حضرت خواجہ دائم الحضوری قصوری رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ،پیر طریقت رہبر شریعت حضرت پیر سید انعام الحسنین زنجانی شاہ صاحب خانقاہ خانوہارنی شریف،پیر طریقت رہبر شریعت حضرت پیر سید محمد عرفان شاہ المعروف نانگا مست صاحب،فاضل اجل عالم باعمل حضرت پیر طریقت رہبر شریعت مفتی ذیشان احمد حسان صاحب،مفتی ابن مفتی حلیم الطبع حضرت علامہ مفتی محمد وحید قادری،حضرت علامہ مولانا مفتی محمد نوید قادری صاحب ،حضرت علامہ مولانا مفتی محمد فیضان قادری صاحب،حضرت سید محمد طہ زیدی صاحب اور بہت سے معززین نے شرکت کی۔جس جس نے دام درمے قدمے سخنے اس نشست میں مدد کی دعا گو ہوں اللہ تعالیٰ سب کو اس کامیاب ترین روحانی نشست پر بہت سی خوشیاں نصیب فرمائے ۔امین طالب دعا: ڈاکٹر مفتی غلام سرور قادری خطیب مرکزی جامع مسجد غازیاں گلبرگ ااا لاہور

05/10/2026

پروگرام: نورِ سحر
موضوع: جوئے کی تباہ کاری اور معاشی بربادی سے تحفظ
میزبان: جسٹس ریٹائرڈ نذیر احمد غازی
مہمان: ڈاکٹر مفتی غلام سرور قادری
بتاريخ 05 اکتوبر 2026 بروز پیر
24 نیوز HD چینل پر صبح 7 بجے

03/10/2026

♥️سالانہ عرس مبارک کے موقع پر عظیم الشان فقید المثال علمی اور وروحانی نشست تعلیمات شیخ سیدنا عبدالقادر جیلانی البغدادی رضی اللہ عنہ♥️
❤️(الشھیر بغوث الا عظیم رضی اللہ عنہ)❤️
✨زیر سرپرستی: خادم القرآن ڈاکٹر مفتی غلام سرور قادری عفی اللہ عنہ ✨

03/10/2026

♥️سالانہ عرس مبارک کے موقع پر عظیم الشان فقید المثال علمی اور وروحانی نشست تعلیمات شیخ سیدنا عبدالقادر جیلانی البغدادی رضی اللہ عنہ♥️
♥️(الشھیر بغوث الا عظیم رضی اللہ عنہ)❤️
✨زیر سرپرستی: خادم القرآن ڈاکٹر مفتی غلام سرور قادری عفی اللہ عنہ ✨

03/10/2026

درسِ قرآن
ترجمہ و تفسیر سورۃ نمبر 9 التوبة
آیت نمبر 33
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

هُوَ الَّذِىۡۤ اَرۡسَلَ رَسُوۡلَهٗ بِالۡهُدٰى وَدِيۡنِ الۡحَـقِّ لِيُظۡهِرَهٗ عَلَى الدِّيۡنِ كُلِّهٖۙ وَلَوۡ كَرِهَ الۡمُشۡرِكُوۡنَ {٣٣}

02/10/2026

خطبہ جمعۃ المبارک

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Ghulam Sarwar Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share