Imam Bargah Sda e Zahra - S.A

Imam Bargah Sda e Zahra - S.A Imam Bargah Sda- E- Zahra (S.A)
9- Imam Hassan(A.S) street Village Bhangali Barki Road Lahore Cantt Pakistan

‏ایسا دنیا میں کوئی بندہِ رحمان نہیںجس پہ سلطانِ خراسان کا احسان نہیںاسطرح تیری کریمی پہ یقیں ہے مجھکوجیسے توحید میں شک ...
02/05/2026

‏ایسا دنیا میں کوئی بندہِ رحمان نہیں
جس پہ سلطانِ خراسان کا احسان نہیں
اسطرح تیری کریمی پہ یقیں ہے مجھکو
جیسے توحید میں شک کا کوئی اِمکان نہیں

رب کا احسان ہیں امامِ رضاؑمیرا ایمان ہیں امامِ رضاؑزندگی اُن ہی کا صدقہ ہےقلب کی جان ہیں امامِ رضاؑ11 ذیقعد ۔ ظہو رِ پُر...
29/04/2026

رب کا احسان ہیں امامِ رضاؑ
میرا ایمان ہیں امامِ رضاؑ

زندگی اُن ہی کا صدقہ ہے
قلب کی جان ہیں امامِ رضاؑ

11 ذیقعد ۔ ظہو رِ پُر نور ، سلطانِ عرب و عجم، شہنشاہِ خراسان، انیس النفوس، شمس الشموس، حضرت امام علی رضا عليه السلام تمام محبانِ اہلِ بیت النبوت علیھم السلام کو مبارک ہو۔💐
❣️اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدِِ وَّآلِ مُحَمَّدِِ عَلَیْھِمُ السَّلَام❣️

🌹 اسلام علیک یا صاحب الزمان عج🌹 ❣️صبح بخیر مولائ جانم ❣️ منتظرین امام زماں عج امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں :اے ...
24/04/2026

🌹 اسلام علیک یا صاحب الزمان عج🌹
❣️صبح بخیر مولائ جانم ❣️

منتظرین امام زماں عج

امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں :

اے ابا بصیر !
خوش نصیبی ہے ہمارے قائم عج کے پیروکاروں کے لیے جو عصرِ غیبت میں ان عج کے ظہور کی انتظار کرتے ہیں اور زمانہ ظہور میں ان عج کے مطیع و فرمانبردار ہیں،
یہ وہی اولیاء اللہ ہیں جن کو نہ کوئی خوف ہوگا نہ غمگین ہوں گے۔

📚بحارلانوار: ج 52 ، ص 150

آلُلُهّمً🏵🥀 صّلَ🏵 🥀عٌلَئ. 🥀🏵🥀مًحًمًدٍ🏵🥀 وآل🥀🏵 مًحًمًدٍ 🏵وٌعٌجّلَ۔🏵🥀الفَرجّھم🏵🥀

تیری ٹاپوں کی صدا آج بھی سنائی دےکربلا کی ریت میں اک داستان باقی ہےحسینؑ کا نام لے کے جو جھکا تھا سر تیراوہ وفا آج بھی ہ...
22/04/2026

تیری ٹاپوں کی صدا آج بھی سنائی دے
کربلا کی ریت میں اک داستان باقی ہے

حسینؑ کا نام لے کے جو جھکا تھا سر تیرا
وہ وفا آج بھی ہر دل میں زندہ باقی ہے

21/04/2026
*۱ ذوالعقد**🌹یوم ظہور پرنور حضرت فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیہا مبارک*"جب تم دشمن پر غالب آ جاؤ تو اٌس پر غلبہ پانے پر ...
19/04/2026

*۱ ذوالعقد*
*🌹یوم ظہور پرنور حضرت فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیہا مبارک*
"جب تم دشمن پر غالب آ جاؤ تو اٌس پر غلبہ پانے پر بطور شٌکر (الله ) اٌسے معاف کر دو."
*مولا علی علیہ السلام*
التماس دعا و درود
*اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ*

*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*  *السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*مطلع کیا جاتا ہے کہ مرحومہ والدہ مخترم شمشاد بیگم،عزیزو اقار...
12/04/2026

*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*

مطلع کیا جاتا ہے کہ مرحومہ والدہ مخترم شمشاد بیگم،عزیزو اقارب اور جملہ مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے سالانہ ختم و فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔

*تاریخ:* 21 اپریل 2026ء، بروز منگل

*مجلسِ عزا* 3:00 بجے دن

*ختم شریف*5:30 بجے شام

*مقام:* امام بارگاہ صدائے زہرا

آپ احباب سے استدعا ہے کہ محفلِ ختم میں بوقتِ مقررہ تشریف لا کر مرحومہ و جملہ مرحومین کے درجات کی بلندی کے لیے دعا فرمائیں۔

اللہ رب العزت بحقِ محمد و آلِ محمدؐ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین

*التماسِ دعا*
اہلِ خانہ

Address

9/Imam Hassan (A. S) Street Bhangali Village Cantt Lahore , Street 14 Block N Phase 6 DHA
Lahore
54200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imam Bargah Sda e Zahra - S.A posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Imam Bargah Sda e Zahra - S.A:

Share