Azadaari Azeem Ibadat

Azadaari Azeem Ibadat عزاداری کرنا محبتِ حسین(ع) ہے اور مصلّے پہ خدا(ج) کی عبادت کرنا مقصدِ حسین(ع) ہے

امام حسینؑ سے منسوب ہر شے عظمت و رفعت کا پیکر بن جاتی ہے۔ ماہِ محرم الحرام 1448ھ کی آمد کے پیشِ نظر حرمِ حسینی میں سرخ ق...
15/06/2026

امام حسینؑ سے منسوب ہر شے عظمت و رفعت کا پیکر بن جاتی ہے۔
ماہِ محرم الحرام 1448ھ کی آمد کے پیشِ نظر حرمِ حسینی میں سرخ قالین بچھا کر استقبالِ محرم کے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

31/05/2026

کہانی: حضرتِ مولا غازی عباس علمدار کربلا (ع)
بازبانی: حضرتِ ابراہیم بن مالکِ اشتر ہمراہ حضرتِ مختارِ ثقفی

18/05/2026

11 ذوالحج 2026 زیرِ سرپرستی: سرکارِ حضرتِ قائم آلِ محمد(عج) مجلسِ عزا و ماتم داری بسلسلہ شہادت فرزندانِ حضرتِ مسلم بن عق...
17/05/2026

11 ذوالحج 2026
زیرِ سرپرستی: سرکارِ حضرتِ قائم آلِ محمد(عج)
مجلسِ عزا و ماتم داری بسلسلہ شہادت فرزندانِ حضرتِ مسلم بن عقیل(ع) شہزادہ حضرتِ ابراہیم علیہ السلام و حضرتِ محمد علیہ السلام
بمقام: امام بارگاہ سادات علی پور چٹھہ

ملک کی نامور ماتمی انجمنیں اور نوحہ خواں اپنی تخلیق کے مقصد کو پورا کریں گی

گدائے درِ اہلیبیتِ اظہار(ع): سید خاور علی زیدی، سید حمزہ علی زیدی، حسنین علی(سعودیہ), ماتمی حیدر علی، علی حیدر(سعودیہ)

26/04/2026

السلام و علیکم تحفہ یا علی (ع) مدد بصیرت افروز مجلسِ عزا و پرسہ داری بسلسلہ شہادت الصادق(ع)، الفاصل(ع)، الطاہر(ع)، القائ...
05/04/2026

السلام و علیکم
تحفہ یا علی (ع) مدد

بصیرت افروز مجلسِ عزا و پرسہ داری بسلسلہ شہادت الصادق(ع)، الفاصل(ع)، الطاہر(ع)، القائم(ع)، الکامل(ع)، المنجی(ع)، الصابر(ع)، المنصور(ع)، الفائق(ع) حضرتِ مولا و آقا امام جعفرِ صادق علیہم الصلوات و والسلام
بمقام: امام بارگاہ سادات واسطیان ساڈھورہ تحصیل علی پور چٹھہ ضلع وزیر آباد

خاکپائے درِ ابو تراب(ع): سید طاہر عباس شیرازی، سید مصیّب رضا شیرازی، سید محسن رضا شیرازی، سید کاظم رضا شیرازی، سید منتظر مہدی شیرازی، سید حسن شیرازی

30/03/2026




📢ماتمی کے لیے پیغام ایک دفعہ ضرور سنیں
آئیے بطور ماتمی ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر اپنے تمام تر اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے عزاداریِ سید الشہدا ع کو احسن طریقے سے سر انجام دیں
اور یہ پیغام سب ماتمی اپنی ٹائم لائن پہ لازمی شئیر کریں۔
مقصدِ خلقت یاحسین ع
غیر دانستہ طور پہ کچھ سالاران کو اپنے کاروان میں شامل کرنے سے رہ گئے تھے ان سے گزارش بھی کمنٹ سیکشن میں پن کر دی گئی ہے





Address

Allama Iqbal Town
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azadaari Azeem Ibadat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Azadaari Azeem Ibadat:

Share