Minhaj ul Quran pp 156 Lahore

Minhaj ul Quran pp 156 Lahore TMQ MYL MWL MSM MSM Sisters MUC
Aziz Bhatti Town
(1)

13/08/2026

35 واں سالانہ مشعل بردار جلوس شالیمار لنک روڈ سے گزرتے ہوئے اپنی منزل کی جانب رواں دواں
نظامت سوشل میڈیا عزیز بھٹی ٹاؤن پی پی 156 لاہور۔

13/08/2026

خرم نواز گنڈاپور صاحب( ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل)
راجہ زاہد محمود(نائب صدر PAT)
نور اللّٰہ صدیقی صاحب(ڈائریکٹر سوشل میڈیا افیئرز) کی مشعل بردار جلوس میں آمد

13/08/2026

35 واں سالانہ مشعل بردار جلوس
گنج بازار مغلپورہ سے اپنی منزل کی جانب رواں دواں
نظامت سوشل میڈیا عزیز بھٹی ٹاؤن پی پی 156 لاہور ۔

13/08/2026

35 واں سالانہ مشعل بردار جلوس بسلسلہ جشن آمد ماہِ میلاد النبیﷺ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
مہمانوں کا استقبال

یاد ہے نہ بھولیے گا نہیں تحریک منہاج القرآن لاہور زون ضلع نمبر 4 پی پی 156 کے زیر اہتمام 35 واں سالانہ عظیم الشان مشعل ب...
13/08/2026

یاد ہے نہ
بھولیے گا نہیں

تحریک منہاج القرآن لاہور زون ضلع نمبر 4 پی پی 156 کے زیر اہتمام
35 واں سالانہ
عظیم الشان مشعل بردار جلوس
آج 13 اگست 2026 بعد از نماز عصر منعقد ہو رہا ہے
آپ تمام احباب سے محبت بھری ملاقات ہو گی
اپنے دلوں کی ویران کھیتیوں کو عشق مصطفی ﷺ سے سرشار کرنے کے لیے درود و سلام کی صدائیں بلند کرتے ہوئے اس خوبصورت جلوس میں ضرور شریک ہوں
تمام احباب سے بھرپور شرکت کی درخواست ہے

35 واں سالانہ مشعل بردار جلوس میں انجمن تاجران شالیمار لنک روڈ، سوءیکارنوبازا، آٹو مارکیٹ مغلپورہ، جی ٹی روڈ باغبانپورہ ...
13/08/2026

35 واں سالانہ مشعل بردار جلوس میں انجمن تاجران شالیمار لنک روڈ، سوءیکارنوبازا، آٹو مارکیٹ مغلپورہ، جی ٹی روڈ باغبانپورہ کی جانب سے بھرپور شرکت
🗓️ تاریخ: 13 اگست 2026ء، بروز جمعرات
🕰️ وقت: نمازِ عصر کے بعد
یہ عظیم الشان جلوس عشقِ رسول ﷺ، محبتِ مصطفیٰ ﷺ اور جشنِ آمدِ ربیع الاول کی خوشیوں کے اظہار کے لیے منعقد کیا جا رہا ہے۔ محفل میں علماءِ کرام، مشائخِ عظام، ثناء خواں حضرات اور نامور مقررین خصوصی شرکت فرمائیں گے۔
تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو جشنِ آمدِ ربیع الاوّل کے پُرمسرت موقع پر 35ویں سالانہ مشعل بردار جلوس میں شرکت کی پُرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔
آئیے! ربیع الاول کی خوشیوں کو محبت، عقیدت اور درود و سلام کے ساتھ منائیں۔
📍آغاز جلوس
دی پنجاب ڈرائی کلینرز
مین گنج بازار مغلپورہ لاہور
🏁اختتام جلوس
جامع مسجد زینت القرآن
المشہور باغیچی سیٹھاں والی
گھاس منڈی سٹاپ باغبانپورہ لاہور

تمام اہلِ ایمان، نوجوانانِ ملت اور عاشقانِ مصطفیٰ ﷺ سے گزارش ہے کہ اپنے اہلِ خانہ اور احباب کے ہمراہ بھرپور شرکت فرمائیں اور اس بابرکت موقع پر اپنے دلوں کو ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے منور کریں۔

🌹 جشنِ آمدِ ربیع الاول ﷺ مبارک ہو 🌹
تمام عاشقانِ رسول ﷺ سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔







ٰﷺ

#شرکت











01 دن باقی تحریک منہاج القرآن لاہور زون ضلع نمبر 4 پی پی 156 کے زیر اہتمام 35 واں سالانہ عظیم الشان مشعل بردار جلوس13 اگ...
12/08/2026

01 دن باقی

تحریک منہاج القرآن لاہور زون ضلع نمبر 4 پی پی 156 کے زیر اہتمام
35 واں سالانہ
عظیم الشان مشعل بردار جلوس
13 اگست 2026 بعد از نماز عصر منعقد ہو رہا ہے
کل آپ تمام احباب سے بہت ہی خوبصورت ملاقات ہو گی درود و سلام کی صدائیں بلند کرتے ہوئے اس خوبصورت جلوس میں ضرور شریک ہوں
تمام احباب سے بھرپور شرکت کی درخواست ہے

12/08/2026

صدر تحریک منہاج القرآن علماء کونسل و نظام المدارس پاکستان
حضرت علامہ مفتی غلام اصغر صدیقی صاحب
کی جانب سے خصوصی دعوتی پیغام

35 واں سالانہ عظیم الشان مشعل بردار جلوس
بسلسلہ
جشن ولادت مبارک ﷺ
زیر سرپرستی
حجۃ المحدثین قبلہ حضور سیدی
شیخ الاسلام و المسلمین
پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی
13 اگست 2026 بروز جمعرات بعد از نماز عصر
📍آغاز جلوس
دی پنجاب ڈرائی کلینرز
مین گنج بازار مغلپورہ لاہور
🏁اختتام جلوس
جامع مسجد زینت القرآن
المشہور باغیچی سیٹھاں والی
گھاس منڈی سٹاپ باغبانپورہ لاہور

زیر اہتمام تحریک منہاج القرآن عزیز بھٹی ٹاؤن پی پی
156 لاہور
تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے

35واں سالانہ مشعل بردار جلوسجشنِ آمدِ ربیع الاوّل ﷺ🌙 تاریخ: 13 اگست 2026ء، بروز جمعرات🕰️ وقت: نمازِ عصر کے بعدبفیضانِ نظ...
11/08/2026

35واں سالانہ مشعل بردار جلوس
جشنِ آمدِ ربیع الاوّل ﷺ
🌙 تاریخ: 13 اگست 2026ء، بروز جمعرات
🕰️ وقت: نمازِ عصر کے بعد
بفیضانِ نظر:
حضرت علی بن عثمان ہجویری المعروف داتا گنج بخش علی ہجویریؒ
بفیضانِ نظر:
سیّد السادات شیخ المشائخ قدوۃ الاولیاء سیّدنا طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی البغدادیؒ
بفیضانِ نظر:
حاجی غلام حیدر ضیائی قادریؒ
زیرِ سرپرستی:
مجدد المۂۃالحاضرہ حجۃ المحدثین، مجددِ دین و ملت شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ
زیرِ سیادت:
پیر سیّد انعام اللّٰہ گیلانی چشتی قادری وارثی
پیر سیّد گلزار شاہ قادری (آستانہ عالیہ حیدریہ)
خصوصی شرکت
محترم المقام خرم نواز گنڈاپور (ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل)
خصوصی آمد
حضرت علامہ رانا محمد ادریس قادری (نائب ناظم اعلیٰ منہاج القرآن سینٹرل پنجاب)
ممتاز مذہبی سکالر استاذ العلماء شیخ الحدیث علامہ مفتی غلام اصغر صدیقی (صدر نظام المدارس پاکستان و مرکزی صدر منہاج القرآن علماء کونسل پاکستان)
ڈاکٹر میر آصف اکبر قادری(ناظم اعلیٰ نظام المدارس پاکستان)
پروفیسر اقبال حسین باجوہ( صدر TMQ لاہور)
پروفیسر ناظم علی رحمت اعوان(ناظم TMQ لاہور)
محترم حفیظ اللّٰہ جاوید صاحب(سینیئر رہنما منہاج القرآن انٹرنیشنل)
نور اللّٰہ صدیقی صاحب(نائب ناظم اعلیٰ میڈیا افیئرز)
رانا وحید شہزاد(مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ پاکستان)
اشتیاق حنیف مغل صاحب(ڈپٹی ڈائریکٹر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان)
صوفی محمد اعجاز قادری(آستانہ عالیہ حیدریہ)
صاحبزادہ جنید حیدر قادری(آستانہ عالیہ حیدریہ)
صاحبزادہ سجاد حیدر قادری(آستانہ عالیہ حیدریہ)
نقیبِ جلوس:
علامہ پروفیسر مفتی محمد عمران انیس طاہری
مفتی محمد معظم مصطفوی
پروفیسر ہاشم علی محتشم
علامہ پروفیسر انعام مصطفوی
حافظ محمد رضوان نوری

تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو جشنِ آمدِ ربیع الاوّل کے پُرمسرت موقع پر 35ویں سالانہ مشعل بردار جلوس میں شرکت کی پُرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔

🌙 تاریخ: 13 اگست 2026ء، بروز جمعرات
🕰️ وقت: نمازِ عصر کے بعد

یہ عظیم الشان جلوس عشقِ رسول ﷺ، محبتِ مصطفیٰ ﷺ اور جشنِ آمدِ ربیع الاول کی خوشیوں کے اظہار کے لیے منعقد کیا جا رہا ہے۔ محفل میں علماءِ کرام، مشائخِ عظام، ثناء خواں حضرات اور نامور مقررین خصوصی شرکت فرمائیں گے۔

تمام اہلِ ایمان، نوجوانانِ ملت اور عاشقانِ مصطفیٰ ﷺ سے گزارش ہے کہ اپنے اہلِ خانہ اور احباب کے ہمراہ بھرپور شرکت فرمائیں اور اس بابرکت موقع پر اپنے دلوں کو ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے منور کریں۔

آئیے! ربیع الاول کی خوشیوں کو محبت، عقیدت اور درود و سلام کے ساتھ منائیں۔

🌹 جشنِ آمدِ ربیع الاول ﷺ مبارک ہو 🌹
تمام عاشقانِ رسول ﷺ سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔







ٰﷺ














Address

365 M Model Town
Lahore
54700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj ul Quran pp 156 Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share