Jamia Masjid Masoomia جامع مسجد معصومیہ

Jamia Masjid Masoomia جامع مسجد معصومیہ خطیب و امام حضرت علامہ مولانا ابو طاہر میاں محمد چشتی ص? جامع مسجد معصومیہ ,شاہ فیصل سٹریٹ,مجاہد روڈ,ملک پارک,بلال گنج لاہور

04/04/2026

📢 اعلانِ جنازہ
ہماری مسجد جامع معصومیہ کے اول خزانچی و خادم
اورقبلہ والد گرامی حاجی میاں محمد چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے دیرینہ رفیقِ کارحاجی خادم حسین صاحب نوری قادری علیہ الرحمہ کی اہلیہ محترمہ (ابرار بھائی و عبدلوہاب بھائی کی والدہ ماجدہ) قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون

🕌 نمازِ جنازہ:
📅 کل، 5 اپریل بروز اتوار
⏰ صبح 11 بجے
📍 معصومیہ قبرستان، بند روڈ، نزد میاں منشی ہسپتال، لاہور

تمام نمازی حضرات اور اہلِ محلہ سے شرکت کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲

دعاء گو: حافظ محمد راشد میاں
(امام و خطیب : جامع مسجد معصومیہ ، ملک پارک ، بلال گنج ، لاہور)

جامع مسجد معصومیہ ختم تکمیل قرآن مجید و تقسیم تحائف
20/03/2026

جامع مسجد معصومیہ
ختم تکمیل قرآن مجید و تقسیم تحائف

جامع مسجد معصومیہ ،شاہ فیصل سٹریٹ مجاہد روڈ ملک پارک بلا لاہور میں نمازِ عید الفطر2026 مؤرخہ 21 مارچ بروز ہفتہ صبح 7 بجے...
20/03/2026

جامع مسجد معصومیہ ،شاہ فیصل سٹریٹ مجاہد روڈ ملک پارک بلا لاہور میں نمازِ عید الفطر2026 مؤرخہ 21 مارچ بروز ہفتہ صبح 7 بجے ادا کی جائے گی ۔
خطبہ و امامت کے فرائض حضرت علامہ صاحبزادہ ابوالحسن پروفیسر حافظ محمد راشد میاں حفظہ اللہ سر انجام دیں گے! ان شاءاللہ تعالیٰ ۔

ان شاءاللہ سالانہ محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ مؤرخہ : 6 ستمبر بروز ہفتہ بمطابق 12 ربیع الاوّل بعد از نماز فجر ۔بمقام: جامع مسجد ...
04/09/2025

ان شاءاللہ سالانہ محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ
مؤرخہ : 6 ستمبر بروز ہفتہ بمطابق 12 ربیع الاوّل بعد از نماز فجر ۔
بمقام: جامع مسجد معصومیہ ، شاہ فیصل سٹریٹ ، مجاہد روڈ ، ملک پارک ، بلال گنج لاہور ۔

جامع مسجد معصومیہ ملک پارک بلال گنج لاہور میں تعمیر و مرمت کا کام جاری ہے ۔احباب اس کار خیر میں شامل ہو کر ثواب دارین حا...
02/07/2025

جامع مسجد معصومیہ ملک پارک بلال گنج لاہور میں تعمیر و مرمت کا کام جاری ہے ۔
احباب اس کار خیر میں شامل ہو کر ثواب دارین حاصل کریں ۔
برائے رابطہ:

برائے رابطہ :
علامہ حافظ محمد راشد میاں 03334321114
حاجی محمد علی خان 03244300604

حضرت علامہ مولانا حاجی میاں محمد چشتی رحمة اللہ علیہ 1953 ۔ ۔۔۔۔۔2017
29/06/2025

حضرت علامہ مولانا حاجی میاں محمد چشتی رحمة اللہ علیہ
1953 ۔ ۔۔۔۔۔2017

زینت محراب و منبر حضرت علامہ مولانا حاجی میاں محمد چشتی رحمة اللہ علیہ
29/06/2025

زینت محراب و منبر حضرت علامہ مولانا حاجی میاں محمد چشتی رحمة اللہ علیہ

لوگوں میں محبوب شخصیت حضرت علامہ مولانا حاجی میاں محمد چشتی رحمة اللہ علیہ کیسے تھے ؟؟ مولانا حاجی میاں محمد چشتی رحمة ا...
29/06/2025

لوگوں میں محبوب شخصیت حضرت علامہ مولانا حاجی میاں محمد چشتی رحمة اللہ علیہ کیسے تھے ؟؟
مولانا حاجی میاں محمد چشتی رحمة اللہ علیہ

آٹھواں سالانہ عرس مبارک۔ ان شاءاللہ تعالیٰ! ابو طاہر حضرت علامہ مولانا حاجی میاں محمد چشتی رحمة اللہ علیہ 29 جون 2025 بر...
20/06/2025

آٹھواں سالانہ عرس مبارک۔ ان شاءاللہ تعالیٰ!
ابو طاہر حضرت علامہ مولانا حاجی میاں محمد چشتی رحمة اللہ علیہ
29 جون 2025 بروز اتوار بعد از نماز عشاء ۔
Jamia Masjid Masoomia جامع مسجد معصومیہ

ملک پارک بلال گنج لاہور کی مختلف مساجد اہلِ سنت میں نمازِ عید الاضحٰی 2025 کے اوقات۔------------------------------------...
06/06/2025

ملک پارک بلال گنج لاہور کی مختلف مساجد اہلِ سنت میں نمازِ عید الاضحٰی 2025 کے اوقات۔
------------------------------------------
1- ⏰ 05:15 صبح

🕌 جامعہ مسجد غوثیہ چشتیہ شنازیہ
📍 مکتب سکول والی گلی، مین حفیظ روڈ، معصوم گنج۔
------------------------------------------
2- ⏰ 05:30 صبح

🕌 جامع مسجد مدنی (مائی والی)
📍 صوفی سٹریٹ (مانا پان والی گلی)، ملک پارک۔
------------------------------------------
3- ⏰ 05:45 صبح

🕌 جامع مسجد غوثیہ معصومیہ
📍 مین حفیظ روڈ، معصوم گنج۔

🕌 جامع مسجد بلال
📍 قائداعظم سٹریٹ و قذافی روڈ، ملک پارک۔
------------------------------------------
4- ⏰ 06:00 صبح

🕌 جامع مسجد معصومیہ
📍 شاہ فیصل سٹریٹ و مجاہد روڈ، ملک پارک۔

🕌 جامع مسجد نزیر رحیم بخش
📍 ٹانگے والا چوک، مین بازار، ملک پارک، بلال گنج۔

🕌 جامع حنفیہ غوثیہ
📍 علامہ کوکب سٹریٹ ، ملک پارک۔
------------------------------------------
5- ⏰ 06:15 صبح

🕌 جامع مسجد مدنی شاہ
📍 نزد حاجی رمضان نان شاپ، ٹانگے والا چوک، ملک پارک۔

🕌 جامع مسجد عزیزیہ قادریہ
📍 نزد میاں ریاض مارکیٹ، مین بازار، ملک پارک۔

🕌 جامع مسجد گلزار مدینہ
📍 شاہ فیصل سٹریٹ، حفیظ روڈ، ملک پارک۔
------------------------------------------
6- ⏰ 06:30 صبح

🕌جامع بلال مسجد
📍بلال گنج مارکیٹ عقب داتا دربار ۔

🕌 جامع مسجد مدینہ
📍 ابوبکر روڈ، نزد چوہدری ٹینٹ سروس، ملک پارک۔

🕌 جامع مسجد نورمصطفےٰ (المعروف منشی مسجد)
📍 ابراہیم روڈ، معصوم گنج۔

🕌 جامع مسجد جمال مصطفےٰ (المعروف جامعہ فاضل شاہی)
📍 ابراہیم روڈ، معصوم گنج۔
------------------------------------------
7- ⏰ 06:45 صبح

🕌 جامع مسجد نوری
📍 نزد سردار چپل چوک، بلال گنج۔
------------------------------------------
8- ⏰ 07:00 صبح

🕌جامعہ رسولیہ شیرازیہ
📍نزد سردار چپل چوک امیر روڈ بلال گنج ۔

🕌 جامع مسجد کرماں والی
📍 ابراہیم روڈ، اسلام گنج۔
------------------------------------------
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی قبول فرمائے آمین— عید الاضحٰی مبارک!
طالب دعاء :
حافظ محمد راشد میاں بن مولانا حاجی میاں محمد چشتی رحمة اللہ علیہ

Address

شاہ فیصل سٹریٹ مجاہد روڈ ملک پارک بلال گنج لاہور پنجاب پاکستان
Lahore
54000

Telephone

+923334321114

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Masoomia جامع مسجد معصومیہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia Masjid Masoomia جامع مسجد معصومیہ:

Share