True Love With Allah

True Love With Allah ''Fall in love with ALLAH......!!
''He will never ever disappoint you......!!

02/08/2024
25/07/2024

یا الہی! عمرہ کرنے کی تڑپ دل میں اٹھی ہے۔۔
کوئی غیب سے وسیلہ پیدا کردے مولا تیرے خزانے میں کوئی کمی نہیں ہے امین 🤲🏻

08/07/2024

تمام مسلمان بھائیوں کو نیا اسلامی سال 1446 ہجری مبارک ہو، اللّٰهِ پاک ہمیں محرم الحرام کے برکات سے مستفید فرمائے آمین
دعا ہے کہ پروردگار عالم یہ سال مسلم امہ کے حق میں بہتر عطا فرمائے، تمام مسلمان بھائی جہاں جہاں مصیبت ازیت خصوصاً فلسطینی بھای اور کشمیری بھائی کے لیے غایبانہ وسائل مدد فرمائیے، اللّٰهِ پاک پاکستان میں سیاسی معاشی استحکام لاے اللّٰهِ پاک ہمارے مرحومین کی بخشش فرمائے، جو بچے بچیاں رشتہ ازدواج کے انتظار میں بیٹھے /بیٹھی ہیں نیک سیرت سکون بھرے رشتہ ازدواج میں منسلک کرے جو جوڑے اولاد سے محروم ہیں ان بہن بھائیوں کو نیک صالح اور صحت مند اولاد عطا فرما ،بیماروں کوشفاء کاملہ عطا فرما تمام بھائیوں کی دلی مرادیں پورے فرما آمين ثم آمين یا رب العالمین جزاک اللہ خیرا

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when True Love With Allah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share