Islam "Real Way Of Life"

Islam "Real Way Of Life" Islam"Real Way Of Life" Join Us on twitter:

03/04/2023
20/08/2022

اللہ کی یہ شان نہیں ہے کہ وہ کوئی بیٹا بنائے، اُس کی ذات پاک ہے۔ جب وہ کسی بات کا فیصلہ کرلیتا ہے تو بس اُس سے یہ کہتا ہے کہ: ’’ہوجا‘‘ چنانچہ وہ ہوجاتی ہے۔

﴿سورۃ مریم، ۳۵﴾

07/08/2022

Start your day with the sweet name of ALLAH.

06/08/2022

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

کسی مسلمان کے لیے بری بات ہے کہ وہ کہے:
میں فلاں آیت بھول گیا ہوں بلکہ وہ (قرآن) اسے بھلا دیا گیا ہے، قرآن مجید دہراتے رہو کیونکہ قرآن مجید لوگوں کے سینوں سے زیادہ جلدی نکل جاتا ہے بہ نسبت ان اونٹوں کے جنھیں رسی سے باندھ دیا گیا ہو۔

{سنن نسائی۔۹۴۴}

24/07/2022

الله علم کو اس طرح نہیں اٹھالے گا کہ اس کو بندوں سے چھین لے، بلکہ وہ علماء کو موت دے کر علم کو اٹھائے گا.. حتیٰ کہ جب کوئی عالم باقی نہیں رہے گا تو لوگ جاہلوں کو سردار بنالیں گے، ان سے سوالات کئے جائیں گے اور وہ بغیر علم کے جواب دیں گے.

بخاری 100
(مسلم 6796؛ ماجہ 52)

اناڑی قصائیوں کی شامت آگئی۔ قربانی کے جانوروں کے حملوں کی ویڈیو۔۔ (پارٹ 3)Latest Qurbani ke Janwaroon ke khatarnak hamla...
12/07/2022

اناڑی قصائیوں کی شامت آگئی۔ قربانی کے جانوروں کے حملوں کی ویڈیو۔۔ (پارٹ 3)
Latest Qurbani ke Janwaroon ke khatarnak hamlay (part 3)

Qurbani Ke Janwar ke Khatarnak Hamlay || Qasai marte Marte bacha Part-3 || 7RANGIA ke Janwar ...

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam "Real Way Of Life" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share