Qudwatul Awliya Syedina Muhammad Tahir Alauddin Al-Qadri Al-Gillani

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • Qudwatul Awliya Syedina Muhammad Tahir Alauddin Al-Qadri Al-Gillani

Qudwatul Awliya Syedina Muhammad Tahir Alauddin Al-Qadri Al-Gillani اگر تُو اللّٰہ کی بارگاہ کا قرب چاہتا ہے تو شاہِ جیلان رض اللہ عنہ کے در کا سگ بن جا کیونکہ شاہِ جیلان کے سگوں کو شیروں پر بھی فضیلت حاصل ہے-

💚صل اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚ماہ ربیع الاوّل مبارک 🌿
14/08/2026

💚صل اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚
ماہ ربیع الاوّل مبارک 🌿

جشنِ آزادی مبارک 💚🇵🇰
14/08/2026

جشنِ آزادی مبارک 💚🇵🇰

یوم وصال مبارک :: 7 جونسَیّدُالسادات، شیخُ المشائخ، شہزادہِ غوثُ الوریٰ، قُدوَۃُ الاولیاء نقیب الاشراف حضور سیّدنا طاہرع...
07/06/2026

یوم وصال مبارک :: 7 جون
سَیّدُالسادات، شیخُ المشائخ، شہزادہِ غوثُ الوریٰ، قُدوَۃُ الاولیاء نقیب الاشراف حضور سیّدنا طاہرعلاؤالدین القادری الگیلانی البغدادی رحمۃ اللہ علیہ ۔الفاتحہ

از سرِ بالینِ من برخیز اے ناداں طبیب
دردمندِ عشق را دارو بجز دیدار نیست

اے ناداں طبیب! میرے سرہانے سے اٹھ جا
عشق کے دردمند کیلئے دیدار کے سوا کوئی دوا نہیں

سالانہ عظیم الشان عرس مبارک 💙
26/04/2026

سالانہ عظیم الشان عرس مبارک 💙

تمام عالم اسلام کو عیدالفطر مبارک ہو
20/03/2026

تمام عالم اسلام کو عیدالفطر مبارک ہو

دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کو ماہِ مقدس، رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمی...
18/02/2026

دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کو ماہِ مقدس، رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اس بابرکت مہینے میں خلوصِ نیت کے ساتھ عبادات کرنے، تقویٰ اختیار کرنے اور اس کے فیوض و برکات سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمٰنِ و...
31/12/2025

اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمٰنِ وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ

اے اللہ! اِس نئے سال کو ہمارے لیے امن و ایمان، سلامتی و اسلام، رحمٰن کی خوشنودی اور شیطان سے بچاؤ کے ساتھ داخل فرما۔

(طبراني، المعجم الأوسط، 6241)

Address

Darbar E Ghousia Shah E Jillani Road Baghdad Town (Township) Lahore
Lahore
54000

Telephone

+923070740077

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qudwatul Awliya Syedina Muhammad Tahir Alauddin Al-Qadri Al-Gillani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Qudwatul Awliya Syedina Muhammad Tahir Alauddin Al-Qadri Al-Gillani:

Shortcuts

Share