Imam Bargah Syed-ul-Shohada A.S.

Imam Bargah Syed-ul-Shohada A.S. imam Bargah Syed ul shohada A.S.

09/05/2026
کاروان امام مہدی علیہ سلام لاہور۔ اکتوبر گروپ روانگی انشاء اللہُ 15 اکتوبر 2025
09/09/2025

کاروان امام مہدی علیہ سلام لاہور۔ اکتوبر گروپ روانگی انشاء اللہُ 15 اکتوبر 2025

عشرہ محرم الحرام یکم محرم الحرام تا نہم محرم الحرام بوقت 5:30 بجے شام کی یکم محرم الحرام کی مجلس عزا سے علامہ قبلہ حافظ ...
27/06/2025

عشرہ محرم الحرام یکم محرم الحرام تا نہم محرم الحرام بوقت 5:30 بجے شام کی یکم محرم الحرام کی مجلس عزا سے علامہ قبلہ حافظ محمد علی جاواصاحب خطاب فرماتے ہوئے بمقام امام بارگاہ سید الشہداء 33-B جعفریہ کالونی لاہور- علامہ صاحب ٹھیک 6 بجے شام رونق افروز ممبر ہو جاتے ہیں۔

عشرہ محرم الحرام یکم محرم الحرام تا دہم محرم الحرام بوقت 5:30 بجے صبح کی یکم محرم الحرام کی مجلس عزا سے علامہ قبلہ سید ع...
27/06/2025

عشرہ محرم الحرام یکم محرم الحرام تا دہم محرم الحرام بوقت 5:30 بجے صبح کی یکم محرم الحرام کی مجلس عزا سے علامہ قبلہ سید علی اکبر کاظمی صاحب آ ف اسلام آباد خطاب فرماتے ہوئے بمقام امام بارگاہ سید الشہداء 33-B جعفریہ کالونی لاہور- علامہ صاحب ٹھیک 6 بجے رونق افروز ممبر ہو جاتے ہیں۔

سالانہ عشرہ محرم الحرام 2025 بمقام امام بارگاہ سید الشہدا 33 B جعفریہ کالونی لاہور میں اس سال سے تبدیلی وقت کے ساتھ مجال...
23/06/2025

سالانہ عشرہ محرم الحرام 2025 بمقام امام بارگاہ سید الشہدا 33 B جعفریہ کالونی لاہور میں اس سال سے تبدیلی وقت کے ساتھ مجالس شام ٹھیک 5 بجے شروع ہو جائینگی اور قبلہ حافظ محمد علی جاوا صاحب ٹھیک 6 بجے “غدیر سے کربلا تک” کے موضوع پر مجالس عزا سے خطاب فرمائیں گے۔
آپ سب سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی استدعا ہے، بی بی سیدہ سلام اللہ علیہا آپ کا آنا اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائیں۔ الہی آمین

عشرہ محرم الحرام 2025 یکم محرم الحرام تا نہم محرم الحرام  05:00 بجے شام بمقام امام بارگاہ سیدالشہدا 33-بی جعفریہ کالونی ...
14/06/2025

عشرہ محرم الحرام 2025 یکم محرم الحرام تا نہم محرم الحرام 05:00 بجے شام بمقام امام بارگاہ سیدالشہدا 33-بی جعفریہ کالونی لاھور۔

عشرہ محرم الحرام 2025 یکم محرم الحرام تا دھم محرم الحرام بعد از نماز فجر 05:30 بجے صبح بمقام امام بارگاہ سیدالشہدا 33-بی...
14/06/2025

عشرہ محرم الحرام 2025 یکم محرم الحرام تا دھم محرم الحرام بعد از نماز فجر 05:30 بجے صبح بمقام امام بارگاہ سیدالشہدا 33-بی جعفریہ کالونی لاھور۔

Address

Lahore
54500

Telephone

+923234111135

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imam Bargah Syed-ul-Shohada A.S. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share