حدیثِ مبارکہ صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وسلّم

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • حدیثِ مبارکہ صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وسلّم

حدیثِ مبارکہ صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وسلّم حدیثِ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم

صحیح البخاری حدیث مبارکہ 5
06/01/2026

صحیح البخاری حدیث مبارکہ 5

صحیح البخاری حدیث مبارکہ 4
04/01/2026

صحیح البخاری حدیث مبارکہ 4

صحیح بخاری حدیث 3Sahih Bukhari Hadith 3
30/12/2025

صحیح بخاری حدیث 3
Sahih Bukhari Hadith 3

28/12/2025
24/12/2025

صحیح بخاری حدیث 1

29/10/2024

نیکی وہ ہے جس سے دل مطمئن ہو اور گناہ وہ ہے جو دل میں کھٹکے اور تمہیں بےچین کرے، چاہے لوگ تمہیں اس کی اجازت دیں.

Send a message to learn more

10/12/2023

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی زبان سے سنا ، وہ فرما رہے تھے کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے کہ تمام اعمال کا دارومدار نیت پر ہے اور ہر عمل کا نتیجہ ہر انسان کو اس کی نیت کے مطابق ہی ملے گا ۔ پس جس کی ہجرت ( ترک وطن ) دولت دنیا حاصل کرنے کے لیے ہو یا کسی عورت سے شادی کی غرض ہو ۔ پس اس کی ہجرت ان ہی چیزوں کے لیے ہو گی جن کے حاصل کرنے کی نیت سے اس نے ہجرت کی ہے ۔

Sahih al-Bukhari Book 1 Hadith 1

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حدیثِ مبارکہ صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وسلّم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share