Pir Sayed Munawar Hussain Gilani

Pir Sayed Munawar Hussain Gilani This is official page of best islamic scholar Allama Pir Syed munawar Hussain gilani

15/07/2026
29/06/2026

بیشمار لعنت جیو نیوز پر لعنت بیشمار
جیو نیوز نے سیدی رسول اللّٰہﷺ کے خاکے شائع کر دیئے جس میں چہرہ نہیں بنایا گیا جسم اقدس بنا دیا گیا🥹
ہمارا حکومت وقت مطالبہ ہے اس سے پہلے کہ کہیں دیر ہو جائے اور حالات کنٹرول سے باہر ہو جائیں ہم حکومت اور متعلقہ اداروں سے گزارش کرتے ہیں کہ جیو نیوز کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے بند کیا جائے ورنہ ہم روڈوں پر نکل کر اس گھٹیا کام کے خلاف کھڑے ہو جائیںگے ہمارا پرزور مطالبہ ہے ایسے گھٹیا ٹی وی چینل پر پابندی لگائی جائے۔ ہم اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام اور آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی ہرگز برداشت نہیں کرینگے چاہے اس کے لیئے ہمیں اپنی جانوں کے نذرانے کیوں نہ دینے پڑے مذہبی خاکے بنانا اور دیکھانا ہمارے ایمانی جذبات سے کھیلنا ہے۔ یہودیوں اور مرزیوں کا کردار ادا کرنے اور ان کے ایجنڈے پر چلنے والوں کی اسلامی معاشرے میں ہرگز گنجائش نہیں ہے

27/05/2026

عید الاضحی کا سب سے بڑا اجتماع جس کی امامت
پیر سید منور حسین شاہ صاحب فرما رہے ہیں

18/05/2026

پیر سید منور حسین شاہ صاحب کا اس اتوار کو درس قرآن

11/05/2026

اس اتوار کو پیر سید منور حسین شاہ صاحب کا درس قرآن

03/05/2026

آج درس قرآن جامعہ مسجد طہ میں

Address

Jamia Masjid Taha Gulbarg 3 Kabotpura Lahore
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pir Sayed Munawar Hussain Gilani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Pir Sayed Munawar Hussain Gilani:

Shortcuts

Share