Deen-e-Islaam

Deen-e-Islaam The role of Islam among other world religions, specifically in relation to the Judeo-Christian tradition.

────────▂ ▄ ▅ ▇ █ ♥ PLEASE ♥ █ ▇ ▆ ▄ ▂─────── ●●●●●●●●●▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬●●●●●●●●●● ─────▀██▀───▀██▀─▀██──██─▀██▀▀▀─────── ──────██─────██───██▄█▀───██▄█──────── ─────▄██▄▄█─▄██▄─▄██──██─▄██▄▄▄─────── ●●●●●●●●●▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬●●●●●●●●●●
and share it with your brothers & sister , JazakAllah :)

𝙍𝙖𝙗𝙞 𝘼𝙡-𝘼𝙬𝙬𝙖𝙡 8𝙩𝙝/11𝙩𝙝 🌓 𝙎𝙚𝙥𝙩𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧 1446𝙃/2024𝘾𝙀Narrated Ibn `Abbas:When the Prophet (ﷺ) sent Mu`adh to Yemen, he said to...
10/09/2024

𝙍𝙖𝙗𝙞 𝘼𝙡-𝘼𝙬𝙬𝙖𝙡 8𝙩𝙝/11𝙩𝙝 🌓 𝙎𝙚𝙥𝙩𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧 1446𝙃/2024𝘾𝙀

Narrated Ibn `Abbas:
When the Prophet (ﷺ) sent Mu`adh to Yemen, he said to him, "You are going to a nation from the people of the Scripture, so let the first thing to which you will invite them, be the Tauhid of Allah. If they learn that, tell them that Allah has enjoined on them, five prayers to be offered in one day and one night. And if they pray, tell them that Allah has enjoined on them Zakat of their properties and it is to be taken from the rich among them and given to the poor. And if they agree to that, then take from them Zakat but avoid the best property of the people."
Sahih al-Bukhari 7372
Book 97 Hadith 2
Graded Sahih
📚﴾𝙊𝙣𝙚𝙣𝙚𝙨𝙨, 𝙐𝙣𝙞𝙦𝙪𝙚𝙣𝙚𝙨𝙨 𝙤𝙛 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 {𝙏𝙖𝙬𝙝𝙚𝙚𝙙﴿
𝗟𝗲𝘁'𝘀 𝗢𝗯𝘀𝗲𝗿𝘃𝗲 𝗔 𝗟𝗼𝘁 𝗼𝗳 #𝗜𝗯𝗮𝗱𝗮𝗵.e.g (Istighfar,Salaah, Fasting,Tahajjud,Qiyam Ul Layl,sadakah,Zakah,Adhakar & Dua's)

میری بے بسی کا عالم تیرے کُن کا منتظر😌 میرے مہربان دکھا دے فیٰکون کا نظارہ💞    Deen-e-Islaam 👍
19/07/2023

میری بے بسی کا عالم تیرے کُن کا منتظر😌
میرے مہربان دکھا دے فیٰکون کا نظارہ💞
Deen-e-Islaam 👍

Indeed 🥺      Deen-e-Islaam 👍
19/07/2023

Indeed 🥺
Deen-e-Islaam 👍

Astronomers said that that the sun will pass directly above the Kaaba at the Grand Mosque in Makkah today, July 16 aroun...
16/07/2023

Astronomers said that that the sun will pass directly above the Kaaba at the Grand Mosque in Makkah today, July 16 around 12:26 p.m. local time.

This phenomenon, known as “zero shadow,” occurs twice every year at the Grand Mosque because of its location between the equator and the Tropic of Cancer.
🕋

Follow Deen-e-Islaam for Islamic Videos. Share videos with your friends 🤲
16/07/2023

Follow Deen-e-Islaam for Islamic Videos.
Share videos with your friends 🤲

13 ذوالحجہ کو فوت ہونے والے یہ وہ عظیم لوگ ہیں جو حج کرتے ہوئے احرام کی حالت میں رب العالمین کے پاس پہنچ گئے ہیں 🥹   ان ...
04/07/2023

13 ذوالحجہ کو فوت ہونے والے یہ وہ عظیم لوگ ہیں جو حج کرتے ہوئے احرام کی حالت میں رب العالمین کے پاس پہنچ گئے ہیں 🥹 ان کے سر نہیں ڈھانپے گئے انکا جنازہ اس کائنات کی سب سے عظیم جگہ بیت اللہ شریف میں پڑھایا گیا انکو احرام کی حالت میں ہی جنت المعلیٰ میں دفن کیا جائے گا جہاں امی جان سیدہ خدیجہ الکبریٰ دفن ہیں وہیں انکے یہ روحانی بیٹے بھی دفن ہوں گے اور روز قیامت حالت احرام میں تلبیہ کہتے ہوئے رب کے سامنے حاضر ہوں گے اللّٰہ کریم ہمیں بھی احرام کی حالت بیت اللہ کے اندر مقبول و منظور سجدے کی حالت میں اپنے پاس بلائے آمیں ثم آمین یا رب العالمین 🌸

A man called "Ibrahim Richmond" has been a pastor in the church for 15 years, followed by more than 100,000 ChristiansAn...
28/06/2023

A man called "Ibrahim Richmond" has been a pastor in the church for 15 years, followed by more than 100,000 Christians

And he said that he had a dream and he heard a voice in him, "make your men wear white"
He said that this is the Muslim dress

Then repeat dream and sound again but more powerfully

So he went to his university and told them the message that came, so he and his university converted to Islam 3 months ago
Ma sha Allah 😇🤲

جب سیدنا عمر رضی اللہ عنہ پر حملہ کیا گیا تو ان کے لیے دودھ لایا گیا، جیسے ہی آپ نے دودھ پیا تو وہ آپ کی پسلیوں کے زخم س...
27/06/2023

جب سیدنا عمر رضی اللہ عنہ پر حملہ کیا گیا تو ان کے لیے دودھ لایا گیا، جیسے ہی آپ نے دودھ پیا تو وہ آپ کی پسلیوں کے زخم سے بہہ نکلا۔ طبیب نے ان سے کہا: اے امیر المومنین! وصیت فرما دیں، آپ زیادہ دیر زندہ نہیں رہ سکیں گے۔

تو انہوں نے اپنے بیٹے عبداللہ کو بلایا اور کہا کہ حذیفہ بن الیمان کو میرے پاس کو بلاؤ۔
حذیفہ بن الیمان حاضر ہو گئے۔ یہ وہ صحابی ہیں جنہیں نبی کریم ﷺ نے منافقین کے ناموں کی فہرست عطا کی تھی اور ان ناموں کے بارے میں اللہ پاک، اس کے رسول ﷺ اور حذیفہ بن الیمان کے علاوہ کوئی نہیں جانتا تھا۔

حضرت عمر نے پوچھا جبکہ خون ان کی پسلیوں سے بہہ رہا تھا۔ کہ اے حذیفہ بن الیمان میں آپ کو اللہ کی قسم دے کر کہتا ہوں! کیا اللہ کے رسول ﷺ نے میرا نام منافقین کے ناموں میں لیا ہے یا نہیں؟

یہ سن کر حذیفہ بن الیمان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے اور فرمایا! یہ میرے پاس رسول اللہﷺ کا راز ہے جو میں کسی کو نہیں بتا سکتا۔
آپ نے پھر پوچھا! خدا کے لیے مجھے اتنا بتادیں، اللہ کے رسول ﷺ نے میرا نام شامل کیا ہے یا نہیں؟

حذیفہ بن الیمان کی ہچکی بندھ گئی اور کہتے ہیں!
اے عمر! میں صرف آپ کو بتا رہا ہوں اگر آپ کی جگہ کوئی اور ہوتا تو میں کبھی بھی اپنی زبان نہ کھولتا اور وہ بھی صرف اتنا بتاتا ہوں کہ رسول اللہﷺ نے اس میں آپ کا نام شامل نہیں کیا۔

حضرت عمر نے اپنے بیٹے عبداللہ سے کہا!
کہ دنیا میں میرے لیے ایک چیز باقی رہ گئی ہے۔
حضرت عبداللہ نے پوچھا! وہ کیا ہے ابا جان؟

حضرت عمر نے فرمایا! بیٹا میں جوار رسول ﷺ میں دفن ہونا چاہتا ہوں۔
لہذا ام المؤمنین حضرت عائشہ کے پاس جاؤ، ان سے یہ مت کہنا کہ امیر المؤمنین عمر بلکہ کہنا کہ کیا آپ عمر کو اپنے ساتھیوں کے قدموں میں دفن ہونے کی اجازت دیتی ہیں؟ کیونکہ آپ اس گھر کی مالکن ہیں۔
تو ام المؤمنین نے جواب دیا کہ یہ جگہ تو میں نے اپنے لیے تیار کر رکھی تھی لیکن آج میں اسے عمر کے لیے ترک کرتی ہوں۔

عبداللہ ابن عمر شاداں و فرحاں واپس آئے اور عرض کی، اجازت مل گئی ہے۔
عبداللہ ابن عمر نے دیکھا کہ حضرت عمر کا رخسار مٹی پر پڑا ہے تو انہوں نے آپ کا چہرہ اٹھا کر اپنی گود میں لے لیا۔
حضرت عمر نے اپنے بیٹے کی طرف دیکھا اور فرمایا کہ کیوں تم میرا چہرہ مٹی سے بچانا چاہتے ہو۔
عبداللہ ابن عمر نے کہا ابا جان۔
لیکن حضرت عمر نے بات کاٹتے ہوئے فرمایا کہ اپنے باپ کا چہرہ مٹی سے لگنے دو۔ بربادی ہے عمر کے لیے اگر کل اللہ پاک نے اسے نہ بخشا۔

حضرت عمر اپنے بیٹے کو یہ وصیت فرما کر موت کی آغوش میں چلے گئے!
اے میرے بیٹے میری میت مسجد نبوی میں لے جانا اور میرا جنازہ پڑھنا اور حذیفہ بن یمان پر نظر رکھنا، اگر وہ میرے جنازے میں شرکت کریں تو میری میت روضہ رسولﷺ کی طرف لے جانا۔
اور میرا جنازہ روضة الرسولﷺ کے دروازے پر رکھ کر دوبارہ اجازت طلب کرنا اور کہنا!
اے ام المؤمنین آپ کا بیٹا عمر یہ مت کہنا کہ امیر المؤمنین، ہو سکتا ہے میری زندگی میں مجھ سے حیا کی وجہ سے اجازت دی گئی ہو، اگر اجازت مرحمت فرما دیں تو دفن کرنا ورنہ مجھے مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کر دینا۔

عبداللہ ابن عمر کی نظریں حذیفہ بن الیمان پر تھیں. وہ کہتے ہیں کہ میں حذیفہ بن یمان کو ابا جان کی نماز جنازہ پر دیکھ کر بہت خوش ہوا اور ہم جنازہ لے کر روضہ رسول کی طرف چلے گئے۔ دروازے پر کھڑے ہو کر میں نے کہا۔ "يا أمنا! ولدك عمر في الباب
هل تأذنين له"؟ اے ہماری ماں، آپ کا بیٹا عمر دروازے پر ہے، کیا آپ تدفین کی اجازت دیتی ہیں؟
ام المؤمنین نے جواب دیا! مرحبا یا عمر۔ عمر کو اپنے ساتھیوں کی ساتھ دفن ہونے پر مبارک ہو۔ ام المؤمنین نے اپنی چادر سمیٹی اور روضہ رسولﷺ سے باہر نکل آئیں۔ رضي الله عنهم و رضو عنه.
اللہ پاک راضی ہو حضرت عمر سے، زمین کا چپہ چپہ جن کے عدل کی گواہی دیتا ہے، جن کی موت سے اسلام یتیم ہو گیا، جن کو اللہ کے رسول ﷺ نے زندگی میں جنت کی خوشخبری دی ہو پھر بھی اللہ کے سامنے حساب دہی کا اتنا خوف!

ہمارا کیا بنے گا؟

ڈاکٹر عافیہ سےملاقات کیلئےجہنم کےگڑھے سےموسوم جیلFMC Carswell جاتےوقت بہت ہی عزیز ڈاکٹر محمد مشتاق کا واٹس ایپ میسج آیا،...
02/06/2023

ڈاکٹر عافیہ سےملاقات کیلئےجہنم کےگڑھے سےموسوم جیلFMC Carswell جاتےوقت بہت ہی عزیز ڈاکٹر محمد مشتاق کا واٹس ایپ میسج آیا،جس میں انہوں نے کہا تھاکہ میں شدید غم اور دکھ کی کیفیت کیوجہ سےآپ سے بات نہیں کرسکتا بس اللہ آپکو عافیہ کی رہائی کے مقصد میں کامیاب کرے اور ساتھ لکھا کہ
"ہماری مظلوم بہن عافیہ صدیقی کےلیے پیغام
"اللہ تعالیٰ کڑی آزمائشیں اپنے خاص بندوں پر لاتا ہے۔ جو جتنا اللہ کے قریب ہے اس کی آزمائش اتنی ہی کڑی ہے۔ آپ(عافیہ) نے اس گئے گزرے دور میں اس گئی گزری قوم کو دکھایا ہے کہ ایمان کی طاقت کیا ہوتی ہے۔
سیدنا یونس علیہ السلام کی دعا کا کثرت سے ورد کیجیے:
لا الٰہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
ممکن ہو تو 99 دفعہ یہ پڑھیں اور سویں دفعہ میں پڑھیں:
فاستجبنا لہ ونجّیناہ من الغمّ، وکذلک ننجی المؤمنین"
ترجمہ(پھر ہم نے اس کی دعا قبول کی اور اسے غم سے نجات دی، اور ہم ایمان داروں کو یونہی نجات دیا کرتے ہیں۔)
میں نے جب عافیہ کو یہ دعا پڑھنا شروع کیا تو عافیہ نے میرے منہ سے لیکر آگے آگے پڑھنا شروع کیا اور مجھے کہا کہ میں اس کا اہتمام کرتی ہوں ،جب میں یہ دعا پڑھ لیتی ہوں تو مجھے بے انتہا سکوں ملتا ہے لیکن مجھے اس جہنم نما جیل سےرہائی تو نہیں ملی ناں اور اس کیساتھ ان کے چہرے پرجو کرب اور بے بسی کی کیفیت ہوتی تھی وہ ناقابل برداشت تھی،میں نے اپنی ہمت مجتمع کرتے ہوئے اس استقامت کے کوہ ہمالیہ سے کہا ،بہن یہ اس دعا کی برکت ہے کہ آج 20 سال بعد ہم تینوں(میں، ڈاکٹر فوزیہ، کلائیو سمتھ )آپ کے سامنے شیشے کے پار بیٹھے ہیں،ان شاءاللہ اللہ اپنی قدرت کاملہ سے قرآن کی برکت سے آپ کو اس جیل سے رہائی دلائے گا۔

اسلامی نظام کے ثمرات ❤افغانستان، مزار شریف میں معصوم بچی کو اغواء کرنے والا گروہ چند گھنٹوں کے اندر گرفتار ھوا ، گروہ کو...
01/06/2023

اسلامی نظام کے ثمرات ❤
افغانستان، مزار شریف میں معصوم بچی کو اغواء کرنے والا گروہ چند گھنٹوں کے اندر گرفتار ھوا ، گروہ کو ہاتھ پیچھے باندھ کر بچی کے سامنے پیش کیا گیا۔
اگلے چند گھنٹوں میں ان کو سزا بھی دی جائے گی، ( جو اب تک دی جا چُکی ھوگی) یہ سزا بچی اپنی آنکھوں سے دیکھے گی ، یہ سزا پوری قوم دیکھے گی ، نہ کوئی وکیلوں کا چکر، نہ عدالتوں کے پیچھے ٹائم ضائع ، فوری انصاف کی فراہمی ، سماج سے جرائم کا خاتمہ یوں کیا جاتا ھے ۔
سب سے بہترین بات قاضی کی ، بچی کو اپنے ساتھ بٹھا رکھا ھے ۔۔۔مجرموں کو سزا اپنی آنکھوں سے دیکھے گی۔
منقول

01/06/2023

01/06/2023

‏آج جہنم کےگڑھےسےموسوم امریکی جیلFMC Carswell، فورٹ ورتھ میں ملاقات کے دوران ڈاکٹرعافیہ صدیقی سےجب انکےبچوں کی بات ہوتی تھی،جن کو 20سال سےانہوں نےنہیں دیکھاہےتوان کےچہرےپر بےبسی کی کیفیت دیکھی نہیں جاتی تھی،ان کےآنکھیں آنسوسےبھرجاتےاوروہ اپنےبچوں کی حفاظت کی دعائیں مانگناشروع کردیتی تھی،
کیاموجودہPDMحکومت عافیہ کے اغواکےوقت انکےبیٹے،6ماہ کےسلیمان کاپتہ لگاسکتی ہےکہ وہ زندہ ہےیاقتل کردیاگیاہے؟؟؟
یہ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen-e-Islaam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share