25/07/2026
🩺 مفت میڈیکل کیمپ | اٹرنل سالویشن چرچ، ننکانہ 🏥
اٹرنل سالویشن چرچ، ننکانہ کی جانب سے ایک مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں ماہر ڈاکٹرز آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو مفت طبی سہولیات فراہم کریں گے۔
📅 تاریخ: اتوار، 26 جولائی 2026
🕙 وقت: صبح 10:00 بجے تا دوپہر 2:00 بجے
📍 مقام: اٹرنل سالویشن چرچ، 6 چک، ضلع ننکانہ
✨ خصوصیات:
✅ مفت ادویات
✅ مفت لیبارٹری ٹیسٹ
دستیاب طبی سہولیات:
• جنرل فزیشن
• فزیوتھراپسٹ
• گائناکالوجسٹ (خواتین کے امراض)
• آئی اسپیشلسٹ (آنکھوں کا معائنہ)
• ڈینٹل سروسز (دانتوں کا علاج)
• لیبارٹری سہولیات
اپنے اہلِ خانہ، دوستوں اور پڑوسیوں کے ساتھ ضرور تشریف لائیں اور اس مفت طبی سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔
"اے پیارے! میری دعا ہے کہ جس طرح تیری روح کامیاب ہے، اسی طرح تو ہر بات میں کامیاب اور تندرست رہے۔"
📖 (3 یوحنا 1:2)
#ننکانہ