Allahu Akbar الله أكبر

Allahu Akbar الله أكبر لَّآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَ❤️🤲❤️
(1)

13/05/2026

اپنے چند منٹ دیجئے

⭕ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِالله
⭕ اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ
⭕ اَلَّھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْجَنَّةَ
⭕ حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ
⭕ لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ
⭕ سُبْحَانَ اللّٰه
⭕ اَلْحَمْدُ لِلّٰه
⭕اَللّٰهُ اَكْبَر
⭕ لَآ إِلٰهَ إِلَّا اللّٰه
⭕لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلّٰا بِاللّٰہ
⭕ سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ
⭕ سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيْم
⭕ اَسْتَغْفِرُاللّٰهَ وَاَتُوْبُ اِلَيْهِ

زیادہ سے زیادہ پڑھیں شکریہ 🌝👑
Read React

13/05/2026

Amen❤️

13/05/2026

وہ لمحے جن میں انسان خود پر ترس کھاتا ہے، کبھی نہیں بھولتے کبھی نہیں بھولتے🕊️

07/05/2026

*`آپ لوگوں کے لئے جمعہ سٹیٹس 🥰🤲`*
*□اللہ تعالٰی اور اس کے فرشتے اس نبی پر رحمت بھیجتے ہیں ۔ اے ایمان والو! تم ( بھی ) ان پر درود بھیجو اور خوب سلام ( بھی ) بھیجتے رہا کرو ۔*
(سورة الأحزاب ٥٦)

*◇Indeed, Allah confers blessing upon the Prophet, and His angels [ask Him to do so]. O you who have believed, ask [ Allah to confer] blessing upon him and ask [ Allah to grant him] peace.*

*◇Allah Ta‘ala aur us ke farishte us Nabi par rehmat bhejte hain. Aye imaan walon! Tum (bhi) unpar darood bhejo aur khoob salam (bhi) bhejte raha karo.*

(Surah Al Ahzaab:56)

Juma ke din karne wale kaam 🥰💫Share kre sabhi tak
07/05/2026

Juma ke din karne wale kaam 🥰💫
Share kre sabhi tak

07/05/2026

*جِـس کا دل رسـول اللّہ ﷺ سـے جُـڑا ہـے جنہیں محبت ہے وہ لوگ کثرت سے درود شریف پڑھا کریں کیونکہ یہ ایـک مُحـبـت بھـرا احساس ہے جو دل کو سکون دیتا ہے 🥰*

*پڑھ کر ایـموجـی ضـرور بھیـجـے✅*

❤️🕋✨

*صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ* ❤️‍🔥🫀

🤲🏻  " اے اللہ پاک  " 🤲🏻*جو سر تیرے سامنے جھکتا ہے اُسے دنیا کے سامنے جھکنے سے بچا*۔*جو ہاتھ تیرے آگے پھیلتے ہیں انہیں بن...
07/05/2026

🤲🏻 " اے اللہ پاک " 🤲🏻

*جو سر تیرے سامنے جھکتا ہے اُسے دنیا کے سامنے جھکنے سے بچا*۔
*جو ہاتھ تیرے آگے پھیلتے ہیں انہیں بندوں کے آگے پھیلنے سے بچا۔*
*ہر لمحہ ہمارے علم ، عمل ، رزق ، صحت اور ایمان میں برکتیں نازل فرما۔*
*ہمارے ایمان کو مضبوط رکھ ، حاسدوں اور دشمنوں کے شر اور بغض سے محفوظ رکھ ۔*
*تُو اپنے بندوں کی حاجتیں اِن سے بہتر جانتا ہے جو بیمار ہیں انہیں شفاء عطا فرما دے ، جو کمزور ہیں انہیں قوت عطا فرما دے۔*
*جو محتاج ہیں انہیں غنی کر دے اور جو مقروض ہیں انہیں قرضوں کے بوجھ سے نجات دلا دے*۔۔

*Aameen 🤲❤️*

حدیث مبارکہ میں ہے کہ:"جو شخص دن میں سو مرتبہ یہ کلمہ پڑھ لے تو اس کے تمام گناہ معاف ہوجاتے ہیں خواہ سمندر کی جھاگ کے بر...
07/05/2026

حدیث مبارکہ میں ہے کہ:
"جو شخص دن میں سو مرتبہ یہ کلمہ پڑھ لے تو اس کے تمام گناہ معاف ہوجاتے ہیں خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔"
🌸 سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيْمِ 🤲✨
🌺 سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيْمِ 🌿💫
🌸 سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيْمِ 🌙🌷
🌺 سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيْمِ 💖✨
🌸 سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيْمِ 🌿🤍
🌺 سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيْمِ 🌸💫 . .

kia ap na recite kia🥰

07/05/2026

06/05/2026

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allahu Akbar الله أكبر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share