Seeds Of Goodness Ministry

Seeds Of Goodness Ministry ALL PRAYER REQUESTS PUT THEM THROUGH MESSENGER.

“When he opened the fifth seal, I saw under the altar the souls of those who had been slain for the word of God and for ...
11/09/2025

“When he opened the fifth seal, I saw under the altar the souls of those who had been slain for the word of God and for the witness they had borne. They cried out with a loud voice, “O Sovereign Lord, holy and true, how long before you will judge and avenge our blood on those who dwell on the earth?” Then they were each given a white robe and told to rest a little longer, until the number of their fellow servants and their brothers should be complete, who were to be killed as they themselves had been.”
‭‭Revelation‬ ‭6‬:‭9‬-‭11‬ ‭ESV‬‬

25/08/2025

اے خدواند سے ڈرنے والو
خداوند کو مبارک کہو۔
آمِین!

پاسٹر جاوید رؤف کی اہلیہ خداوند میں سو گئ ہیں۔ ان کے جنازے کی عبادت 26 اگست بروز منگل دوپہر 12 بجے ایف جی اے گراؤنڈ بہار...
25/08/2025

پاسٹر جاوید رؤف کی اہلیہ خداوند میں سو گئ ہیں۔ ان کے جنازے کی عبادت 26 اگست بروز منگل دوپہر 12 بجے ایف جی اے گراؤنڈ بہار کالونی کوٹ لکھپت میں ہوگی۔ سیدس آف گودنسس منسٹری غمزدہ خاندان کے لئے دعا گو ہے کہ خداوند ان سب کو تسلی اور تشفی عطا فرمائے۔

30/07/2025
انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ عزت مآب پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں خداوند میں سو گئے ہیں ۔ویٹیکن سٹی نے پاپ فر...
21/04/2025

انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ عزت مآب پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں خداوند میں سو گئے ہیں ۔
ویٹیکن سٹی نے پاپ فرانسیس کے مسیح میں سو جانے کی تصدیق کر دی
۔ہم دعاگو ہیں خداوند تمام عالمگیر کلیسیا کو صبر وتحمل عطا کرے ۔آمین

اسرائیل میں واقع خُداوند یٰسوع المسِیح کی یہ قبر آج بھی خالی پڑی ہے کیوُنکہ سرکارِ دو عاَلم، خُدا کے اکلوتے بیٹے تمام جہ...
20/04/2025

اسرائیل میں واقع خُداوند یٰسوع المسِیح کی یہ قبر آج بھی خالی پڑی ہے
کیوُنکہ سرکارِ دو عاَلم، خُدا کے اکلوتے بیٹے تمام جہاں کے نِجات دہندہ ہمارے خُداوند یٰسوع الَمسیح نے صلیب، موت اور قبر پر فتح پائی۔
دنیا کی کوئی قبر بھی خالی نہیں ہے مگر میرے اور آپ کے نِجات دہندہ یٰسوع المسِیح کی قبر اسرائیل میں آج بھی خالی ہے۔
لہٰذا نِجات صرف یٰسوع المسِیح کے پاک نام میں ہے۔
اسی لئے جو ابدُالآباد زِندہ ہے وہی نِجات دہندہ ہے۔

یٰسوع نے کہا قیامت اور زندگی میں ہوں ۔
تمام امتِ مسیحا کو عیدِ قیامت آلمسیح کی خوشیاں بہت مبارک ہوں ۔ جشنِ عید قیامت آلمسیح
The tomb is empty because the grave could not hold Him Death no longer has it's sting. He died that we might live, what a sacrifice. The Lord is risen, He is risen indeed. Death is beaten, Jesus is alive!

'اے موت، تیرا ڈنگ کہاں رہا؟'
(1 کرنتھیوں 15:55)
یہ الفاظ فتح کی صدا ہیں۔
مسِیح یسُوع نے موت کو شکست دی، صلیب پر اپنی جان دے کر اور قیامت کے دن فاتح ہو کر اُٹھ کھڑے ہوئے۔ اب موت ہمارے لیے انجام نہیں بلکہ ایک دروازہ ہے زندگیِ ابدی کی طرف۔ یہی ہمارا ایمان ہے، یہی ہماری امید ہے، اور ایمان کی یہی خوشخبری ہم دنیا کو سناتے ہیں۔"
Happy Resurrection to all of you ❤

بادشا ہوں کا بادشاہ یسوع بادشاہ ہا لیلویاہPalm Sunday🌴
13/04/2025

بادشا ہوں کا بادشاہ یسوع بادشاہ ہا لیلویاہ
Palm Sunday🌴

15/01/2025

امریکہ کی پچاس ریاستیں ہیں، ہر ریاست ایک مُلک جیسی ہے،آگ کیلوفورنیا کے ایک شہر کے ایک علاقے میں لگی ہے۔ شیطان تم زیادہ خوش نہ ہو۔

26/12/2024

پاسٹر شہزاد صدیق کے گھر پر قاتلانہ حملے کی پُر زُور مُذمت کرتے ہیں۔ پاسٹر صدیق کی ویڈیو کے مطابق تین لوگوں کو گولیاں لگی ہیں۔ پوری مسیحی قوم آپ کے ساتھ ہے اور دُعا گو ہے۔

Please Read the picture story and Write a Good Caption. God Bless you all
12/08/2024

Please Read the picture story and Write a Good Caption. God Bless you all

Address

Lahore
5400

Telephone

+923130449095

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Seeds Of Goodness Ministry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Seeds Of Goodness Ministry:

Share