16/08/2025
مستقبل میں دین اسلام کے عالمی غلبہ کا نقطہ آغاز "خراسان " کے علاقہ سے ہوگا جس میں "پاکستان" کا بھی کچھ حصہ شامل ہے۔
تنظیم اسلامی کی ملک گیر مہم ۔ اتحاد امت اور پاکستان کی سالمیت ( یکم اگست تا 22 اگست 2025 )