Wakeel Haq E Syeda sa Qibla Allama Nasir Abbas's Lovers

Wakeel Haq E Syeda sa  Qibla Allama Nasir Abbas's Lovers Hamara Rishta wilayat E Ali slwt

21/03/2024

شہادت بی خدیجۃالکبریٰ ص🙏😭😭😭

19/03/2024

اختلافِ افطار اور تراویح کی حقیقت۔۔۔۔۔۔۔

14/03/2024

مقصّر مولوی کی حقیقت۔۔۔۔

17/12/2023

ہائے مالکِ یومِ الدّین🙏😭😭😭💔

19/08/2023

اثاثہِ شیّعت قبلہ علامہ اظہر حیدری صاحب مولا ج انہیں سلامت تا قیامت رکھے۔آمین🙏😊⁦❤️⁩

21/06/2023

🙏😔 شہید راہِ حق وفا قبلہ سرکار علامہ ناصر عبّاس آف ملتان⁦❤️⁩

09/05/2023

احادیث کے نام پر جھوٹ بولنے والوں سے بچیں🙏😐

13/10/2022

شہیدِ ملّت کی طرف سے جشنِ صادقین ج تمام علی ج والوں کو مبارک ہو 🙏😊⁦❤️⁩

08/10/2022

ذاکر علی عباس عسکری نے اعلان کر دیا آج تک جو بھی پڑھا سب غلط پڑھا داد کے لالچ میں آکر پڑھا اور ایک ذاکر وسیم بلوچ ہی وہ ذاکر ہیں کہ جنہوں نے منبر پر حق ادا کیا😐 اور صاحب جسکا نام لے لے کر واہ واہ کر رہے ہیں وہ آیت اللہ صاحب تاریخ سب سے بڑے علی ج کے دشمن اور علی نقی نکن صاحب مولا حسین ج بادشاہ کے قاتلوں کا دفاع کرنے والے ہیں اس رٹے باز کو اتنا بھی نہیں پتا چلا ہے زاکری و دین سکھانے اور ایک تو یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ لوگوں کو کیوں لگتا ھے کہ شیعہ نماز نہیں پڑھتے ارے جاھل رٹے باز ایک شیعہ سے بہتر کون جانے گا کہ شامِ غریباں پاک سیدہ ص علی ج کی علی ج بیٹی نے نماز کیسے پڑھی بے پلاں اونٹوں کی پُشت پر کیسے پڑهی سید الساجدین ج نے شام کے راستوں پر کیسے پڑھی 😭 جاھل ہم سے ذیادہ سمجھ کر نماز کوئی اور پڑھ کے تو دکھائے ۔۔۔اور ایک بات یہ ہمارا عقیدہ ہی نہیں بلکہ فرامین ہیں کہ جب بھی فرشِ عزا بچھائی جاتی ہے معصومین ج تشریف فرما ہوتے ہیں تو کیا وہ یہی نماز و غُسل کا درس سننے آتے ہیں نہیں وہ حاضر ہوتے ہیں غمِ حسین ج کے غم میں بادشاہ کریم مولا کو اُسکے بیٹے علی اکبر ج کا پر سہ دینے 😭

05/08/2022

قاسمؐ
۔۔ ترجمہ ۔۔
۔۔ تقسیم کرنے والا ۔۔
جسؐ کے تقسیم ہونے سے توحید رسالتؐ اور ولایتؐ جمع ہوں اسے قاسمؐ کہتے ہیں 😭 🙏

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wakeel Haq E Syeda sa Qibla Allama Nasir Abbas's Lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share