02/04/2026
📢 چیئرمین مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا خصوصی پیغام
حدیثِ شریف میں ہے:
"طلبُ العلم فریضۃٌ علیٰ کلِّ مسلم"
ہر مسلمان مرد اور عورت پر علم کی تلاش فرض ہے۔
اسی طرح رسول اکرم ﷺ کا ارشاد ہے:
"اطلبوا العلم من المہد الی اللحد"
ماں کی آغوش سے لے کر قبر تک علم حاصل کرتے رہو۔
آج کے مصروف دور میں ہر کسی کو مدارس جا کر تعلیم حاصل کرنے کا موقع نہیں ملتا۔ ایسے میں آن لائن کلاسز ایک بہترین ذریعہ ہیں، جہاں آپ اپنے وقت کے مطابق علم حاصل کر سکتے ہیں۔
الحمدللہ مصباح الدجیٰ یونیورسٹی اس میدان میں بہترین دینی خدمات انجام دے رہی ہے اور ایک مؤثر و کامیاب تعلیمی نظام فراہم کر رہی ہے۔
👨🏫 یہاں آپ:
📚 دینی علوم حاصل کر سکتے ہیں
🌍 مختلف زبانیں سیکھ سکتے ہیں
🇮🇷 فارسی زبان بھی سیکھ سکتے ہیں
⏰ اپنے وقت کے مطابق آن لائن کلاسز لے سکتے ہیں
یہ وہ جگہ ہے جہاں سے آپ اپنے علمی سفر کا بہترین آغاز کر سکتے ہیں۔ یہاں انتہائی مخلص، انرجیٹک اور علم دوست افراد موجود ہیں جو آپ کی رہنمائی کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔
🌎 دنیا کے کسی بھی حصے میں ہوں
صبح، دوپہر، شام یا رات — جب بھی وقت ملے
آپ آن لائن کلاسز کے ذریعے اپنی علمی پیاس بجھا سکتے ہیں۔
🚨 نئے داخلے جاری ہیں
⏳ محدود نشستیں — جلدی کریں
📚 مصباح الدجیٰ یونیورسٹی
mu.edu.pk