05/10/2026
عمر بڑھ رہی ہے لیکن رشتہ طے نہیں ہو رہا؟ | اچھے رشتے آتے ہیں مگر بات پکی نہیں ہوتی؟ شادی کی راہ میں رکاوٹ کا روحانی حل حاصل کریں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
عمر گزرتی جائے اور اچھے رشتوں کی بات بار بار صرف گفتگو تک محدود رہ جائے تو انسان کے دل میں پریشانی اور مایوسی پیدا ہونے لگتی ہے۔ کبھی رشتہ آتا ہے مگر جواب نہیں بنتا، کبھی بات آگے بڑھتی ہے اور اچانک ختم ہو جاتی ہے۔
ایسے حالات میں مایوس ہونے کے بجائے اللہ تعالیٰ سے خیر، آسانی اور بہترین نصیب کی دعا مانگنی چاہیے۔ شادی کا معاملہ بھی اللہ کے اختیار میں ہے، اس لیے دعا کے ساتھ جائز اسباب اختیار کرنا اور درست روحانی رہنمائی حاصل کرنا اہم ہے۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"اور اپنی عورتوں میں سے بے نکاح لوگوں کا نکاح کر دو اور اپنے نیک غلاموں اور باندیوں کا بھی۔ اگر وہ محتاج ہوں گے تو اللہ اپنے فضل سے انہیں غنی کر دے گا۔"
(سورۃ النور، 24:32)
اگر اچھے رشتے بار بار آ کر رک جاتے ہیں یا عمر گزرنے کے باوجود شادی کا معاملہ طے نہیں ہو رہا تو مایوسی کے بجائے اللہ سے امید وابستہ رکھیں اور اپنی صورتحال کے مطابق روحانی رہنمائی حاصل کریں۔
رشتے کی رکاوٹ اور شادی میں تاخیر کے لیے نقش اور روحانی رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی واٹس ایپ کریں۔
اپنے مسئلے کی مختصر تفصیل کے ساتھ رابطہ کریں اور اپنی صورتحال کے مطابق رہنمائی حاصل کریں۔
Rishtay ki baat baar baar ruk rahi hai, achay rishtay aa kar khatam ho jatay hain ya shadi mein takheer ki pareshani hai to Naqsh aur Rohani Rehnumai hasil karne ke liye WhatsApp karein:
Khawateen/Female 0092 307-9451212
Mardon/Male 0092 301-1478615