12/09/2024
یکم ربیع الاول 1446 ھ
65 ویں سالانہ قدیمی مرکزی مجلس عزا بسلسلہ شہادت شہزادہ محسن ابن علی علیہ السلام، برآمدگی شبیہ تابوت شہزادہ محسن علیہ السلام و ماتمداری بمقام حرم اقدس پاک بی بی رقیہ بنت علی ع المعروف بی بی پاک دامن ع، ایمپریس روڈ، لاہور۔