Mufti Taqi Usmani fans page

Mufti Taqi Usmani fans page یہ پیج حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے چاہنے والوں کیلئے ہے

13/03/2026

حضرت شیخ الاسلام ❤️❤️

03/01/2026
02/01/2026

اناللہ وانا الیہ راجعون
ہم یتیم ہو گئے۔ حضرت مفتی سید مختارالدین شاہ صاحب انتہائی پاکیزہ، مبارک اور مقبول زندگی گزار کر اللہ کے حضور پہنچ گئے۔

28/10/2025

رزق میں کشادگی کیلئے بہترین وظیفہ ۔۔۔۔۔۔
مولانا عبد القیوم حقانی صاحب

15/02/2024

ماشاء اللہ ❤️

11/02/2024

ماشاء اللہ ❤️❤️❤️

04/02/2024

کتنا خوش نصیب ہے یہ پولیس والا ❤️❤️

03/02/2024

حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا دوحہ قطر میں پاکستان ، ہندوستان اور دیگر ممالک کے علماء کرام سے خصوصی خطاب حضرت فرما رہے ہیں کہ " دنیا کے 6 بر اعظموں میں جانا ہوا 80 سے زائد ممالک کا سفر کیا جہاں بھی جانا ہوتا ہے وہاں دارلعلوم دیوبند کا کوئی نا کوئی فیض یافتہ دین کی خدمت کرتا مل ہی جاتا ہے " اللہ اکبر
ایمان افروز گفتگو خود بھی سنیں اور آگے لازمی شئیر کجیئے
جزاکم اللہ خیرا کثیرا

مدینہ منورہ میں حاضری ہوتی ہے، یہاں تشریف آوری نہیں ہوا کرتی!_____________________قاری حنیف جالندھری دامت برکاتہم اپنا و...
01/02/2024

مدینہ منورہ میں حاضری ہوتی ہے، یہاں تشریف آوری نہیں ہوا کرتی!
_____________________قاری حنیف جالندھری دامت برکاتہم اپنا واقعہ سناتے ہیں کہ ایک مرتبہ اُن کی ملاقات حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم سے مسجدِ نبوی میں ہوئی تو دریافت فرمایا کہ:
حضرت! آپ مدینہ منورہ کب تشریف لائے؟
جواب میں حضرت والا دامت برکاتہم فرمانے لگے: حنیف! مدینہ منورہ میں حاضری ہوتی ہے، یہاں تشریف آوری نہیں ہوا کرتی۔
اللہ اکبر!
صلی اللہ علیہ وسلم

Today's Best Photo ❤️











Today's Best Photo ❤️💙💜❤️💙💜💙❤️💙💜💙❤️💙💙












Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Taqi Usmani fans page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share