School of communication Studies PU

School of communication Studies PU Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from School of communication Studies PU, Religious organisation, The University of Punjab , Mass communication Department, Lahore.

ہمارے ڈپارٹمنٹ کا ایک خاموش گوشہ ہمیشہ کے لیے ویران ہو گیا۔وہ سادہ دل، مسکراتے چہرے والے چاچا جو ہمارے لیے صرف ایک بک اس...
06/04/2026

ہمارے ڈپارٹمنٹ کا ایک خاموش گوشہ ہمیشہ کے لیے ویران ہو گیا۔
وہ سادہ دل، مسکراتے چہرے والے چاچا جو ہمارے لیے صرف ایک بک اسٹال والے نہیں بلکہ اپنائیت کی ایک پہچان تھے، ہم میں نہیں رہے۔
ہم میں سے ہر ایک کے پاس ان کے ساتھ جڑی کوئی نہ کوئی یاد ضرور ہے — کبھی شفقت بھری نصیحت، کبھی مسکراہٹ، اور کبھی خاموش دعائیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کو اپنی رحمتوں کے سائے میں جگہ عطا فرمائے، ان کی مغفرت کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
آمین۔

اب سے کچھ دیر قبل لاہور پولیس نے فسطائیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ،بدترین تشدد کے بعد روزے کی حالت میں کیمپس پل سے50 سے زائد ...
04/03/2026

اب سے کچھ دیر قبل لاہور پولیس نے فسطائیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ،بدترین تشدد کے بعد روزے کی حالت میں کیمپس پل سے50 سے زائد طلبہ کو گرفتار کیا ہے۔

لاہور پولیس اور پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کی غنڈہ گردی زیادہ دیر نہیں چلے گی۔طلبہ منظم ہیں اور ہر قسم کے اوچھے ہتھکنڈوں سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں ۔

اب سے آئندہ حالات کے ذمہ دار پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر محمد علی شاہ اور لاہور پولیس ہوگی۔

پولیس گردی نامنظور لاہور پولیس نے غنڈہ گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پنجاب یونیورسٹی سے افطار کروانے کے جرم عظیم میں 10 طلبہ ...
04/03/2026

پولیس گردی نامنظور

لاہور پولیس نے غنڈہ گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پنجاب یونیورسٹی سے افطار کروانے کے جرم عظیم میں 10 طلبہ کو گرفتار کیا ہے ۔ تعلیمی اداروں کے اندر لاہور پولیس کی غنڈہ گردی اور فسطائیت دن بدن بڑھتی جا رہی ہے ۔ اگر ان طلبہ کو فوری طور پر رہا نہ کیا گیا تو طلبہ پورے شہر میں لاہور پولیس کے ظلم اور بربریت کے خلاف تحریک کا آغاز کریں گے

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب

Address

The University Of Punjab , Mass Communication Department
Lahore

Telephone

+923217397268

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when School of communication Studies PU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share