14/08/2024
HAPPY INDEPENDENCE DAY 🇵🇰❤️
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلىٰ سيدنا ونبينا وحبيبنا
مُـحَمَّدٍ وَّ عَليٰٓ اٰلِ مُـحَمَّدٍ.
يا الله پاکستان کو امن اور سلامتی کا گہوارہ بنا. سب مسلمان بھائیوں کے ایمان کو محفوظ بنا. اس ملک میں برکت عطا فرما. اس ملک کی آزادی میں جتنی قربانیاں دیں گئ قبول فرمائیں . فلسطین کو آزادی عطا فرما
آمین ثم آمین.