14/06/2024
محرم الحرام 1446 ھ 2024 انشاءاللہ
قدیمی مرکزی جلوس شبیہِ ذوالجناح و مجلسِ عزّا عشرہ محرّم الحرام۔
بمقام: امام بارگاہ حیدریہ و جامع مسجد حیدری شاہدرہ ٹاون لاهور
*عشرہ محرم الحرام یکم محرم تا ۹ محرم الحرام پروفیسر علامہ غلام مصطفٰی نیر علوی صاحب ٹھیک (10:00) بجے رونق افروزممبر ہوگے۔*
*۱۰ محرم صبح 12 بجے برآمد ہوگی جو اپنے مقررہ راستے سے ہوتا ہوا رات کو اختتام جلوس ہوگا۔* *شامِ غریباں ۱۰ محرم الحرام جامع مسجد حیدریہ میں ہو گی۔*
آپ تمام ِ_کربلا سے بھرپور شرکت کی استدا ہے وقت کی پابندی کا خیال رکھیں ۔