Pakistan360

Pakistan360 "Your daily dose of mental clarity. Please Follow the

Sharing authentic Ahadith, beautiful Quranic verses, life-changing motivational quotes, and wisdom infographics to build a better mindset."

30/08/2026
30/08/2026

گناہ خوشبو کو بجھا دیتے ہیں۔

علم اگر آپ کے اندر عاجزی پیدا نہیں کرتا، تو وہ علم نہیں بلکہ آپ کے نفس کا تکبر ہے۔ #شہبازتونسوی
29/08/2026

علم اگر آپ کے اندر عاجزی پیدا نہیں کرتا، تو وہ علم نہیں بلکہ آپ کے نفس کا تکبر ہے۔
#شہبازتونسوی

گناہ چھپائے جاتے ہیں، تاکہ بندہ توبہ کرے۔
29/08/2026

گناہ چھپائے جاتے ہیں، تاکہ بندہ توبہ کرے۔

29/08/2026

جنت کی خوشبو دنیا کے اعمال سے آتی ہے۔

شکر گزاری دل کو پرسکون اور زندگی کو برکت سے بھر دیتی ہے۔
26/08/2026

شکر گزاری دل کو پرسکون اور زندگی کو برکت سے بھر دیتی ہے۔

24/08/2026

کسی کے ماضی پر تبصرہ کرنے سے پہلے اپنے مستقبل کی فکر کریں۔

24/08/2026

لوگوں کے پیچھے بھاگنا بند کریں، جو آپ کا ہے وہ کہیں نہیں جائے گا۔

جب مفاد ختم ہو جاتا ہے، تو لوگوں کے بولنے کا انداز بھی بدل جاتا ہے۔   #شہبازتونسوی
21/08/2026

جب مفاد ختم ہو جاتا ہے، تو لوگوں کے بولنے کا انداز بھی بدل جاتا ہے۔
#شہبازتونسوی

Address

Taunsa
LAHOREPAKISTAN

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan360 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share