Karbala Waly - کربلا والے

Karbala Waly - کربلا والے 💞لبیک یاحسین علیہ سلام💞
🚀Follow Page🚨
🚀Like Share Post💯 Ya Ali Madad as

21/10/2025

بے شک ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں یاحسینٔ
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

13/10/2025
10/10/2025

07/10/2025

Humari Zuban Or Sher🦁💯

03/10/2025

Pak Syeda Ka Naam FATIMA ku Rakha..💯💞

03/10/2025

اسرائیل سے نفرت
کرنے والے
حاضری لگوائیں
میں اسرائیل پر لعنت بھیجتا ہوں

کربلا میں، امام حسین (ع) کے روضہ کے سامنے جب 13 میٹر گہری تعمیراتی کھدائی کی گئی تو کچھ پتھر ملے جو آج بھی سرخ ہیں💔
01/10/2025

کربلا میں، امام حسین (ع) کے روضہ کے سامنے جب 13 میٹر گہری تعمیراتی کھدائی کی گئی تو کچھ پتھر ملے جو آج بھی سرخ ہیں💔

اپنی رائے کا اظہار کریں  جواب علمی اور تحمل سے دیں
29/09/2025

اپنی رائے کا اظہار کریں جواب علمی اور تحمل سے دیں

28/09/2025

بر حارث
ملعون
لعنت
🖐️

17/08/2025

*پیسے کا معجزہ*
*کربلا میں چہلمِ امام حسینؑ — ایک زندہ معجزہ*
*چہلمِ امام حسینؑ کے اخراجات کا مکمل اندازہ ممکن نہیں،*
*مگر آئیے صرف پانی کی مثال دیکھتے ہیں*
*وہ پانی جو تپتی دھوپ میں، محبت کے ساتھ زائر کے ہاتھ میں دیا جاتا ہے۔*
*اعداد و شمار:*
*• ایک کارٹن میں 60 گلاس پانی۔*
*• ہر کارٹن کی قیمت 444 پاکستانی روپے۔*
*• ہر سال کم از کم دو کروڑ زائرین چہلمِ امام حسینؑ میں شرکت کرتے ہیں۔*
*• پچاس ڈگری کی گرمی میں، ہر زائر پیدل چلتے ہوئے کم از کم 10 گلاس پانی پیتا ہے۔*
حساب:
*1. دو کروڑ زائر × 10 گلاس = 20 کروڑ گلاس پانی۔*
*2. ہر زائر اوسطاً 10 دن رہتا ہے:*
*20 کروڑ × 10 = 200 کروڑ گلاس پانی (یعنی 2 ارب گلاس)۔*
*3. ایک کارٹن میں 60 گلاس:*
*2ارب ÷ 60 = 3 کروڑ 33 لاکھ 33 ہزار 333 کارٹن پانی۔*
*4. ہر کارٹن 444 روپے:*
3,33,33,333 × 444 = 14 ارب 80 کروڑ پاکستانی روپے۔
*یعنی تقریباً 14 ارب 80 کروڑ پاکستانی روپے — جو کہ لگ بھگ 50 ملین امریکی ڈالر بنتے ہیں — اور یہ صرف پانی کے دس دن کا خرچ ہے!*
*کھانے، چائے، رہائش، دوائیں، سائے، جوتے… اور ہر وہ خدمت جو زائر کو سکون دے… اس کے علاوہ ہے۔*
*اے حسینؑ!*
*تو کتنا عظیم ہے*

Address

Mughalpura
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karbala Waly - کربلا والے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Karbala Waly - کربلا والے:

Share