بصیرت

بصیرت This Page is just a messenger which advocates the rights of Pakistani Shi’ite Muslims and raises t

14/10/2016
11/10/2016
Salam Ya Hussain (A.S)
11/10/2016

Salam Ya Hussain (A.S)

09/10/2016

کئی بار کوشش کر چکا کہ شہزادہ علی اصغر پر کچھ قلم کشائی کروں، پر عجیب کیفیت طاری ہو جاتی ہے.. لکھوں بھی تو کیسے .. قلم سے اصغرِ کا الف مکمل نہیں ہو پاتا کہ قلم اپنی غیرت سے اپنی سیاہی کو خشک کر لیتا ہے.. اور اس طرح سوکھ جاتا جیسے تین دن سے سیاہی کی پیاس ہو اسے..
پھر کوشش کرتا ہوں تو دوسرا قلم بھی تین بھال کا تیر معلوم ہونے لگتا ہے... اللہ اکبر.. وہ تیر جس کے استعمال پر پورے عرب میں قانون بنایا گیا تھا کہ یہ کسی جنگ میں استعمال نہیں ہوگا اور یہاں تک کے کسی بے زبان تو دور کی بات کسی خون خوار جانور پر بھی نہیں چلایا جائے گا... ہائے اصغر تونے کس شان سے یہ تیر اپنے خشک گلے پر مسکراتے ہوئے لیا ہوگا. آہ اصغر... آہ...
مجھے معاف کرنا شہزادے کی ماں رُباب میں کیسے اس ننے بچے کی تجہیز جنازہ لکھوں کے شہداء میں سب سے کمسن ہونے کے باوجود جس کی قبر بنانے میں حسین جیسے صابر باپ کو بہت دیر لگی.....
وا حسینا وا غربتا... حُسین کا اصغر........ آہ مولا!
غلام علی اصغر.. #ابوعبداللہ

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بصیرت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to بصیرت:

Share