18/07/2026
📢 اتوار کی خصوصی عبادت کا دعوت نامہ 📢
مسیح یسوع کے پاک اور جلالی نام میں آپ سب کی سلامتی ہو!
آپ سب کو کل کی خصوصی اتوار کی عبادت میں شامل ہونے کے لیے تہہ دل سے دعوت دی جاتی ہے۔
کل کا خاص پیغام: گراسیوں کے علاقے میں بدروحوں کے لشکر سے رہائی اور خدا کا عظیم مشن ورک۔
وقت اور دن: کل (اتوار) صبح 9:30 بجے۔
مقام: (Salvation of Souls Church)، گل چوک، بہار کالونی۔
جو بہن بھائی دور ہونے کی وجہ سے چرچ تشریف نہیں لا سکتے، وہ ہمارے ساتھ لائیو (Live) جڑ کر خدا کے زندہ کلام کو سن سکتے ہیں اور برکت پا سکتے ہیں۔
آپ سب کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ برکت ہوگی۔ خدا آپ کو بڑی برکت دے!