25/05/2026
«أَمَا عَلِمْتَ أَنَّ الْإِسْلَامَ يَهْدِمُ مَا كَانَ قَبْلَهُ؟ وَأَنَّ الْهِجْرَةَ تَهْدِمُ مَا كَانَ قَبْلَهَا؟ وَأَنَّ الْحَجَّ يَهْدِمُ مَا كَانَ قَبْلَهُ؟»
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "کیا تم نہیں جانتے کہ اسلام لانا پچھلے تمام گناہوں کو مٹا دیتا ہے؟ اور ہجرت کرنا پچھلے گناہوں کو مٹا دیتا ہے؟ اور بیشک حج کرنا پچھلے تمام گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔"
(صحیح مسلم: 121)