Imam Bargah Hussainia Hall Sadar Bazar Lahore Cantt

Imam Bargah Hussainia Hall Sadar Bazar Lahore Cantt 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗣𝗮𝗴𝗲 ☑️

09/05/2026

9 مئی 2026 | تیاری شبیہ تابوت شہزادہ علی اکبر علیہ السلام | سالانہ مجلس و ماتم داری بیاد نوجوانِ کربلا

09/05/2026

Qibla Allama Absar Naqvi Sahab

03/05/2026
01/01/2026

یا امیر المومنین علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام مشکل کشاء 🤲🏻
Video By : Khadimeshaam

حضرت عباس علمدار عـ جلد مدد کو پہنچنے والے ابو الفضل العباس عـ کو "مستعجل" کے لقب سے بھی یاد کیا جاتا ہے اِس کے لفظی معن...
02/10/2025

حضرت عباس علمدار عـ جلد مدد کو پہنچنے والے
ابو الفضل العباس عـ کو "مستعجل" کے لقب سے بھی یاد کیا جاتا ہے اِس کے لفظی معنی ہیں جلد بازی کو چاہنے والا۔
آپ عـ کو اِس لقب سے اس لئیے بھی یاد کیا جاتا ہے کہ آپ عـ ہر کمزور اور مظلوم کی مدد کو جلدی سے پہنچتے ہیں جو کہ اپنی دعا کے لئیے بارگاہِ خداوندی میں آپ عـ کو وسیلہ بناتا ہے تو اُس کی حاجت بہت جلدی پوری ہو جاتی ہے۔ اللّٰہ تعالٰی آپ عـ کی شفاعت قبول کرتا ہے لہذا حضرت عـ کو اِس لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔

(کتاب : خصائص عباسیہ ٫ مولف : شیخ محمد ابراہیم کلباسی ، ص : 341

Address

Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 16:00 - 22:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 14:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imam Bargah Hussainia Hall Sadar Bazar Lahore Cantt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share