21/07/2026
اعلان نماز جنازہ
جامعہ محمدیہ کے استاذ الحدیث حضرت مولانا محمد افضال احمد تھانوی صاحب رحمہ اللہ کی نماز جنازہ کل 22 جولائی بروز بدھ صبح 11 بجے ادا کی جائے گی.
بمقام : عیدگاہ میانی صاحب قبرستان بہاولپور روڑ نزد جامعہ محمدیہ چوبرجی لاہور