Team DrQadri

Team DrQadri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Team DrQadri, Religious organisation, Lahore.

28/03/2026

بہت خوبصورت کلپ

غزوہ بدر جغرافیائی، سیاسی، معاشی، تہذیبی اور تمدنی زندگی میں ہی انقلاب آفریں تبدیلیوں کا باعث نہیں بنا بلکہ اس نے تاریخ ...
28/03/2024

غزوہ بدر جغرافیائی، سیاسی، معاشی، تہذیبی اور تمدنی زندگی میں ہی انقلاب آفریں تبدیلیوں کا باعث نہیں بنا بلکہ اس نے تاریخ انسانی کے سفر ارتقاء کو مختلف حوالوں اور مختلف جہتوں سے نہ صرف یکسر بدل کے رکھ دیا بلکہ تعلیمات اسلامی نے علمی، فکری اور اعتقادی دنیا کو ابہام و تشکیک کی گرد سے پاک کر کے عدل و انصاف کی حکمرانی کے شعور کو پختہ کیا۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

23/03/2024

مولانا روم کا عشق سے خطاب

25/02/2024

شب برت کو کونسی دعائیں مانگنی چاہیے۔

25/02/2024

شب برات میں آتش بازی کرنا کیسا ہے؟

وظائف شب برات
24/02/2024

وظائف شب برات

24/02/2024

شب برات اور لیلۃ القدر کو چھپانے کی حکمت

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری تنظیمی دورے کے لئے ائرلینڈ پہنچ چکے ہے۔
24/02/2024

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری تنظیمی دورے کے لئے ائرلینڈ پہنچ چکے ہے۔

23/02/2024

شب برات کی اہمیت اور اس رات عبادت کا اجر

22/02/2024

جب سب کچھ لوح محفوظ میں موجود ہے تو پھر شب برات کیوں عطا کی گئی؟

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team DrQadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Team DrQadri:

Share