World islamic advisory council"

World islamic advisory council" islamic siprtual infprmation

تاریخ پیدائش سے نام مرتب کرنا موافق اورغیر موافق نمبرز شہر ملک لوگ اور دیگر چیزں جاننا طارق عزیز واقف۔۔ 03244217257 تاری...
27/06/2022

تاریخ پیدائش سے نام مرتب کرنا موافق اورغیر موافق نمبرز شہر ملک لوگ اور دیگر چیزں جاننا
طارق عزیز واقف۔۔ 03244217257
تاریخ پیدائش کے سال مہینے کے نمبر اور تاریخ کو ایک قطار میں لکھ کر اپس میں جمع کرتے جائیں حتی کہ سنگل عدد رہ جائے یہی آپکا عدد قسمت ہے جو زندگی پر سب سے زیادہ اثر انداز ہوتا ہے اسی سے نام کو متصادم ہونے سے بچانا ہے
مثال ایک شخض 13 مئی 1972 کو پیدا ہوا
مئی پانچواں مپہینہ ہے اب اسے قطار میں یوں لکھیں گے
1+3+5+1+9+7+2=1
یعنی ان سب کواتنا جمع کریں گے کہ ایک ہی فگررہ جائے اب گلی بات سمجئے
1 کا موافق اور مددگار ہندسہ4 جبکہ لکی یعنی خوش نصیبی لانے والا ہندسہ 9 ہے 2 کا مددگار7 جبکہ لکی6 ہے 3 کا مددگار6 جبکہ لکی 2 ہے 4 کا مددگار 8 جبکہ لکی 9 ہے 5 کا مددگار 9 جبکہ لکی 5 ہے 6 کا مددگار 3 جبکہ لکی بھی 3 ہے 7 کا مددگار 2 جبکہ لکی 6 ہے 8 کا مددگار4 جبکہ لکی 6 ہے 9 کا مددگار5 جبکہ لکی8 ہے
اب یہ نکتہ ذہن نشیں کر لیں اپر والی مثآل میں عدد قسمت 1 نکلا جش کا مدد گار 4 جبکہ لکی 9 ہے آب اس کا جو بھی نام ر کھیں وہ ایسا ہونا چاہئے کہ اسکےاعداد نکال کر جب اپس میں جمع کریں تو سنگل فگر 4 یا پھر 9 ہونا چاہئے مثآل طارق کے اعدادط+ا+ر+ق=
100+200+1+9=4
طارق نام اس کیلئے مدد گار ثابت ہوگا موبائل سم مکان نمبر یا گاڑی خریدتے ہوئے بھی بہی قانون یافارمولہ استعمال۔کریں گے اسے چاہئے کہ اس شہر میں سکونت اختیار کرے جس کے عدد 4 یا 9 نکلتے ہوں اسی شہر یا ملک میں اسے کامیابی ہوگی ۔حتی کہ کسی انسان کے نام۔کے اعداد نکال اسے بھی موافق یا غیر موافق کے طور پر جانچا جا سکتا ہے اعداد نکالنے کے طریقے کتابوں میں درج ہیں لیکن اس فارمولے میں اعداد نکالتے ہوئے زیرو چھوڑ دیں گے چلیے اپکو سادہ سا فارمولہ دےدیتے ہی
ا ی ق غ کا عدد 1 شمار کریں گے
ب ک ر کا عدد 2 شمار کریں گے
ج ل۔ش کا عدد 3
د م ت کا 4
ہ ن ث کا 5
و س خ کا 6
ز ع۔ذ کاعدد 7
ح ف ض 8
ط ص ظ کا عدد 9 شمار ہوگا مثال
لاہور کے اعداد
ل ا ہ و ر
2+6+5+1+3=8
اس فارمولے کے پلے باندھ لیں یہ زندگی میں کامیابی کی کنجی ہے بچوں کے نام عربوں کی طرح سنگل رکھنے کا عادت ڈالیں اگر دو ناموں کا ملا کر نام رکھنا ہو تو مشورہ کر لیں کہ کہیں فیثآ غورث کے قانون کا اطلاق نہ ہوتا ہے جزاک اللہ میرے لیے دعائے خیر کریں جس نے کلید کامیابی آپ کے سامنے رکھ دی ہے فائدہ اٹھانا اب آپ کی صوابدید ہے

نام کے معاملے پر اپنے بچوں کی زندگی تباہ نہ کریںطارق عزیز واقف۔۔۔ 03244217257 واٹش ایپ میں نے اپنے چار عشروں پر محیط تجر...
27/06/2022

نام کے معاملے پر اپنے بچوں کی زندگی تباہ نہ کریں
طارق عزیز واقف۔۔۔ 03244217257 واٹش ایپ
میں نے اپنے چار عشروں پر محیط تجربے کے دوران ناموں کی تاثیر سے زندگیاں برباد ہوتی دیکھی ہیں خاندان اور قبیلے اجڑتے دیکھے ہیں پرانے لوگ بچے کوکسی اللہ والے کے پاس لے جاتے تھے جو نور فراست سے بچے کا نام تجویز کر دیتے تھے امیر ہندو جنم کنڈلی بنواکر ایسا نام رکھتے ہیں جو تاریخ پیدائش سے متصادم ہنہ ہو رفتہ رفتہ جوںجوں زندگی مشینوں میں ڈھلتی چلی گئی ایک تو اللہ والے عنقا ہوتے چلے گئے
گل گئے گلشن گئے
باقی جنگلی دھتورے رہ گئے
دانشمند چل بسے جہاں سے
باقی بےشعورے رہ گئے
اگر نام اورتاریخ پیدائش متصادم ہو جائیں تو صاحب نام اس طرح پس جاتا ہے جیسے چکی کے دو پاٹوں کے بیچ دانہ اگر اللہ نے اولاد کی نعمت سے نوازا ہے تو اس پر رحم کرئں اور کسی اچھے سے صاحب علم سے مشورہ کرکے نام تجویز کروائیں اس کام کیلئے میری خدمات بھی حاضربیں انتہائی مناسب ہدیے کے عوض اپنے بچے کانام تجویز کروالیں اگر بچہ بیمار رہتا ہے یا اپ خود مسائل کا شکار ہیں تو نام۔کی ضرور پڑتال کروالیں کیونکہ۔یہی۔بعض اوقات بندش جادو اور یہی آسیب ہوتا ہے
آگے آپ کی مرضی میرا کام صرف مطلع کرنا تھا جو میں نے کر دیا

کوئی حساب لگوانا ہے؟؟؟؟طارق عزیزواقف۔۔۔03244217257 واٹس ایپاللہ میری قوم کو ہدایت دے کسی بھی  بندے کا اللہ سوہنا اگر کوئ...
26/06/2022

کوئی حساب لگوانا ہے؟؟؟؟
طارق عزیزواقف۔۔۔03244217257 واٹس ایپ
اللہ میری قوم کو ہدایت دے کسی بھی بندے کا اللہ سوہنا اگر کوئی خصوصیت یا قابلیت عنایت فرمادے تو اس سے استفادہ نہ کرنا نہ صرف مجرمانہ غفلت حماقت اور ظلم ہوتا ہے اللہ نے مجھےسوال کا جواب نکالنے میں مہارت تامہ عنایت فرمائی ہے یہ تیر کم ہی خطا ہوتا ہے آپ اندازہ لگالیں کہ میرے چھوٹے چھوٹے بچوں کو علم الساعات میں اتنی مہارت ہو گئی ہے کہ گھر میں کوئی چیز گم ہو جائے تو حساب لگا کر ڈھونڈھ نکالتے ہیں(اکثر ان کاریموٹ ہی گم ہوا ہوتاہے) کوئی بھی سوال ہو مرئض سے لے کر چوری تک حالات سے معاملات تک فورا میرے ساتھ رابطہ کریں صرف ایک ہزار روپے فیس لیکن یاد رکھیں گے کہ کسی بندے کو ہزار روپیہ دیا تھا اگے تہاڈی مرضی

درجہ اول کے اہل علم کے سوالوں کے جواب سوال و جواب تصوف عملیات حکمت سائنس سماجیات وغیرہ(قسط نمبر 4)اسمان کہاں ہے؟؟ طارق ع...
26/04/2022

درجہ اول کے اہل علم کے سوالوں کے جواب
سوال و جواب تصوف عملیات حکمت سائنس سماجیات وغیرہ(قسط نمبر 4)
اسمان کہاں ہے؟؟
طارق عزیز واقف۔03014045012
باوا جی اسمان کہاں ہے کیونکہ ناسا نے اربون کھربوں نوری سال۔تک خلاء میں جھانک لیا ہے سائنس کو کہیں بھی اسمان نظر نہیں ایا اخر اسمان کہاں ہے اپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟؟؟؟؟سائل پروفیسر احمد رفیق
جواب۔۔۔ کیا اپ سٹرنگ تھیوری کو جانتے ہیں ہماری کائنات ملٹی ڈائمیشنل ہے جبکہ۔انسان تھری ڈائمینشل کری ایچر ہے چوتھی ڈائمنشن میں موجود آشیاء تک انسان کی رسائی نہیں ہے جس طرح جنات چوتھی ڈائمینشن میں ہیں سر جی پہلا اسمان اسی ڈائمینشن میں ہے جس میں جنات ہیں کیونکہ۔ اسمان نہ صرف جنات کو نظر اتا ہے بلکہ وہ اس تک چڑھ کر خبریں بھی حاصل کر لیتے ہیں جیسا کہ قران و حدیث سے ثابت ہے اور انہیں جواب میں ستارہ توٹ کر لگتا ہے جسے ہم انسان شہاب ثاقب کہتے ہیں اس کا مطلب یہ۔ہوا کہ شہاب ثاقب کی پٹی کے پاس کہیں چوتھی ڈائمینسن میں پہلا اسمان موبود ہے جسے ہمارے موجودہ سائنسی الات ڈکٹیکٹ۔ نہیں کرتے اگر غلطی یو جائے تو اللہ مجھے معاف کرے میں نے کہیں حدیث پڑھی ہے کہ اگر انسانی سر کے برابر سیسے کا گولہ صبح کے وقت پہلے اسمان سے پھینکا جائے تو شام تک زمین پر پہنچ جائے گا اگر یہ حدیث صحیح ہے تو اپکو پہلے اسمان کے فاصلے کا ٹھیک تھیک علم یو جاتا ہے لیکن فاصلے کا علم ہونے کے باوجود وہ چوتھی ڈائمینشن میں ہے جہاں تک انساں کی رسائی نہیں اور ہاں مرنے کے بعد ارواح چوتھی ڈائمینشن سے اگے کی کسی ڈائمینشن میں یوتی ہیں جس ڈائمینشن تک جنات کی رسائی نہیں ہوتی ہاں دیگر ساری مخلوقات کی ویان تک رسائی ہوتی ہے کیونکہ حدیث شریف میں ملتا ہے کی مردے کی چیخ و پکار کو سر کش انسانوں اور جنوں کے علاوہ ہر مخلوق سنتی ہے اور اگر انسان سن۔لے تو مر جائے اس کے علاوہ پہلے اسمان پر ایک پیغمبر سے بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ملاقات ہوئی تھی یعنی پہلا اسمان چوتھئ ڈائمینشن مین ہے۔لیکن اسے کراس کرنے کے بعد پانچویں ڈائمینشن اتی ہے جہاں جنات کی رسائی بھی نہیں یہ بھئ قران پاک مین لکھاہے جس کا مفہوم۔ہے کہ ہم نے تمہارے اوپر اسمان میں راستے۔بنائیں قران میں سات یا بارہ راستے بتائے گئے ہیں یعنی پورتلز کا جو نظریہ سائنس دیتی ہے قران اس کی تصدیق کرتا ہے ہم۔اپنے ارد گرد موجود ان چیزوں تک رسائی نہیں رکھتے جو چوتھی ڈائمینشن میں موجود ہوتی ہیں میں اپکو ایک سچا واقعہ سناتا ہوں ایک درویش کسی ایسی جگہ جا کر ارتکاز توجہ کی مشقیں کیا کرتا تھا جس کے بارے میں مشہور تھا کہ یہاں جنات رہتے ہیں۔لوگ ادھر کا رخ نہیں کرتے تھے اس اللہ۔کے بندے کو وہ جگہ۔پرسکون اور کسی بھی مداخلت سے پاک نظر ائی تو اس نے مراقبے۔کیلئے اسی جگہ کو سلیکٹ کر لیا اچانک ایک دن اس کی کیفت بدل گئی اس نے دیکھا کہ وہ ویران کھنڈر ویران نہیں بلکہ۔نہایت سجائی گئی جگہ ہے جہان طرح طرح کی آرائش کی گئی ہے وہ جگہ در حقیقت کسی بڑے سر دار یا باشاہ کا۔محل۔ہے جس کے باہر کوئی چالیس چالیس فت لمبے دربان کھڑے ہیں جن کے ہاتھوں میں نیزے ہیں اور بہت بڑا مجمع لگا ہوا ہے دربان باری انے پر کسی نہ کسی کو اندر بھیج رہے۔ہیں جب وہ کیفیت دور ہوئی تو اس درویش نے دیکھا کہ وہی ویران کھنڈر ہے اور دھول اڑ رہی ہے ۔۔ اپکو پتہ ہےیوا کیا تھا؟؟؟اچانک اس اللہ کے بندے کے حواس کی چوتھی ڈائمینشن تک۔رسائی ہو گئی تھی اور چوتھی ڈائمینشن میں جو اس جگہ کی اصلی ھقیقت تھی اس نے دیکھ لی قصہ مختصر یہ کہ ضروری نہیں چن معاملات تک ہمارے حواس یا ہمارے الات کی رسائی نہ ہو وہ سرے سے موجود ہی نہیں ہوتے اپ کو پتہ ہے جب قیامت کا اغاز ہوگا اور صور کی اواز سے بے چینی ہونے لگی گی تو سارے کے سارے جنات انسانوں پر ظاہر یو جائیں گے اور مشورہ دیں گے کہ ادھر چلو ادھر چلو حتی کہ سمندر کی طرف جانے کا کہیں گے ویا۔ پہنچ کر ہر شے تہہ و بالا یو جائے گی جی سر کچھ تسلی ہوئی؟؟؟؟
جزاک اللہ۔اپ۔نے بہت مدلل گفتگو کے ساتھ نہایت سیر حاصل معلومات فراہم کی۔ ابہام دور یو گئے اور تھیوری سمجھ میں انے سے تسلی ہو گئی جزاک اللہ خیرا
سوال ۔۔۔ حضرت کچھ قومیں مردوں کو جلا دیتی ہیں کچھ پرندوں کو کھلا دیتی ہیں کچھ قومیں ایمزون وغیرہ میں مردوں کو سکھا کر ان کی ممی بنا کر گھر میں رکھ لیتی ہیں تو پھر کیسے سب کو مرنے کے بعد سوال و جواب کا سامنا کرنا پڑے گا نیز یہ بھی ابہام دور کر دیں کہ اسلام۔پر یقین نہ رکھنے والے اربوں لوگ ہیں جن میں بہت زیادہ نیک متقی اور صاحب روحانیت لوگ بھی شامل ہیں تو کیسے اتنے زیادہ لوگ اور فلاحی و رفاحی کام۔کرنے والے سب دوزخ میں چلے جائیں گے خدا۔ نخواستہ مجھے اس پر شک نہیں ہے محض اپنی علمی تشنگی دور کرنے کیلئے پوچھا ہے؟؟؟؟ سوال کنندہ مفتی منیر صاحب سرگودھا
جواب۔۔ مفتی صاحب اپ۔کی خوش قسمتی کہ اج طبیعت موزوں ہے اور اللہ۔کی طرف سے نکتے کھل رہے ہیں اپ کے سوال۔کے دو حصے ہیں یعنی ٹیکنیکلی یہ دو سوال ہیں لہذا ان کے جواب بھئ دو ہی بنتے ہیں پہلے سوال۔کا بہت سادہ سا جواب ہے کہ۔انسان چاہے گورا یو کالا ہو صحارا ریگستان میں رہتا یو یابرف پوش پہاڑوں پر آپریشن سے پیدا ہو یا نارمل ڈلیوری سے پیداءش کے بعد لا وارث ہو یا سونے کے چمچ میں کھائے لیکن پیدا ہونے سے قبل اور پیدائش کا پروسس سب انسانوں کا ایک جیسا ہوتا ہے پہلے مرد کا بیضا۔ نسوانی انڈے میں پیوست ہوتا ہے پھر وہ خون کا لوتھڑا۔ بنتا ہے ہھر اس میں دل دھڑکنے لگتا ہے بعد میں یڈیاں اور شکل۔و صورت تخلیق پا جاتی ہے پھر ہر عورت کو بالکل اسی طرح دردیں لگتی ہیں اور ہر انسان قدرتی پروسس کے تحت جنم لے لیتا ہے جس طرح پیدائش سے قبل۔ہر انسان کی۔تخلیق کا پروسس بلا مذہب و ملت اور جگہ۔کی تخصیص کے ایک جیسا ہے اور ہر انسان ایک جیسے ماژ
حول۔اور جگہ سے سے اتا ہے بالکل اسی۔ طرح مرتے ہہی ہر انسان بلا تفریق مذہب وملت اور بلا تخصیص جگہ ایک ہی مقام۔پر پہنچ جاتا ہے جو معاملات قدرتی اور فطری ہیں وہ سب انسانوں کو یکساں طور پر پیش آتے ہیں موت ایک فطری عمل۔ہے لہذا اس کے بعد کی کیفیت سب کیلئے یکساں ہے جسم جلانا دفن کرنا پرندوں کو کھلا دینا یہ تو رسوم و رواج ہیں ویسے بھی سوار اتر کر اپنے گھر ۔چلاگیاسواری۔کاجو۔ مرصی استعمال کریں جیان تک اپکے سوال کے دوسرے حصے کا تعلق ہے تو قران پاک میں ارشاد باری تعالی ہے کہ جس نے اپنے پروردگار کے ساتھ کفر کیا اس کے نیک اعمال کی مثال ایسے ہے جیسے کوئی اندھی والے دن بہت سی راکھ جمع کرے پھر اس پر چلے زور کی ہوا اور لے آڑے
بھائی اللہ۔نے اتنی عطیم کائنات اربوں کھربوں تراکیب کے ساتھ تخلیق فرمائی اور عقل۔عطا فرماکر انسان کو پیدا کیا تاکہ۔اس کے حسن تخلیق پر واہ واہ کرے یہاں انساں دو گروہوں میں بٹ گئے خدا کو ماننے والے اور منکر جنہوں نے مان لیا ان میں سے بعض نے اللہ۔کی ہستی کے بارے میں اپنی عقل اور خواہشات سے ایسی رائے قائم کی جس سے اس کی عظمت کا تضور مجروح ہوتا ہے اتنی عظیم اور لا محدود کائنات بنانے والے کو تکبر تو زیب دیتا ہے اب جس نے کائنات بنانے کا کریڈت ہی اسے نہیں دیا اس کا کائنات سے حصہ کیا ہوگا وہ جو مرضی کرتا پھرے بنانے والے کو کریڈت دے گا گیم کا حصہ بنے گا جس نے مانا اور تسلیم ہی نہیں کیا وہ تو گیم کا حصہ۔ہی نہیں بنا وہ جو مرضی کرتا پھرے چونکہ وہ اسمان والے کو نہیں مانتا زمینی۔لا یعنی چیزوں کو دنیا بنانے جیسا عظیم کریڈت دیتا ہے لہزا اس کا کوئی بھی مثبت اور نیک کام اسمان پر نہیں لے جایا جاتا کیونکہ وہ مانتا ہی نہیں زمین کی قوتوں کو کریڈت دیتا ہے لہذا اس کے اعمال بھی زمین تک محدود رہیں گے اور زمینی اور دنیاوی فائدے کی شکل میں اس کا صلہ اسے مل جائے گا جہاں تک صاحب روحانیت ہونے کی بات ہے تو بھائی عالم ناسوت میں کچھ لوگوں کو کمال حاصل ہو جاتا ہے یہ قدرتی بھی یو سکتا ہے اور ریاضت کے ذریعے بھی لیکن یہ روحانیت نہیں یوتی بلکہ شکتی یوتی ہے جس کے اسمان کےپار اس لیے رسائی نہیں ہوتی کہ اس کا اسمان والے سے کچھ لینا دینا نہیں مومن کی روحانیت سات اسمان عبور کرتی ہوئی لوح مھفوظ اور حجاب عظمت تک پہنچ جاتی ہے وہ روشنی نور سے ہوتی ہے جبکہ۔کافر کی روشنی اگ سے ہوتی ہے مومن اور کافر کی روحانیت میں وہی فرق ہے جو چاند کی روشنی اور اگ کے الائو کی روشنی میں ہوتا ہے اپ جو غیر مسلموں کو مرنے سے پہلے بےہوشی میں نطارے نظر اتے ہیں وہ حقیقی نہیں ہوتے حقیقی نظارے تب وہ دیکھتا ہے جب تیسری ڈائمینشن۔سے یکسر نکل جاتا ہے
اپ نے کہا کہ اتنے زیادہ لوگ کیا اللہ دوزخ میں ڈال دے گا تو بھائی اللہ بے نیاز ہے قران پاک میں ارشاد ہے کہ ہم نے جنوں اور انسانوں کی اکثریت کو دوزخ کے واسطے پیدا کیا
یہی وہ بے صفت بے نیازی ہے جو سرکشوں کو رعایت نہین دے گی جب اللہ نے کہ دیا کہ اکثریت دوزخی ہے تو اکثریت کا مطلب یوں سمجھیں کہ فرض کریں دنیا کی ابادی چار ارب ہے اس میں سے ایک ارب مسلمان ہیں تین ارب تو سیدھے سیدھے گیم۔سے ہی نکل گئے باقی ری گئے ایک ارب اس میں سے سچے مسلمان بہت تھورے ہیں باقی تو اپ کے سامنے برائے نام مسلمان ہیں جنہیں اسلام کی اصل کی ہوا بھی نہیں۔لگی جو اہل مغرب کے سامنے جود کو سچا مسلمان۔ظاہر کرتے ہوئے بھی شرماتے ہیں مفتاح اسماعیل کو دیکھ لیں اس نے کفار کے سامنے عزت بنانے کیلئے کہ دیا ہم سیکولر ہیں حالانکہ اسلام میں سیکولر کا کوئی تصور نہیں جبکہ مسلمان کیلئے۔حقیقی عزت اسلام میں ہے بندہ یا تو مسلمان ہوتا ہے یا نہیں اسلام نام ہی شدت پسندی کا یے اللہ کیتا ہے کہ دین میں پورے کے پورے داخل۔یو جائو تو یہاں سیکولر یونے کی گنجائش ہی نہیں رہی اور کامل مومن۔تو تقریبا جنونی ہوتا ہے جیسا کہ نبی پاک۔نے فرمایا کہ۔تم می۔ سے کوئی اس وقت تک کامل موم۔ نہیں یوسکتا ج تک میں اسے ماں باپ بہن بھائی دنیا کے تمام انسانوں حتی کہ اپنی جان سے بھئ زیادہ عزیز نہ یو جائون یہاں جو ارشاد فرمایا گیا یے کہ دنیا کے تمام انسانوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جائوں یعنی شدت محبت اتنی ہو کہ لیلی مجنوں کی محبت کی شدت بیت پیچھے رہ جائے اور محبت کا یہ مقام جنون یوتا ہے اور محب محبوب کے رنگ میں اس طرح رنگ جاتا ہے کہ مشابہت یونے لگتی یے اور نبی۔پاک۔روئوف رحیم چونکہ سراپا دانائی ہیں لہذا یہ شدت محبت جمون کی بجائے وقار اور دانائی پیدا کرتی ہے تو بھائی۔یہاں سیکولر کون بن۔سکتا ہے اہنے اندر کے کفر کو جسٹی فائی کرنے کیلئے اسے سیکولر کا نام دیا گئا ہے جو خود کو سیکولر کہے اہل علم اسے کافر سمجھتے ہیں اور جسے کثرت ہا جمہوریت کہتے ہیں یا دوزخیوں کا اکٹھ ہے۔۔۔۔
سوال ۔۔۔۔ پیر صاحب جنت دوزخ باطنی کیفیتات ہو نگی یا واقعی تھوس مقام؟؟؟؟؟؟
(جاری ہے)

لیلتہ القدر اور عملیات کی ریاضت بد قسمتی سے چھٹکارے کا گولڈن ٹائمطارق عزیز واقف۔۔۔۔۔۔ 03014045012گرہن لگتا ہے تو عامل حض...
23/04/2022

لیلتہ القدر اور عملیات کی ریاضت
بد قسمتی سے چھٹکارے کا گولڈن ٹائم
طارق عزیز واقف۔۔۔۔۔۔ 03014045012
گرہن لگتا ہے تو عامل حضرات اہنا تام جھام بکھیرے کسی بھی عمل۔کے ایک سال کیلئے عامل بننے کیلئے طرح طرح کی ریاضتیں کرتے نظر اتے ہیں جس کی کوئی دلیل ان کے پاس نہیں ہوتی لیکن شب قدر کے بارے میں اللہ نے فرما دیا کہ یزار مہینوں سے بہتر ہے جو قریب 84 سال بنتے ہیں میان اس رات جس بھی عمل۔کی تھیک طرح ریاضت کی جائے اس کی تاثیر اتنی۔ظاہر ہوتی ہے جتنی 84 سال کسی عمل۔کی ریاضت سے ظاہر ہوتی ہے کسی بھی عمل کو اس کے اعداد کے مطابق پڑھیں گے تو اپ اس کے عامل کبیر یو جائیں گے سب سے بہتر بات یہی ہے کہ اہنے نام۔کا اسم اعظم نکال۔کر اعداد کے مطابق ورد کر لیں اور بعد میں معمول بنا لیں اللہ۔کی قسم میں اپکو یقین دلاتا یوں ڈھیٹ سے ڈھیٹ اور سخت ترین بدقسمتی بھئ بھاپ بن کر اڑ جائے گی زندگی کا پیٹرن بدل جائے چونکہ لیلتہ القدر کو معین کرنے کی بجائے تاک راتوں میں تلاش کرنے کا حکم دیا یے اس لیے اپنے نام کا اسم اعظم نکالیں جس کا مفصل طریقہ میرے پیج world islamic advisory council پر درج ہے پھر ان اعداد کو دوگنا کرکے اتنی تعداد میں یر طاق رات میں پڑھیں خصوصا 27 رمضان کی شب اس کے بعد معمول بنا لیں یہ چیزیں عاملین کے پاس نہیں بلکہ صرف فقیروں کے پاس ملتی ہیں اپ سوچ بھی نہیں سکتے میں نے اپ کو کتنا بڑا راز بتا دیا ہے کتنے بڑے خزانے کی نشان دہی کر دی ہے اگر آپ کی زندگی مشکلات کا شکار ہے قسمت سپورٹ نہیں کرتی دعا قبول نہیں ہوتی ہر طرف تالے لگے ہوئے ہیں تو اللہ کا واسطہ اس موقع کو ضائع نہ کریں
جو حضرات خود اپنے نام۔کا اسم۔اعظم نہ نکال سکیں 1000 روپےہدیہ دے کر مجھ سے بنوا لیں یہ میرے وقت اور محنت کا ہدیہ۔ہے اللہ کا نام تو انمول ہوا کرتا ہے دوستو نالائقی بھی کوئی راہ راہ کی ہوتی ہے اس مقدس اور قیمتی وقت کو ضائع کرنا بہت بڑی نالائقی اور بد قسمتی ہوگی میرے پاس الفاظ نہیں ہی۔ کہ میں معاملے کی اہمیت سمجھا سکوں کیونکہ۔ثابت ہوا ہے کہ سب آحساسات الفاظ میں بیان نہیں کیے جا سکتے۔ مزید کوئی بات پوچھنی ہو تو فون کر لیں یا واٹس ایپ۔پر رابطہ کر لیں۔۔۔ 03014045012
رہے نام سو اللہ کا

اعمال ناد علی شریف۔۔طارق عزیز واقف۔۔۔ 03014045012جو ک دے وہی ہو جائےروزانہ مقررہ وقت پر ناد علی 1100 سو بار پڑھیں بعد  ا...
21/04/2022

اعمال ناد علی شریف۔۔
طارق عزیز واقف۔۔۔ 03014045012
جو ک دے وہی ہو جائے
روزانہ مقررہ وقت پر ناد علی 1100 سو بار پڑھیں بعد ازاں ایک۔مصری کی ڈلی یا ٹافی پر 70 بار کن اور 166 بار فیکون پڑھ کر دم۔کردیں اور باوضو حالت میں چوس لیں تیز مصالحہ جات بدبودار چیزوں جھوٹ غیبت چغلی فضول گوئی وغیرہ آلودگیوں سے زبان کو پاک رکھیں بلا ضرورت نہ بولیں یقین رکھیں جو کہ دیں گے وہی وقوع پذیر ہوگا درویش کے سینے کے صدری رازوں میں سے ایک ہے
لا علاج مریض کیلئے
بارش کے پانی۔پر 7 بار ناد علی شریف پڑھ کر دم کرکے پلائیں تا شفا
رشتے یا کسی بھئ مہم کی کامیابی کیلئے
پیغام لے کر جانے والے کے دائیں کان میں 7 بار پرھ کر پھونک مار دیں حب کیلئے
روزانہ عشاء کی نماز کے بعد 100 بار ناد علی شریف محبوب کا تصور کر پڑھ کر دم کر دیں 40 دن
مجھے فیصل اباد گھنٹہ گھر چوک میں ایک کھسرے نے بتایا کہ اس کا محبوب اسے چھوڑ کر کراچی چلا گیا اس نے یہی عمل کیا تو وہ 15 دن واپس اگیا کہ تمہارے بغیر دل نہیں لگتا میں اس کی بات سن کر متحیر رہ گیا
رنج و غم اور مصائب کیلئے
روزانہ۔1000 بار ناد علی شریف پڑھیں کیسا ہی سخت رنج وغم۔ہوگا کافور ہوگا مصیبتوں کے جتنے پہاڑ ٹوٹے ہونگے کافور ہونگے
مرئض کا حال معلوم کرنے کیلئے
مریض کا رومال دوپٹہ یا کوئی ا ستعمال شدہ کپڑہ لے کر اس کی سات یا پانچ یا بہتر ہے 11 تہیں لگائیں تہہ کرتے ہوئے ہر تہہ پر ناد علی دم کریں تہین مکمل کرکے 11 بار ناد علی پڑھ کر دم۔کر دیں پھر اسے اچھی طرح جھٹک کر کھولیں اور پیمائش کریں لیکن دم کرنے سے پہلے بھی پیمائش کرکے نوت کر لیں اگر پہلی۔پیمائش سے بڑھ جائے تو سحر ہے اگر کم ہو جائے تو اسیبی اثرات ہیں اگر برابر رہے تو جسمانی مرض ہوگا آزمودہ اور میرا معمول ہے
بچوں کا سر بڑھ جانا
اکثر بچوں کو سر پر استرا پھروایا جائے تو ان کا ماتھا گےنکلنا شروع ہو جاتا ہے انکھیں دھنس جاتی ہیں سر بڑا یونے لگتا ہے بچہ نہت چڑچڑا ہوجاتا ہے یر وقت بلاوجہ روتا رہتا ہے ماتھا پکڑ کر 7 بار پرھ کر دم۔کر دییں کھڑے پیری فرق پڑ جائے گا بالکل۔تھیک۔ہونے تک کریں 3 دن یا 5 دن میں سر معمول پر اجا ئے گا میری بڑی صاحبزادی غزال فاطمہ کا سر بچپن میں بڑھ گیا ہربوقت روتی رہتی تھی امی کہنے لگے۔تاندلیا نوالہ میں فلاں شاہ صاحب کدو دم کرکے دیتے ہیں بچہ 21 دن میں تھیک یو جاتا ہے میں نے ماتھا پکڑ کر جونہی۔ناد علی پڑھ کر دم۔کی اسی وقت فرق پڑ گیا میری۔اماں حیران رہ۔گئیں( جاری ہے)

دنیا کا سب سے خوش اخلاق ادمیطارق۔عزیز واقف۔۔03014045012وہ۔بڑے انہماک سے  سر چھکائے میرے ناخن تراش رہی تھی اچانک میں ہنسن...
20/04/2022

دنیا کا سب سے خوش اخلاق ادمی
طارق۔عزیز واقف۔۔03014045012
وہ۔بڑے انہماک سے سر چھکائے میرے ناخن تراش رہی تھی اچانک میں ہنسنے لگا اس نے جھیل جیسی انکھیں اتھا کر میری طرف دیکھا ۔پندرہ سالہ رفاقت میں اسے بخوبی پتہ چل گیا تھا کہ مرزا غالب کی۔طرح جب میں بیتھا بیتھا خود سے ہنس پڑوں تو نہایت غیر معمولی بات ہوتی ہے یا تو میں کسی پوشیدہ معاملے کی خبر دینے والا ہون یا کوئی نہایت اچھوتا خیال مجھے سوجھا ہے کیا ہوا اس نے پوچھا میں نے کہا کہ۔مجھے دسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سب سے زیادہ خوش اخلاق ہونے کا سرٹیفکیٹ ملا ہے وہ کیسے اس نے حیران ہو کر پوچھا جوابا میں نے اسے حدیث سنائی کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم۔میں سے سب سے زیادہ۔خوش اخلاق وہ ہے جس کا اخلاق اپنی بیوی کے ساتھ اچھا ہے تمہیں اللہ کی قسم تم۔ہی بتائو کہ۔میرا اخلاق تمہارے ساتھ کیسا ہے اس نے جواب دیا بہت اچھا تو ہھر نبوی سند مل گئی ناں میں نے جواب دیا

ظہیر رضوی کو درویش کا بتایا ہوا وظیفہطارق عزیز واقف۔۔ 03014045012 مشہور زمانہ مایہ۔ناز روحانی سکالر برادرم عزیزی ظہیر رض...
19/04/2022

ظہیر رضوی کو درویش کا بتایا ہوا وظیفہ
طارق عزیز واقف۔۔ 03014045012
مشہور زمانہ مایہ۔ناز روحانی سکالر برادرم عزیزی ظہیر رضوی۔ مد ظلہ العالی فرماتے ہیں کہ میں محمد صادق نامی کسی درویش کے پاس روحانیت اور وظائف کے حصول کیلئے جایا کرتا تھا مجھے سے پوچھا کہ ایک وظیفہ وہ ہے جو بابا فرید نے نظام الدین اولیاء کو بتایا اور ایک۔وظیفہ وہ۔ہے جو بابا فرید کو قطب الدین بختیار کاکی علیہ الرحمتہ نے بتایا تمہین کون سا درکار ہے میں نے عرض کی جناب جو بابا فرید کو ان کے مرشد نے بتایا وہ عنایت فرمادیں انہوں نے کہا 3 دن بعد آنا جب میں 3 دن بعد گیا تو انہون نے کہا ایک وظیفہ۔وہ۔ہے جو قطب الدین بختیار کاکی کو حضرت معین الدین چشتی نے بتایا تمہں وہ وظیفہ چاہئے جو بابا فرید کو حضرت قطب نے بتایا یا وہ جو معین الدین چشتی نے حضرت قطب الدین بختیار کاکی کو عنایت فرمایا میں نے ع*ص کی وہ وظیفہ دے دیں جو معین الدین چشتی نے اپنے محبوب خلیفہ قطب الدین کو عنایت کیا تھا انہوں نے فرمایا 3 دن بعد انا تیسرے دن مین گیا تو ارشاد فرمانے لگے کہ ایک وظیفہ وہ ہے وہ ہے جو معین الدین چشتی نے حضرت قطب الدین بختیار کاکی کو عنایت کیا جبکہ ایک وظیفہ میرے پاس وہ ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی لاڈلی اور محبوب بیٹی سیدہ کائنات بی بی فاطمہ زہرہ سلام اللہ علیھا کو عنایت فرمایا تمہیں کون سا چاہئے عرض کی حضور جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم۔نے اپنی صاحبزادی کو عنایت فرمایا تب انہوں نے مجھے تسبیح فاطمہ عنایت فر مائی کہ 33 بار سبحان اللہ 33 بار الحمد للہ اور 34 بار اللہ اکبر پڑھا کرو اللہ اکبر اللہ۔اکبر اللہ اکبر کبیرا دل کے اندھوں یا جن کی روح کی نظر کمزور ہے یا جن کے دل زنگ الودہ ہیں انہیں کیا پتہ کہ نبوی وظائف کائنات کی کنجی ہیں لیکن جو اس در کے گدا ہیں ان سے پوچھیں کہ یہ۔خزانہ کتنا انمول ہے

عجائبات ناد علی شریفطارق عزیز واقف۔۔۔03014045012قسط نمبر(1)کیا اپ نے کبھی کسی ایسے وظیفے کے بارے میں سنا ہے جس سے محبوب ...
19/04/2022

عجائبات ناد علی شریف
طارق عزیز واقف۔۔۔03014045012
قسط نمبر(1)
کیا اپ نے کبھی کسی ایسے وظیفے کے بارے میں سنا ہے جس سے محبوب بھی تابع ہو جائے تسخیر خلق کیلئے بھی کام دے بیمار تندرست یو جائیں دشمن نیست و نابود کیا جا سکے مریض پر جنات حاضر کرنے سے لےکر جلانے تک کام کرے موکل تابع ہو جائیں دولت مندی کیلئے پڑھین تو دولت حاصل یو جائے غرض کہ جدھر چاہیں اہنے وظیفے کو چلائیں تو بھائی یہ ہمہ جہت وظیفہ ناد علی شریف ہے مجھے نہیں پتہ یہ الفاظ کس صوفی بزرگ ولی یا صحابی نے مرتب کیے ہیں لیکن جس نے بھی یہ وظیفہ ترتیب دیا ہے کمال۔کیا ہے ناد علی کا ایک لفظ علماء نے مصلحتا عوام سے چھپا لیا ہے کیونکہ پوشیدہ معاملات ظاہر ہوجاتے ہیں لیکن بھائی میرا تو کام۔ہی علمی خزانوں کی نشان دہی ہے میں اپنے محبت کرنے والوں کیلئے ناد علی اور اس کے مجرب اعمال۔بتانے لگا ہوں انشاء اللہ زندگی بھر کسی اور وظیفے کی حاجت باقی نہیں رہے گی
ناد علی شریف
ناد علیامظھر العجائب تجدہ۔عونا لک فی النوائب کل ھم۔و غم سینجلی۔بعظمتک۔یا اللہ بنبوتک یا رسولاللہ۔وبولایتک یاعلی یاعلی یاعلی
اعراب کی تصیح کر لیں یا واٹس ایپ پر مجھ سے لے لیں وائس میسیج میں
کوئی بھی کام آتک جائے تو۔۔۔۔
دو رکعت نفل برائے قضائے حاجت پڑھ کر اس کا ثواب حضرت علی کی روح کو ہدیہ کریں تین بار سورہ اخلاص اور ایک بار فاتحہ ۔بھی ایصال ثواب سے پہلے پڑھ لیں پھر کھڑے ہوکر 70۔بار ناد علی پڑھیں اول اخر درود شریف 3 دن میں نتائج سامنے اجائیں گے ورنہ کام۔یونے تک۔جاری رکھیں زیادہ۔دن نہیں پڑھنا پڑے گا انشاء اللہ
کشش کیلئے۔۔۔۔
ناد علی روزانہ 47 بار پڑھ کر یاتھوں پر دم کرکے پورے بدن۔پر پھیر لیں ہاتھ وہیں سے اٹھائیں جہاں سے پھیرنا شروع کیا تھا جو دیکھے گا محبت کرے گا
دولت مند بننے کیلئے ۔۔۔ روزانہ فجر کے بعد 94 بار ناد علی ہڑھیں کبھئ ناغہ نہ۔کریں خوشحال ااور اسوہ یو جائیں گے

بہت زیادہ دولت مند اور صاحب روحانیت بننے کیلئے۔۔۔۔ روزانہ فجر کے بعد500بار ناد علی پڑھیں ایک سال میں کیا سے کیا یو جائیں۔گے( جاری ہے)

17/04/2022

ارشادات۔شیخ بو الحسن خرقانی رحمتہ اللہ علیہ
فرمایا میرا تذکرہ کسی خبیث کے اگے نہیں ہو سکتا
فرمایا اگر دنیا میں کسئ کو پھانس بھی چبھتی یے تو مجھے پتہ چل جاتا ہے
فرمائا میں چاہوں تو آسمان کو چادر کی طرح کھینچ لوں فرمایا جو لوگ خواہشات نفس سے نکل۔جاتے ہیں وہ یوں یوتے ہیں جیسے بچہ ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا ہو

17/04/2022

اعلان
سرکار ابوالحسن خرقانی رحمتہ اللہ علیہ کا عقیدت مند ہوں اللہ عز وجل۔کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے کسی خبیث کو مجھ سے کبھی کوئی فائدی نہیں پہنچ سکتا نہ وہ۔میرے ساتھ تعلق رکھ سکتا ہے نہ ہی کسی خبیث سے میں محبت کر سکتا ہو۔ نہ کوئی۔جبیث مجھ سے محبت رکھ سکتا یے مجھے دیکھ کر ملکر اس کے دل۔میں وسوسے آئیں گے اسے مجھ سے وحشت یونے لگے گی حتی کہ بھاگ جائے گا یا تعلق توڑ جائے گا اللہ عز و جل۔کی قسم۔جو جتنا نوازا یوا یوگا جتنا زیادی عقل۔مند دانا اور اللہ۔سے ڈرنے والا یوگا اتنی ہی مجھ سے۔محبت کرے گا سعید روحیں مجھ سے عشق کرنے لگتی ہیں

دریائے رحمت جوش میں اتا ہے( قسط نمبر 2)طارق عزیز واقف۔۔ 03014045012پیغمر علیہ الصلواتہ والسلام کا قافلہ مدینے میں داخل ہ...
27/11/2021

دریائے رحمت جوش میں اتا ہے( قسط نمبر 2)
طارق عزیز واقف۔۔ 03014045012
پیغمر علیہ الصلواتہ والسلام کا قافلہ مدینے میں داخل ہوتا ہے مدتوں خون کےپیاسے سفاک دشمنوں کے درمیان رہنے کے بعد پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم پہلی بار چاینے واکوں کی بستئ میں داخل ہو ریے ہین پیچھے ایک تھکا دینے والا ۔خوفناک اور پر خطر سفر چھوڑ کر حضور ارام دہ اور محفوظ زمین پر تشریف لورہے ہیں چھوتی چھوتی بچیاں دف لے چھتوں پر چڑھ گئی ہین اور دف بجا بجا کر دف کی لے پر گا ریی ہیں طلع البدر علینا
من۔ثنیات الوداع
ہم۔پر ثنیات کی گھاٹیوں پر سےط14 ویں کا چاند طلوع ہو گیا اور محمد کیا ہی اچھے پڑوسی ہیں اچانک۔دریائے دریائےبرحمت جوش میں آتا ہے اونٹنی کی لگامیں کھینچ کر اسے روکتے یین بچیون کی طرف چہرہ انور پھیرکر پوچھتےہیں کیا تم مجھ سے محبت۔کرتی ہو؟؟؟ جواب ملتا ہے جی یا رسول اللہ صلی اللی علیہ وسلم جواب میں کائنات کا سب سے برا انعام۔عنایت یو جاتا ہے فرمایا میں بھی تم سے محبت کرتا ہوں ایک جگہ فرمایا کہ جو کوئی جس کے ساتھ محبت کرتا ہوگا قیامت نیں اسی کے ساتھ ہوگا اب دیکھ لیجئے اس سے برا انعام۔ادم۔کے بیٹے کو اور کیا دیا جا سکتا ہے کہ وی ابدی زندی میں پیغمبر کے ساتھ ہو (جاری ہے)

Address

Model Town Lahore
Lahore
54009

Telephone

+923014045012

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World islamic advisory council" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to World islamic advisory council":

Share