AlBushra.org

AlBushra.org Al-Bushra Organization was founded in 2015 in Pakistan. It is striving to enlighten people with the knowledge of the Qur’an and Sunnah, Alhamdulillah.

Very Beautiful Voice Quran📖 recitation .𝐒𝐮𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭 this Page.♥‎🌹😘 ‏ 🅻🅸🅺🅴 🆃🅰︎🅶 🅲🅾︎🅼🅼🅴🅽🆃 ⒻⓄⓁⓁⓄⓌ ♥️💞I Love Quran💞♥️ Do You Qur...
29/09/2024

Very Beautiful Voice Quran📖 recitation .𝐒𝐮𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭 this Page.♥‎🌹😘 ‏ 🅻🅸🅺🅴 🆃🅰︎🅶 🅲🅾︎🅼🅼🅴🅽🆃 ⒻⓄⓁⓁⓄⓌ ♥️💞I Love Quran💞♥️ Do You Quran. ll Follow for more ll

Very Beautiful Voice Quran📖 recitation .𝐒𝐮𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭 this Page.♥‎🌹😘 ‏ 🅻🅸🅺🅴 🆃🅰︎🅶 🅲🅾︎🅼🅼🅴🅽🆃 ⒻⓄⓁⓁⓄⓌ ♥️💞I Love Quran💞♥️ Do You Qur...
29/09/2024

Very Beautiful Voice Quran📖 recitation .𝐒𝐮𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭 this Page.♥‎🌹😘 ‏ 🅻🅸🅺🅴 🆃🅰︎🅶 🅲🅾︎🅼🅼🅴🅽🆃 ⒻⓄⓁⓁⓄⓌ ♥️💞I Love Quran💞♥️ Do You Quran. ll Follow for more ll

05/04/2023

Allah Ne Mujh ko paida kiya

05/04/2023
شادی سے پہلےبیٹی :پاپا میں کسی کی غلامی نہیں کر سکتی۔😡باپ :کوئی کسی کی غلامی نہیں کرتا میری بچی۔ سب اپنے اپنے حصے کا کام...
24/07/2022

شادی سے پہلے

بیٹی :
پاپا میں کسی کی غلامی نہیں کر سکتی۔😡

باپ :
کوئی کسی کی غلامی نہیں کرتا میری بچی۔
سب اپنے اپنے حصے کا کام کرتے ہیں۔
جو کام عورتوں کے لئے مشکل ہوتے ہیں، وہ مرد کرتے ہیں اور جو مردوں کے لئے مشکل ہوتے ہیں، وہ عورتیں کرتی ہیں، یونہی مل جل کر گزارا ہوتا ہے۔🤗

شادی کے بعد :

بیوی :
میں کھانا گرم نہیں کروں گی🙆‍♀️

شوہر :
تو اپنے باپ کے گھر واپس چلی جاؤ۔
میں تمہاری ضروریات کو پورا کرنے کے لئے صبح سے شام تک محنت کرتا ہوں اور تم میری ضروریات پوری نہیں کرسکتی تو ٹھیک ہے پھر مجھے بھی تمہاری ضرورت نہیں۔🤜

طلاق کے بعد :

(اسلام آباد کی سڑکوں پر بینر اٹھائے ہوئے)🙃

کھانا خود گرم کر لو۔
کھانا خود گرم کر لو۔
کھانا خود گرم کر لو۔
کھانا خود گرم کر لو۔

باپ کے مرنے کے بعد :

بھائی :
دیکھو میری بہن!
میں اب فیملی والا ہوں، میری بیوی تمہیں اور برداشت نہیں کر سکتی،
تم اپنا بندوبست کہیں اور کر لو۔😎

نوکری کی تلاش میں :

دفتر والے :
ہمارے پاس ایک فی میل ریسپشنسٹ کی جگہ خالی ہے، آپ ماشاء اللہ خوبصورت ہیں، آپ ہمارے ہاں کام کر سکتی ہیں۔🤗

ڈھلتی عمر :

دفتر والے :
بی بی!
ہم معذرت خواہ ہیں، آپ کے کام میں اب پہلے جیسی تندہی نہیں رہی لہٰذا آپ کہیں اور نوکری ڈھونڈ لیں، ہمیں اب آپ کی ضرورت نہیں رہی۔🤫

ظالم بڑھاپا :

نئی جگہ والا :
محترمہ! آپ کی اتنی عمر ہو گئی ہے، اب میں آپ کو کیا نوکری دوں، اب تو آپ کو آرام سے اپنے بچوں کی کمائی کھانی چاہیئے. 🤨

بینر والی آنٹی :
میرے بچے نہیں ہیں، کوئی نہیں ہے میرا۔😭

نیو دفتر والا :
اوہ! 😲
چلیں میں آپ کے لئے کچھ کرتا ہوں۔
میرا 20 لوگوں کا اسٹاف ہے،
کیا آپ ان سب کے لیئے کھانا پکا سکتی ہیں ؟
میں آپ کو چھ (6) ہزار روپے ماہانہ دوں گا. 👉

لبرل آنٹی :
صرف چھ (6) ہزار 🤔؟

نیو دفتر والا:
میں جانتا ہوں کہ ان چھ ہزار میں آپ کی ضرورت پوری نہیں ہوتی، مگر میں مجبور ہوں، میرے پاس اس سے زیادہ کی گنجائش نہیں ہے۔ 🤫

بینر والی آنٹی :
ٹھیک ہے۔😞
مجھے منظور ہے.😷
اس کی آنکھوں سے آنسو زار زار بہہ رہے تھے 😭😢😭
اور سوچ رہی تھی کہ :
کاش ! 😫
جوانی میں ہی کھانا گرم کر دیتی۔۔!!

ایک خاتون جس کو بیوی بولا جاتا ہے:like and share  this page  .org● اپنا نام تبدیل کرتی ہے۔● اپنا گھر بدلتی ہے۔● اپنے خان...
29/05/2022

ایک خاتون جس کو بیوی بولا جاتا ہے:
like and share this page .org
● اپنا نام تبدیل کرتی ہے۔
● اپنا گھر بدلتی ہے۔
● اپنے خاندان کو چھوڑ دیتی ہے۔
● آپ کے ساتھ چلتی ہے۔
● آپ کے ساتھ گھر بناتی ہے۔
● حاملہ ہو جاتی ہے، حمل اس کے جسم میں تبدیلی لاتا ہے۔
● اس کا وزن بڑھتا ہے۔
● بچے کی پیدائش کے ناقابل برداشت درد کی وجہ سے تقریباً لیبر روم میں ہی ہار مان لیتی ہے
وہ سب کچھ کرتی ہے... کھانا پکانا، آپ کے گھر کی صفائی کرنا، آپ کے والدین کا خیال رکھنا، آپ کے بچوں کی پرورش کرنا اس بات کو یقینی بنانا کہ آپ پر سکون رہیں
پیارے مرد، اپنی زندگی میں ہمیشہ خواتین کی قدر کریں، کیونکہ عورت بننا آسان نہیں ہے۔
عورت ہونا انمول ہے۔
وہ ماں ہو ، بہن ہو یا بیوی
اپنی عورت کی عزت کریں قدر کریں جو موت کی وادی سے ہوکر آپ کو باپ بننے کی خوشی دیتی ہے نو ماہ بچے کو پیٹ میں رکھنا کوئی مذاق نہیں ہے اللہ سے دعا ہے جو بھی ماں بننے والی ہیں اسکی حفاظت فرما کوئی آزمائش نہ دینا اللہ سب کیلئے آسانی کرے آمین

💞"شادی"💞محبت کی شادیاں عام طور پر چند ” ڈیٹس ” ، کچھ فلموں اور تھوڑے بہت تحفے تحائف کا نتیجہ ہوتی ہیںLike and share this...
07/01/2021

💞"شادی"💞

محبت کی شادیاں عام طور پر چند ” ڈیٹس ” ، کچھ فلموں اور تھوڑے بہت تحفے تحائف کا نتیجہ ہوتی ہیں
Like and share this page Albushra.org
۔ لڑکیاں اور لڑکے سمجھتے ہیں کہ ہماری باقی زندگی بھی ویسے ہی گذرے گی جیسا فلموں میں دکھاتے ہیں ، لیکن فلموں میں کبھی شادی کے بعد کی کہانی دکھائی ہی نہیں جاتی ہے ۔ اس سے فلم فلاپ ہونے کا ڈر ہوتا ہے ۔ الیکٹرانک میڈیا نے گوٹھ گاؤں اور کچی بستیوں میں رہنے والی

لڑکیوں تک کے دل میں ” شاہ رخ خان “جیسا آئیڈیل پیدا کر دیا ہے ۔

گھریلو زندگی کی تباہی میں سب سے بڑا عنصر ناشکری بھی ہے ۔ کم ہو یا زیادہ ، ملے یا نہ ملے یا کبھی کم ملے پھر بھی ہر حال میں اپنے شوہر کی شکر گزار رہیں ۔

سب سے بڑی تباہی اس واٹس ایپ اور فیس بک سوشل میڈیا نے مچائی ہے ۔

پہلے لڑکیاں غصے میں ہوتی تھیں یا ناراض ہوتی تھیں تو ان کے پاس اماں ابا اور دیگر لوگوں تک رسائی کا کوئی ذریعہ نہیں ہوتا تھا ۔شوہر شام میں گھر آتا ، بیوی کا ہاتھ تھام کر محبت کے چار جملے بولتا ، کبھی آئسکریم کھلانے لے جاتا اور کبھی ٹہلنے کے بہانے کچھ دیر کا ساتھ مل جاتا اور اس طرح دن بھر کا غصہ اور شکایات رفع ہو جایا کرتی تھیں ۔
لیکن ابھی ادھر غصہ آیا نہیں اور ادھر واٹس ایپ پر سارے گھر والوں تک پہنچا نہیں ۔

یہاں میڈم صاحبہ کا ” موڈ آف ” ہوا اور ادھر فیس بک پر اسٹیٹس اپ لوڈ ہو گیا ۔ اور اس کے بعد یہ سوشل میڈیا کا جادو وہ وہ گل کھلاتا ہے کہ پورے کا پورا خاندان تباہ و برباد ہوجاتا ہے یا نتیجہ خود کشیوں کی صورت میں نکلتا ہے ۔

مائیں لڑکیوں کو سمجھائیں کہ خدارا ! اپنے شوہر کا مقابلہ اپنے باپوں سے نہ کریں ۔ ہوسکتا ہے آپکا شوہر آپ کو وہ سب نہ دے سکے جو آپ کو باپ کے گھر میں میسر تھا ۔
لیکن یاد رکھیں آپ کے والد کی زندگی کے پچاس ، ساٹھ سال اس دشت کی سیاحی میں گذر چکے ہیں

اور آپ کے شوہر نے ابھی اس دشت میں قدم رکھا ہے ۔ آپ کو سب ملے گا اور ان شاء اللہ اپنی ماں سے زیادہ بہتر ملے گا اگر نہ بھی ملے تو بھی شکر گذاری کی عادت ڈالیں سکون اور اطمینان ضرور ملے گا ۔
بیویاں شوہروں کی اور شوہر بیویوں کی چھوٹی چھوٹی باتوں پر تعریف کرنا اور درگذر کرنا سیکھیں ۔
زندگی میں معافی کو عادت بنالیں ۔
اللّه کے لئیے باہر والوں سے زیادہ اپنے شوہر کے لئیے تیار ہونے اور رہنے کی عادت ڈالیں ۔ساری دنیا کو دکھانے کے لئیے تو خوب ” میک اپ” لیکن شوہر کے لئیے ” سر جھاڑ منہ پھاڑ ” ایسا نہ کریں ۔
جتنی دفعہ ممکن ہو محبت کا اظہار کریں کبھی تحفے تحائف دے کر بھی کیا کریں ۔

یاد رکھیں

مرد کی گھر میں وہی حیثیت ہے جو سربراہ حکومت کی ریاست میں ہوتی ہے ۔ اگر آپ ریاست کی بہتری کی بجائے ہر وقت سربراہ سے بغاوت پر آمادہ رہینگے تو ریاست کا قائم رہنا مشکل ہوجائیگا ۔ جس کو اللہ نے جو عزت اور مقام دیا ہے اس کو وہی عزت اور مقام دینا سیکھیں چاہے آپ مرد ہیں یا عورت ۔

ایک مثالی گھر ایک مثالی خاندان تشکیل دیتا ہے جو کہ ایک مثالی معاشرے کی پہچان ہوتی ہے۔
: آج عورت گوشت کی دکان لگتی ھے اور باھر کتے انتظار مین کھڑے ہیں کہ۔۔۔۔
۔
آج عورت کے پھٹے کپڑے سے اسکی غربت کا احساس نہیں ھوتا بلکہ جسم دیکھنے کی سوچ ھوتی ھے۔۔۔
۔
​اِسلام نے عَورت کو عِزَّت دِی ہے یا آج کے جَدِید و تَرَقِّى يافتہ مُعاشرے نے؟ آج اگر ایک پاؤ گوشت لیں تو شاپِنگ بیگ میں بَند کر کے لے جاتے ہیں، اور پَچاس کِلو کی عَورت بغیر پَردے کے بازاروں میں گُهومتی ہے. کیا یہی ہے آج كا جَدِيد مُعاشره کہ کهانا تو پاکِیزه ہو اور پَکانے والی چاہےجیسی بِهی ہو؟​

​اللہ ہم سب کو سوچنے سمجھنے کی توفیق دے آمین۔۔۔۔۔

🏵🔹🏵Like and share this page Albushra.org بعض اوقات آپ کو اپنا رشتہ اور اس رشتہ سے وابستہ خوشیوں کو بچانے کے لیے بہت کچھ ...
03/01/2021

🏵🔹🏵
Like and share this page Albushra.org
بعض اوقات آپ کو اپنا رشتہ اور اس رشتہ سے وابستہ خوشیوں کو بچانے کے لیے بہت کچھ جانتے ہوئے بھی انجان بننا پڑتا ہے یہی صلہ رحمی اور حکمت کا تقاضا ہے...... *صبرکرنا مشکل ضرور ہے مگر کبھی صبر کے فوائد پربھی غور کریں* صبر آپ کی زندگی کو خوبصورت بناتا ہے رشتوں کو پائیدار بناتا ہے

لہذا کبھی بھی فوری ری ایکشن نہیں دیں بدگمان ہونے اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر ایک دوسرے کی پکڑ دھکڑ کرنے کی بجائے اللہ کی خاطر برائی کا جواب اچھائی کےساتھ دےکر دیکھیں بہترین نتائج آپ کے منتظر ہوں گے...... ان شاء اللہ

*مگر پہلا قدم آپ کواٹھانا ہے خوشگوار زندگی کا خواب بہت جلد حقیقت بن جائے گا.*

🌹🌹🌹🌹

*📕🍃آج کی پیاری نصیحت*Like and share this page *💢✨_زندگی ان کی بھی گزر جاتی ہے جو ہنس کے گزارتے ہیں۔اور ان کی بھی جو روتے...
31/12/2020

*📕🍃آج کی پیاری نصیحت*
Like and share this page
*💢✨_زندگی ان کی بھی گزر جاتی ہے جو ہنس کے گزارتے ہیں۔اور ان کی بھی جو روتے دھوتے گزارتے ہیں۔بات آپ کے ہنسنے یا رونے کی نہیں ہے۔اصل بات یہ ہے کہ کہیں کوئی آپ کی وجہ سے تو رونے پہ مجبور نہیں ہوا___؟_*

*💢✨_خود چاہے ہنس کے گزاریں یا رو کر لیکن کسی دوسرے کی آنکھ میں نمی کا سبب اپنی ذات کو کبھی مت بننے دیجیئے۔ ☝بس یہ سوچیں کہ اللہ اپنے ہر بندے سے بہت زیادہ پیار کرتا ہے۔کسی کی آہیں مت لیجیئے گا زندگی مشکل ہو جائے گی...!!!_*

*آج کی بات* 🎈جب ریل کسی سرنگ میں سے گزرتی ہے اور ایک دم سے اندھیرا ہو جاتا ہے تو آپ اپنی ٹکٹ کو پھینک کر ریل سے باہر کود...
29/12/2020

*آج کی بات* 🎈

جب ریل کسی سرنگ میں سے گزرتی ہے اور ایک دم سے اندھیرا ہو جاتا ہے تو آپ اپنی ٹکٹ کو پھینک کر ریل سے باہر کود نہیں جاتے کیونکہ آپ کو ریل کے ڈرائیور پر بھروسہ ہوتاہے۔

اسی طرح جب زندگی کی ریل دکھوں، مصیبتوں اور پریشانیوں کے اندھیروں سے گزررہی ہو تو زندگی کی ٹرین کو چلانے والے پر بھروسہ رکھو وہ ان اندھیروں سے ضرور نکال لے جائے گا بس کبھی کبھی یہ سرنگ چھوٹی ہوتی ہے اور کبھی کبھی بہت بڑی مگر یقین رکھو ہوتی یہ سرنگ ہی ہے جس کے دوسرے سرے پر روشنی اور اجالا ہی اجالا ہوتا ہے۔
بس ہمیں صرف اس سفر کے ختم ہونے کا انتظار کرنا ہے۔

─━━━═•✵⊰♦️⊱✵•═━━─
Like and share this page

اس تصویر کو نیشنل جیوگرافک چینل کی بہترین تصویر قرار دیا گیا ھے جب کیمرہ مین نے فوٹو بنائی تو وہ بھی رو پڑا کیونکہ ہرنی ...
24/12/2020

اس تصویر کو نیشنل جیوگرافک چینل کی بہترین تصویر قرار دیا گیا ھے جب کیمرہ مین نے فوٹو بنائی تو وہ بھی رو پڑا کیونکہ ہرنی اپنے بچے کے ھمراہ تھی جب چیتوں نے حملہ کیا وہ خود بھاگ سکتی تھی ، لیکن اس نے اپنے آپ کو درندوں کے سامنے پیش کردیا تاکہ بچہ جان بچا کر دوڑ جائے اور بڑے اطمینان کے ساتھ بھاگتے بچے کو دیکھ رہی ھے ، کہ مامتا اپنا حق ادا کرنے میں کامیاب ہو چکی ہے
*یہ ہے ماں اللہ تعالیٰ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے سر پر ہمشیہ ماں کا سایہ رھے آمین

*اے خوابِ غفلت میں پڑے ہوئے مسلمانوں* *تمہارے بچوں کو ٹک ٹاک اور پب جی گیم میں لگایا* *اور خود یہود اپنے بچوں کو حقیقی ب...
15/12/2020

*اے خوابِ غفلت میں پڑے ہوئے مسلمانوں*

*تمہارے بچوں کو ٹک ٹاک اور پب جی گیم میں لگایا*

*اور خود یہود اپنے بچوں کو حقیقی بپ جی گیم سیکھا رہے ہیں*… ..

*اس تصویر کو غور سے دیکھیں*

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlBushra.org posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to AlBushra.org:

Share