02/05/2024
ہم خداوند کے شکرگزار ہیں جس نے ہمیں فیصل آباد میں اٹرنل تھیولاجیکل بائبل انسٹیٹیوٹ میں اپنی نوجوان نسل کی غیر قوم میں شادیوں سے متعلق آگاہی کا فضل بخشا، جہاں روشنی فاؤنڈیشن کے منشور کو بھی پیش کیا گیا۔ ہم پاسٹر ندیم رضا صاحب کے تپاک سے کئے گئے استقبال کے لئے دل سے شکرگزار ہیں۔
ماجد جاوید سرویا۔
فاؤنڈر اینڈ چئیرمین روشنی فاؤنڈیشن۔