Haramain Edits

Haramain Edits Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haramain Edits, Mosque, Lahore.

22/09/2025
06/04/2025

1-یہ صرف ایک نکاتی ایجنڈاغ زہ کو بچانے کیلئے، فوری سیز فائر کیلئے اور امریکی اسلحہ، امداد کی ترسیل روکنے اور نسل کشی کی سرپرستی روکنے کیلئے ہو۔اور مسلم حکمرانوں باالخصوص پاکستان کے حکمرانوں پر ریاستی سطح پر غ زہ کو بچانے کے لیے موثر، نظر آنے والے اقدامات اٹھائے کیلئے ہو۔
2- یہ ہر قسم کی حزبی،جماعتی،گروہی تقسیم سے پاک اتحاد و اتفاق کیساتھ ایک مشترکہ کاز کیلئے مشترکہ مزاحمت ہو۔
3- اس میں صرف فلس طین اور پاکستان کے جھنڈے ہوں۔
4- یہ دھرنا ہر مکتب فکر کیلئے سیاسی سوچ رکھنے والوں،پروفیشنل تنظیموں، باڈیز، اقلیتی برادری ،ہر شعبہ ہائے حیات سے تعلق رکھنے والوں کیلئے کھلا ہو،بس قدر مشترک اور درد مشترک صرف غ زہ کو بچانا ہو،اور اس میں خواتین بچوں کی شرکت کا انتظام ہو۔اور یہ دھرنا لامتناہی Open Ended ہو۔
5- یہ پر امن ،ہر قسم کے تشدد سے پاک، قانونی دائرے میں ہو اور منظم ہو۔

05/04/2025
05/04/2025

آج کی رات غزہ کی آخری رات ہے
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل نے غزہ پٹی میں اتنی شدید ترین اور مسلسل بمباری کی، جس کے نتیجے میں 86 سے زائد فلسطینی شہید اور 280 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ یہ جنگ کی سب سے ہولناک راتوں میں سے ایک تھی۔

فلسطینی صحافی خلیل ابو الیاس نے فیس بک پر لکھا:
"چند ہی گھنٹے باقی ہیں اور غزہ صفحۂ ہستی سے مٹا دیا جائے گا۔ تم ہمیں صرف جنت میں پاؤ گے۔ خداحافظ اُن سب سے جو تاریخ کے سب سے ظالم 'عرب' کہلائیں گے۔"

غزہ کی ایک فلسطینی لڑکی نے لکھا:
"ہماری خبریں اب سے تمہیں پریشان نہیں کریں گی۔ یہ صرف چند دنوں کی بات ہے، اور سب ختم ہو جائیں گے۔
اللہ اُس کو ہرگز معاف نہ کرے جو ہمارے ظلم پر خاموش رہا۔"

ایک فلسطینی شیخ نے کہا:
"میں نے ابھی اپنی بیٹی کو دفنایا ہے—بغیر سر کے 😭😭😭😭💔💔💔

Address

Lahore
54770

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haramain Edits posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category