28/08/2022
پتہ نہیں کس کی آمین قبول ہو جائے
یا اللہ پاک آل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا واسطہ سیلاب متاثرین کی غیبی مدد فرما
آمین🤲🏻😢😢 ٹھاٹھے مارتے طوفان سے حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کو محفوظ رکھنے والے کریم ربِ کائنات تجھے تیری خدائی کا واسطہ ہم بے کس و بے بس ہیں ہم لوگوں پر اپنا رحم فرما آمین اپنے پیارے حبیب حضرت محمد ﷺ کے صدقے سیلاب سے متاثرین لوگوں پر رحم فرما۔۔۔ یا الله ہم سب کے حال پر رحم فرما😔😥
ملک پاکستان کی حفاظت فرما😥😔
سیلاب کی صورت میں انے والے عذاب سے تمام مسلمانوں کی حفاظت فرما😥😔
😥😥 ۔آمین__یا__رب__العالمین 🤲