05/10/2026
راہِ نجات درود و سلام گروپ میں شامل ہونے کے لیے QR کوڈ اسکین کریں۔
1۔ ہر جمعرات کو گروپ میں درودِ پاک کی کلیکشن ہوتی ہے اور یہ درودِ پاک حلقۂ درودِ پاک لاہور بھیجا جاتا ہے، جہاں مجموعی طور پر ہر جمعرات اربوں درودِ پاک جمع کیے جاتے ہیں۔
2۔ آپ ایصالِ ثواب کے لیے فی سبیل اللہ درودِ پاک لے سکتے ہیں۔
3۔ حلقۂ درودِ پاک کی جانب سے آقائے کریم ﷺ، صحابۂ کرامؓ اور بے شمار اولیائے کرامؒ کے مزارات پر درودِ پاک بذریعہ درودی ڈاک ہدیہ کیا جاتا ہے۔
اس مبارک مشن میں آپ بھی ہمارا ساتھ دیں اور درودِ پاک کی تبلیغ کا حصہ بنیں۔
https://chat.whatsapp.com/H2OngqSivMBEjwxyM3AaqA