04/08/2026
حضرت داتا علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کے 983 ویں سالانہ عرس مبارک کے موقع پر تمام عاشقانِ اولیاء کو دلی مبارکباد۔
اللہ پاک حضرت داتا گنج بخشؒ رح کے صدقے تمام زائرین کی دعاؤں کو قبول فرمائے، ایمان و محبتِ رسول ﷺ میں اضافہ عطا فرمائے، اور ہم سب کو اپنے اپنے سلسلہ کے طرہقہ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
🤲
خادم دربار داتا علی ہجویری رح