Dars e Quran - Jasmine Lane

Dars e Quran - Jasmine Lane Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dars e Quran - Jasmine Lane, Religious Center, Jasmine Lane, Faisal Ghumman Road, Cantt, Lahore.

حل شدہ پرچہ 1, 2
09/12/2018

حل شدہ پرچہ 1, 2

09/12/2018
08/12/2018

*ھدایات برائے ٹیسٹ*
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
امید ہے آپ سب لوگوں نے کل ھونے والے *"سیرتِ نبوی کے ٹیسٹ"* کی تیاری کر لی ھو گی، یا کر رہے ھوں گے۔ ٹیسٹ کے متعلق کچھ ھدایات نوٹ فرما لیں:
1- قلم ساتھ لانے کی ضرورت نہیں۔ قلم اور پرچہ کمرہ امتحان میں مہیاء کئے جائینگے۔
2- جو لوگ پڑھنے والی عینک استعمال کرتے ہیں، وہ ضرور ساتھ لائیں۔
3- آن-لائن درس ممبران کے لیے پرچہ کل دوپہر 12 بج کر 45 منٹ پر ھمارے فیس بک پیج (www.facebook.com/dqjasmine) پر اپلوڈ کر دیا جائے گا۔ ان شاءاللہ
4- وقت کی پابندی ملحوظ خاطر رہے۔ (12:30 دوپہر = واقعہ اسراء و معراج، 12:45 دوپہر = ٹیسٹ)
خود بھی تشریف لائیں اور دوسروں کو بھی ساتھ لائیں۔ مکی دور کے اعادہ (revision) کا بہترین موقع ہے۔
جزاک اللہ خیراً کثیرا!
فیاض قیوم شہزاد
0303-4445556

Religious Center

05/12/2018

ہفتہ وار *درسِ قرآن*
آپ خواتین و حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اگلے اتوار مورخہ 9 دسمبر 2018 سیرتِ نبوی کا *"ٹیسٹ"* ھو گا۔ (ان شاءاللہ)
ٹیسٹ ایم سی کیو ( Multiple Choice Questions ) پر مشتمل ھو گا۔

*نصاب*:
حضرت محمد صلى الله عليه و اله وسلم كى ولادت باسعادت سے لیکر مکی دور مکمل۔
( *نوٹ*: تاریخ کا حوالہ وہی دیا جائے گا جو ھم نے اپنے سابقہ دروس میں پڑھا ھے۔)
ھمارے پچھلے دروس اس لنک پر موجود ہیں۔
www.facebook.com/dqjasmine
بھرپور تیاری کے ساتھ بھرپور شرکت فرمائیں۔ شکریہ

فیاض قیوم شہزاد
ھاؤس نمبر 10- ایل
0303-4445556

Address

Jasmine Lane, Faisal Ghumman Road, Cantt
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dars e Quran - Jasmine Lane posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share